Allah se NeK Aulad Mangne ki Best Dua ?
Allah Ki Bargaah Se Aulad Haasil Karne Ke Liye Hazrat Zakariya Alaihissalam Ne Jo Dua Ki Wohi Dua Hamaray Liye Bhi Aulad Haasil Karne Ke Liye Behtareen Hai. Hazrat Zakariya Alaihissalam Ne Jab Allah Ki Bargaah Mein Aulad Ke Liye Dua Ki To Is Waqt Aap ki Umar 99 Saal Thi Aur Aap Ki Zoja Mohtarma Ki Umar 98 Saal Ki Thi. Is Umar Mein Aulad Hona Medically Nuqta Nazar Se Namumkin Hai Lekin Jab Hazrat Zakariya Alaihissalam Ne Allah Ke Huzoor Dua Ki To Allah Ne Inhen Aulad Ataa Farma De Aur Is Baat Ki Basharat Aap Ko Firshton Ke Zariye Di Gayi. Lehaza Agar Koi Bhai Ya Behan Hazrat Zakariya Alaihissalam Ki Dua Ka Vird Karte Hain To Allah Ki Zaat Inhen Aulad Zaroor Ataa Farma Dete Hain Aur Aksar Behnoon Ko Khawab Ke Zariye Un Ko Aulad Honay Ki Basharat Bhi Mili Hai. Is Post Mein Hum Aap Ko Hazrat Zakariya Alaihissalam Ki Dua Ka Aik Aisa Aasaan Wazifa Bta Rahen Jiski Barket Se Allah Ki Zaat Aap Ko Jald Aulad Ki Nemat Ataa Farma Den Ge. Is Dua Ka Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

Allah se NeK Aulad Mangne ki Best Dua Urdu

اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لیے حضرت زکریا علیہ سلام نے جو دعا کی وہی دعا ہمارے لیے بھی اولاد حاصل کرنے کے لیے بہترین ہے ۔حضرت زکریا علیہ سلام نے جب اللہ کی بارگاہ میں اولاد کے لیے دعا کی تو اس وقت حضرت زکریا علیہ سلام کی عمر 99 سال تھی اور آپ کی زوجہ محترمہ کی عمر 98 سال کی تھی ۔ اس عمر میں اولاد ہونا میڈیکلی نقطہ نظر سے ناممکن ہے لیکن جب حضرت زکریا علیہ سلام نے اللہ کے حضور دعا کی تو اللہ نے انہیں اولاد عطا فرمادی اور اس بات کی بشارت آپ کو فرشتوں کے زریعے دی گئی ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن حضرت زکریا علیہ سلام کی دعا کا ورد کرتے ہیں تو اللہ کی ذات انہیں اولاد ضرور عطا فرما دیتے ہیں اور اکثر بہنوں کو خواب کے زریعے ان کو اولاد ہونے کی بشارت بھی ملی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو حضرت ذکریا علیہ سلام کی دعا کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہیں جسکی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد نیک اولاد کی نعمت عطا فرما دیں گے ۔ یاد رہے کہ نبی سے ذیادہ نیک کوئی بھی نہیں ہوتا لہذا جب حضرت زکریا علیہ سلام نے اللہ کی بارگاہ میں اولاد کے لیے دعا کی تو اللہ نے آپ کو حضرت یحیٰ عطا فرمایا جو کہ خود ایک عظیم پیغمبر تھے ۔ مطلب یہ کہ جو بہن بیان کی گئی دعا مبارکہ کا ورد کرے گی تو اللہ کی ذات اسے نیک اولاد عطا فرمائیں گے ۔ اس دعا کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Allah se NeK Aulad Mangne Dua

hazrat zakariya ki dua for aulad
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اوپر بیان کی گئی آیت مبارکہ حضرت زکریا علیہ سلام کی دعا ہے جو کہ سورہ انبیا کی آٰیت 89 ہے اس دعا کو آپ یاد کر لیں اور اسکے بعد آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ رات کو سونے سے پہلے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ حضرت زکریا علیہ سلام کی دعا ورد کرنے کا معول بنا لیں اور جب آپ کے ہاں اللہ کے کرم سے بیٹا پیدا ہو جاے تب آپ یہ ورد چھوڑ سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو خواب میں بیٹا پیدا ہونے بشارت حاصل ہو جاے گی

Aulad k liye Qurani Taweez

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا
آیٹ الکرسی کے زعفرانی نقش کے اولاد کے حوالے سے آپ کو ہزاروں فائدے حاصل ہوں گے یعنی
جو بے اولاد ہیں اللہ کی ذات انہیں جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے
آپ کی اولاد بیماری ، نظربد ، جادو ،جنات ، حادثاٹ ،دشمن، بری سوسائٹی اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گی۔
آپ کے بچے اچھی صحت ، اچھی ذہانت ، اچھی سیرت اور اچھے کردار کے مالک بن جائیں گے اور ان کو زندگی کے ہر امتحان اور ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے بچے سکول میں ہمیشہ اچھی پوزیشن حاصل کرتے ہیں ۔ اس نقش کی برکت سے بچوں میں بے حد قوت معدافعت اور خود اعتمادی پیدا ہو جاتی ہے ۔
آیت الکرسی کا زعفرانی نقش بے بی کے پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ بچے کی حفاظت کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ نقش حاملہ بہنوں کے حمل اور زندگی کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔اگر کوئی بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest