Ayat e karima ka wird aur es ka Naqsh Mubarak ap ki Zindagi Bhar ki kamyabi k Liye kafi hai. Nazreen AJ Kal bay shumaar afraad ko mukhtalif Masail ka samna hai. Jin se nijat k Liye unnye nijat ka koi Rasta nahi mil raha. Karobar mein na kaami , bay Rozgari , Shadi rishta jasy problems nay insaani Zindagi ko mushkil bana dia hai. Aur jab koi fard in Masail ko Hal nahi kar pata TU Mayoosi ka shikaar ho Jata Hai. Es Liye Aaj k article mein hum ap ko har kism ki parshani se nijat k Liye ayat karima ka khas rohani amal batyn gay . Jis ki barkat se ap ki tamam parshaniyan dour ho jayn gi aur ap ki Zindagi mein sukoon a jaye ga.

Ayat e Karima in Urdu

ناظرین آیت کریمہ کا ورد خاص روحانی اعمال میں سے ایک عمل مانا جاتا ہے۔ جس کو یقین کے ساتھ کیا جائے تو ہمیشہ فائدہ دیتا ہے یہ کبھی خطا نا جانے والا عمل ہے۔ اس لیے آپ جب بھی آیت کریمہ کا ذکر کریں تو اللہ کی ذات پر مکمل یقین رکھتے اور بغیر کسی شک و شبہ کے کریں۔ کیونکہ شک کامیابی کو مات دے دیتا ہے ۔ اس لیے یکسوئی ، محبت اور عقیدت کے ساتھ ذکر الہی کریں اور اپنی کامیابی اللہ کی بارگاہ سے طلب کریں۔

Ayat e karima ki Fazilat

حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔
مچھلی کے پیٹ میں ذوالنون (یونس علیہ السلام ) کی یہ دعا تھی۔ جو مسلمان آدمی کسی بھی مقصد کے لیے ان کلمات کے ساتھ دعا کرتا ہے تو اللہ سبحان و تعالیٰ اس کی دعا ضرور قبول فرماتے ہیں۔ (سنن الترمذی) 

Ayat e karima for all hajaat

ہر قسم کی حاجت کی تکمیل کے لیے آیت کریمہ کا وظیفہ بے حد مجرب ہے۔ ناظرین بہت سے افراد کو خواہشات کی تکمیل میں ناکامی کا سامنا رہتا ہے ۔ ان کی کوئی حاجت پوری نہیں ہوتی اور یہ چیز انھیں مایوسی کا شکار کر دیتی ہے وہ اکتاہٹ کا اظہار کرتے ہیں اور انھیں کوئی چیز اچھی نہیں لگتی۔ کیونکہ جب کسی خواہش کی تکمیل نہ ہو تو وہ فرد کو بے چین رکھتی ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ کو ہر قسم کی حاجت کی تکمیل کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور آپ کی خواہشات با حکم۔اللہ پوری ہوں گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے شب عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں پانچ تسبیح آیت کریمہ کا بہت عقیدت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے اور مکمل یقین کے ساتھ کرنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور کامیابی ملے گی۔

Ayat e karima for success

ناظرین کامیابی ہر انسان حاصل کرنا چاہتا ہے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جو چیز چاہے حاصل کر لے۔ جس میں کامیابی چاہے وہ اس میں کامیاب ہو جائے۔ لیکن اس معاملے میں بعض لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جن کو محنت کیے بنا ہی ہر چیز مل جاتی ہے اور بعض لوگ محنت کے باوجود بھی خالی ہاتھ ہی رہتے ہیں۔ یعنی ان کو ہر کامیاب میں رکاوٹ کا سامنا رہتا ہے اور یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ان کو بد قسمتی کا سامنا ہوتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ بری قسمت کو اچھی کرنے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کو زندگی دوبارہ ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر تین بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں 2 تسبیح آیت کریمہ بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اس بات کا یقین رکھیں کہ آپ جس کے در پہ آئیں ہیں وہ کن فیکون ہے ہر چیز پر قادر ہے۔ یہ عمل آپ نے پانچ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی ملے گی۔

Ayat e karima for desire job

من پسند جاب حاصل کرنا ہر انسان چاہتا ہے۔ کیونکہ انسان کو جو کام اچھا لگتا ہے جس کو انسان کرنا چاہتا ہے اسی میں ہی اسے کامیابی حاصل ہوتی ہے اور پسند کی جاب کرنے سے انسان نہ صرف خوشی محسوس کرتا ہے بلکہ اسے تھکن بھی نہیں ہوتی۔ بہت سے لوگوں کو اپنی شخصیت اور مزاج کے مطابق جاب نہیں ملتی ۔ جس کی وجہ سے انھیں اپنے مزاج کے برعکس جاب کرنا پڑتی ہے اور وہ اس وجہ سے اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ کو من پسند اور اچھی جاب حاصل کرنے روحانی عمل بتائیں ۔جس کی برکت سے آپ اپنی پسند کی جاب بغیر کسی رکاوٹ کے اللہ کے حکم سے حاصل کر لیں گے۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں تین تسبیح آیت کریمہ بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ سے دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Ayat e karima for success in Business

ناظرین ہر انسان اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتا ہے تا کہ وہ دنیاوی ہر آسائش سے مستفید ہو سکے اور اپنے اہل خانہ کو بھی تمام سہولیات فراہم کر سکے۔ لیکن موجودہ وقت میں بہت سے کاروباری حضرات ڈپریشن کا شکار ہیں۔ کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے اور رزق کی تنگی کا سامنا ہے۔ ناظرین یہ تمام حالات بعض اوقات دنیاوی مسائل اور بعض دفعہ روحانی مسائل کی وجہ سے بھی جنم لیتے ہیں۔ کچھ حاسدین اپنے حسد کو تقویت دینے کے لیے مطلوبہ شخص پر رزق کی بندش اور کاروبار کی بندش جیسے کام کروا دیتے ہیں جس کی وجہ سے متعلقہ فرد کو کو بہت سے مالی معاملات میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو کاروبار میں کامیابی کا ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی کاروبار پر کی گئی بندش ختم ہو جائے گی اور آپ کے کاروبار میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو گا۔ یہ عمل کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں چار تسبیح آیت کریمہ کی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے پانچ دن تک کرنا ہے اور دوران عمل نماز کی خاص پابندی کرنی ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکات وظیفہ ختم کرنے سے پہلے ہی آپ پر آشکار ہونا شروع ہو جائیں گی۔

Ayat e karima for Rishta

ناظرین آج کے وقت میں اچھے رشتے ملنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ بہت سے لوگوں کو اچھے رشتے نہ ملنے کی وجہ ان کی شادی کی عمر بھی گزر جاتی ہے۔ بعض افراد اگر کہیں رشتہ کر بھی لیں تو کچھ ہی ٹائم کے بعد وہ ٹوٹ جاتا ہے۔ کچھ دنیاوی مسائل بھی رشتہ نہ ہونے اور ملنے کی وجہ بنتے ہیں اور بعض اوقات روحانی مسائل جیسے رشتہ کی بندش بھی اس مسلے کو بڑھانے میں کارفرما ہوتی ہے۔ ان تمام باتوں کا جائزہ لینے کے بعد آج ہم آپ کو اچھا اور جلد رشتہ ملنے کا ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو جلد ہی اچھا رشتہ مل جائے گا۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن فجر کی نماز بعد اول و آخر سات بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں ایک تسبیح آیت کریمہ کی بہت عقیدت ، محبت اور توجہ کے ساتھ پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی ملے گی۔

Ayat e karima for Shadi

ناظرین بہت سے افراد شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے ۔ کیونکہ آج کہ وقت میں نہ ہی اچھا رشتہ ملتا ہے اور نہ شادی ہونے کے اسباب بنتے ہیں۔ بعض لوگوں کے رشتے طے ہو جاتے ہیں لیکن جیسے ہی بات شادی کی آتی ہے تو معاملات خراب ہو جاتے ہیں۔ ناظرین رشتہ ہونے بعد شادی نا ہونے کی بہت وجوہات ہوتی ہیں۔ رشتہ داروں میں اختلافات ہو جاتے ہیں اور بعض دفعہ شادی کی بندش کی وجہ سے بھی شادی نہیں ہوتی۔ اس لیے آج ہم آپ ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی شادی ہونے کے جلد ہی اسباب پیدا ہو جائیں گے اور کوئی رکاوٹ بھی نہیں آئے گا۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر تین بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں چھ تسبیح آیت کریمہ کی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک کرنا ہے اور انشاء اللہ ان گیارہ دنوں میں ہی آپ کی شادی کے لیے غیبی اسباب بن جائیں گے جو آپ کو حیران کر دیں گے۔

Ayat e karima for shohar

ناظرین بیوی ہمیشہ شوہر کی محبت کا اکلوتا حق دار بننا چاہتی ہے اور یہ بات غلط بھی نہیں۔ کیونکہ شوہر کی محبت ہی بیوی کو اعتماد اور یقین دیتی ہے اور اس یقین کے سبب بیوی ہر مشکل میں شوہر کا ساتھ دینے کو تیار رہتی ہے۔ لیکن بعض بیویوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا ۔ ذمہ داریاں نبھانے کے باوجود بھی انھیں شوہر کی توجہ اور محبت حاصل نہیں ہوتی اور شوہر کی مسلسل بے رخی انھیں بہت تکلیف دیتی ہے جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن کا بھی شکار ہو جاتی ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ شوہر محبت حاصل کرنے کا بہت خاص وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کے شوہر آپ کے ساتھ بہت اچھے ہو جائیں گے اور آپ ان کی توجہ کا مرکز بن جائیں گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد پندرہ بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں ایک تسبیح آیت کریمہ بہت محبت کے ساتھ کریں اور اللہ کے گھر میں شوہر کی نرم دلی حاصل ہونے کی دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے پانچ دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کو کوئی دوسرا وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑھے گی اور آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Ayat e karima for aulad

ناظرین میاں بیوی کی زندگی میں اولاد ہی خوشی کے کر آتی ہے اور والدین کو بھی زندگی گزرانے کا خوبصورت مقصد مل جاتا ہے ۔ بہت سے افراد کو اولاد کی خوشی جلد نصیب ہو جاتی ہے اور کچھ لوگ اس خوشی سے محروم رہتے ہیں اور یہ محرومی بیوی کے دل و دماغ میں بہت سے خدشات کو جنم دیتی ہے ۔ وہ اس ڈر میں مبتلا ہو جاتی ہے کہ ان کا شوہر اولاد کے حصول کے لیے کہیں دوسری شادی نہ کر لے۔ اس لیے آپ ہم آپ کو جلد صاحب اولاد ہونے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد ہی صالح اولاد سے نواز دیں گے۔ اس عمل کو کرنےکے لیے آپ جمعہ دن کے فجر کی نماز کے بعد اول و آخر سترہ بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں دو تسبیح آیت کریمہ کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے گھر میں اولاد کے حصول کی دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو کامیابی ملے گی اور اولاد کی خوشی یقینی طور پر نصیب ہو گی۔

Ayat e karima for protection

ہر قسم کی روحانی اور دنیاوی حفاظت کے لیے آیت کریمہ کا وظیفہ بے حد تاثیر بخش ہے۔ ناظرین دور حاضر میں ہر انسان کو مختلف پریشانیوں کا سامنا ہے۔ جن کی نوعیت سے بہت سے افراد واقف نہیں ہوتے ہیں۔ کیونکہ روحانی مسائل انسان کو بہت سے دنیاوی مسائل میں مبتلا کر دیتے ہیں اور سمجھتا ہے کہ یہ مسائل اس کی لائف میں بغیر وجہ کے ہیں ۔ ناظرین ہر قسم کی آفت سے محفوظ رہنے اور کامیاب زندگی گزارنے کے لیے دنیاوی اور روحانی حفاظت بہت ضروری ہے۔ اس لیے ہم آپ کو آیت کریمہ کا خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ اللہ کی پناہ میں بھی رہیں گے اور کوئی بھی مصیبت آپ کی طرف رخ نہیں کرے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں اکیس بار آیت کریمہ بہت محبت سے پڑھیں اور اپنے اوپر دم کر لیں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل آپ کی تمام زندگی روحانی حفاظت کے لیے کافی ہو جائے گا۔ اس لیے آپ یہ عمل ضرور کر لیں۔

Ayat e karima for protection

ہر قسم کی روحانی اور دنیاوی حفاظت کے لیے آیت کریمہ کا وظیفہ بے حد تاثیر بخش ہے۔ ناظرین دور حاضر میں ہر انسان کو مختلف پریشانیوں کا سامنا ہے۔ جن کی نوعیت سے بہت سے افراد واقف نہیں ہوتے ہیں۔ کیونکہ روحانی مسائل انسان کو بہت سے دنیاوی مسائل میں مبتلا کر دیتے ہیں اور سمجھتا ہے کہ یہ مسائل اس کی لائف میں بغیر وجہ کے ہیں ۔ ناظرین ہر قسم کی آفت سے محفوظ رہنے اور کامیاب زندگی گزارنے کے لیے دنیاوی اور روحانی حفاظت بہت ضروری ہے۔ اس لیے ہم آپ کو آیت کریمہ کا خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ اللہ کی پناہ میں بھی رہیں گے اور کوئی بھی مصیبت آپ کی طرف رخ نہیں کرے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں اکیس بار آیت کریمہ بہت محبت سے پڑھیں اور اپنے اوپر دم کر لیں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل آپ کی تمام زندگی روحانی حفاظت کے لیے کافی ہو جائے گا۔ اس لیے آپ یہ عمل ضرور کر لیں۔

اگر آپ وظیفہ نہ کر سکیں

Ayat-e-karima

ناظرین بہت سے افراد کو وظیفہ کرنے میں مشکل ہوتی ہے کسی نہ کسی وجہ سے وظیفہ نہیں کر پاتے کر لیں تو انھیں فائدہ نہیں ہوتا۔ لہذا ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ آیت کریمہ کا نقش مبارک اپنے پاس اور گھر میں اپنے مقاصد کی نیت سے رکھ لیں۔ آپ کو نقش کے بھی وہی فوائد حاصل ہوں گے جو کہ ہم نے وظیفہ کے بتائیں ہیں۔
اس لیے اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج ہے۔

Benefits of Ayat karima Naqsh

یہ نقش بے شمار فوائد کا حامل ہے کوئی عام انسان اس کی برکات کا اندازہ نہیں لگا سکتا ۔ اس لیے ہم آپ کو اس نقش صرف 72 فوائد بتائیں گے۔ جن کو جان کر آپ کو اس نقش کی روحانی پاور کا پتا چلے گا اور آپ کو اپنی مشکلات کا حل بھی مل جائے گا۔
یہ نقش کی برکت سے آپ کی زندگی میں سکون آ جائے گا۔
آپ کو خود اعتمادی ملے گی۔
آپ ہر قسم کی مشکل سے محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے مال میں اضافہ ہو گا۔
رزق کی تنگی نہیں ہو گی۔
گھر میں برکت ہو گی۔
امن و سکون ہو گا۔
آپ کا دل نور الہی سے منور ہو جائے گا۔
آپ کو ہر کام میں کامیابی نصیب ہو گی۔
ہر ڈر خوف سے آپ کو نجات مل جائے گی۔
آپ کی قوت ارادی میں اضافہ ہو گا۔
آپ جو چاہیں گے پا لیں گے۔
آپ کی خواہشات کی تکمیل ہو گی۔
ازدواجی زندگی میں محبت ہو گی ۔
بیوی ہمیشہ آپ کا کہا مانے گی۔
بیوی کو شوہر محبت ملے گی۔
آپ کو اچھی اور من پسند جاب حاصل ہو جائے گی۔
پیسے سے متعلق ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔
آپ کی شخصیت سے لوگ متاثر ہوں گے۔
آپ کو ہر جگہ اہمیت حاصل ہو گی یعنی پروٹوکول دیا جائے گا۔
آپ کی اولاد آپ کی فرمانبردار ہو گی۔
آپ مشکل سے مشکل وقت میں اچھا فیصلہ کر سکیں گے۔
آپ ہر قسم کی بری نظر سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کسی بیماری میں مبتلا نہیں ہو گے۔
آپ کی جذباتی کیفیت کو سکون ملے گا۔
اس نقش کی برکت سے فوبیا کے مریض کا ڈر خوف ختم ہو جائے گا۔
ڈپریشن سے نجات ملے گی۔
روحانی اور جسمانی بیماریوں سے جسم پاک ہو جائے گا۔
زندگی کے ہر میدان میں کامیابی نصیب ہو گی۔
ہر کوئی آپ کی تعریف کرے گا۔
لوگ آپ کو پسند کریں گے۔
آپ کی شخصیت میں خاص کشش پیدا ہو گی جو لوگوں کو آپ تک کھینچ لائے گی۔
آپ کے دشمن آپ کے دوست بن جائیں گے۔
مخالفین آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں گے۔
آپ کو دنیا کی ہر نعمت حاصل ہو گی۔
آپ کو قوت گویائی نصیب ہو گی۔
آپ کی سوچ ہمیشہ مثبت رہے گی جس کی وجہ سے کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔
آپ حاسدین کے حسد سے محفوظ رہیں گے۔
جادو ، آسیب جیسی چیزوں کے اثرات کا آپ پر کوئی اثر نہیں ہو گا ۔
آپ روحانی حصار میں رہیں گے۔
اللہ کی غیبی مدد آپ کو حاصل رہے گی۔
آپ کو اچھی شریک حیات ملے گی۔
لوگ آپ کی سپورٹ کرنا چاہیں گے۔
لوگ آپ سے گفتگو کرنے کی چاہ کریں گے۔
آپ کو معاشرے میں خوف عزت ملے گی۔
آپ کو لوگوں کی خاص توجہ حاصل ہو گی۔
کامیابی کے سفر میں آپ کی ہمیشہ جیت ہو گی۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی۔
آپ کو شخصیت رعب دار ہو گی۔
آپ کی شخصیت اتنی مثبت ہو جائے گی کہ آپ اپنی پوزیٹو سوچ سے ہی ہر چیز کو اپنی طرف لے آئیں گے۔
آپ کو لوگ آپ کی شخصیت سے متاثر ہو کر آپ جیسا بننا چاہیں گے۔
نیز آپ کو ہر وہ شے حاصل ہو گی جس کا آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو گی۔
آپ منفی اثرات سے محفوظ رہیں گے۔
زندگی کی تمام تر سہولیات آپ کو فراہم ہو گی۔
آپ کو زندگی میں کسی چیز کی کمی نہیں ہو گی۔
آپ کسی بھی نفیساتی بیماری میں مبتلا نہیں ہوں گے۔
کبھی دماغی ٹینشن نہیں ہو گی۔
دل دماغ ہمیشہ سکون میں رہے گا۔
آپ کو خاص صلاحیتیں فراہم ہوں گی۔
جس سے آپ زندگی کے ہر معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیں گے۔
آپ کو خاص روحانی پاور بھی ملے گی۔ جو آپ کو بد اثرات سے محفوظ رکھے گی۔
آپ کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی۔
یہ نقش مبارک آپ کی سوچ سے کئ زیادہ برکات کا حامل ہے اور ایسا روحانی سیکرٹ ہے جو انسان کی بد قسمتی کو خوش قسمتی میں بدلنے کی پاور رکھتا ہے۔ اس لیے اگر آپ یہ نقش لینا چاہتے ہیں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

Amna Behan :0092 306 3441786

you can Find out the solution to your every problem From site Naade Ali and YouTube channel Nad e Ali