گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Naqsh Isme Azam for Any Wish

نقش اسم اعظم

یہ خاص نقش اسم اعظم ہے جس کو چند مخصوص افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ لیکن یہ نقش ہر خاص و   عام بھی خیروبرکت کے لیے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی تمام حاجات کی تکمیل کے لیے کافی ہے ۔ اور اس نقش کو گھر میں رکھنے سے گھر میں دولت اور رزق کی بھی فراوانی ہو جاتی ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کا کلر پرنٹ لے کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو اس نقش کی برکات کا اندازہ ہو جاے گا ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو نقش اسم  اعظم کا کلر پرنٹ لینے میں کوئی پرابلم ہو تو وہ نقش اسم اعظم کا کلر پرنٹ خاص فوٹو کارڈ پر خاص اور خوبصورت تھری ڈی ا یفیکٹ کے ساتھ آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں آستانہ سے یہ کلر پرنٹ آپ 600ہدیہ علاوہ کورئیر  خرچ حاصل کر سکتے ہیں ۔
کورئیر کا خرچ 300 روپے علاوہ ہیں اور اگر آپ اس نقش کو کیش آن ڈلیوری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے 375 روپے علاوہ ہدیہ کے ادا کرنے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی ریکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ آپ کو 48 گھنٹوں میں وصول ہوگا ۔
یہ نقش مبارک آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کو مدنظررکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ اس نقش میں موجود کلر اور قرآنی آیات سب آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ہیں ۔
ہمارا 20 سال کا مشاہدہ ہے کہ قرآن کی آیات کو صرف دیکھنے سے فرد کو اس کا روحانی فیض حاصل ہو جاتا ہے۔
لہذا ہم نے اس نقش کو تمام روحانی اصول ضوابط کے مطابق تیار کرنے کے علاوہ اسے ایساء برائٹ کردیا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ، لہذا اس نقش کی خوبصورتی آپ کی نگاہوں کو اپنی طرف ضرور مرکوز کرئے گی جو کہ آپ کے لئے خیروبرکت کی وجہ بنے گی ۔ اس نقش کے ساتھ چھوٹا نقش جو کہ مشک عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا گیا ہوتا ہے وہ آپ کو فری دیا جائے گا ۔
اور اگر آپ چاہیں گے تو آپ کو آپ کے نام کا صحیح اسم اعظم بھی دے دیا جائے گا۔
لہذا اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں جزاک اللہ

Benefits Of Naqsh Isme Azam

نقش اسم اعظم کی آپ کو بے شمار برکات حاصل ہوں گی اور ان برکات میں سے چند درج ذیل ہیں ۔
یہ برکات درج ذیل ہیں
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو بے حد و حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
گھر میں خیر وبرکت اور امن و سکون ہوگا ۔
آپ کو پسند کی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اس نوکری میں آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو گی ۔
آپ کی سیلری میں بے حداضافہ ہو جائے گا ۔
آفس میں آپ کو عزت اور اعلی مقام  جلد حاصل ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروبار میں بے حد ترقی اور کامیابی مل جائے گی ۔
آپ کو اللہ کے کرم سے جلد بے حد دولت حاصل ہو جائے گی ۔
کاروباری بندش اور ہر روکاوٹ سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دے گا۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت جلدحاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی ۔
شوہر بیوی میں بے حد محبت پیدا جائے گی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے رک جائے گا ۔
بے اولاد اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
اگر کسی کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ سے سرفراز فرما دیں گے ۔
اسم اعظم کے عربی نقش  کی برکت سے گستاخ اولاد ، بہو یا ماتحت آپ کے بے حد فرمابردار ہوجائیں گے ۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں جلد اپناگھر حاصل ہو جائے گا ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ مل جائےگا ۔
شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں سکون رہے گا ۔
اگر کسی بہن کو طلاق کا ڈر ہو تو  وہ اسم اعظم کے عربی نقش  کو اپنے گھر میں  ضرور رکھ لے انشاء اللہ شوہر کی زبان پر تالا لگ جائے گا ۔
اگر کسی بیوہ بہن کا کوئی آسرا نہ ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہے تو اللہ کی ذات اسے جلد اچھا شوہر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر آپ کو کوئی لا علاج بیماری لاحق ہے تو اسم اعظم کا عربی نقش گلے میں پہن لیں انشاء للہ آپ کو شفاء مل جائے گی ۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو نہ صرف کالا جاد و ، نظربد ، جنات اور سایہ سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ تمام زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کے دشمن  اسم اعظم کے نقش کی برکت سے زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ اور آپ کی اولاد ہر قسم کے حادثہ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
ناظرین اسم اعظم کے عربی نقش کے یہ چند فائدے ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوں گے جواسم اعظم کے عربی نقش کو اپنے گھر میں بھی رکھتے ہیں اور اپنے پاس بھی رکھتے ہیں ۔
اسم اعظم کے عربی نقش  کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔یہ نقش آپ کی ریکوئسٹ پرواٹس ایپ پر سینڈ کیا جائے گا۔
آپ نے ان نقوش کے پرنٹ نکلوا کے تھری ڈی نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے اور دوسرا نقش آپ  نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔
ان قرآنی نقوش کی روحانی برکات آپ کو فوری حاصل ہوں گی۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرے وقت کے بارے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں

Amna Behan