Astaghfar Wazifa for Aulad ?
Aulad ka husool aur nareena aulad honay ki khwahish har shohar biwi ki hoti hai. Iskay alawa kuch behnon ko sasural ki taraf say bhi kaafi kaha jata hai ke pehli aulad agar beta ho to zyada achha hai. Jab ke aulad ka hona ya na hona Allah ki zaat ke haath mein hai. Lehaza agar kisi biwi ya bahu ko aulad e nareena ke liye agar majboor kiya jaye to yeh gunah hai aur aisay gunahon ki nahusat bad qismat zindagi ki surat mein samne zaroor aati hai. Lehaza aulad nareena ke liye kisi khatoon ko majboor karne ki bajaye Allah ki baragah mein dua karna behtar hai. Iskay alawa shadi shuda sabhi khawateen yeh samajhti hain ke ager unka shohar ya sasural wale unko aulad nareena ke liye nahin kehte, lekin unke dil mein yeh baat hoti hai ke unki bahu bete ko janam de. Lehaza agar koi behan yeh chahti hai ke use Allah ki baragah se aulad nareena hasil ho to iske liye istighfar ka wazifa sab se afzal hai. Istighfar ke wird ke liye bohat si duayen maujood hain lekin afzal dua ‘Astaghfirullah Rabbi Min Kulli Zambiyon Wa Atubu Ilaih’ hai. Lehaza is wazifa ki urdu tafseel neeche di gayi hai.

Astaghfar Wazifa For Aulad Urdu

اولاد کا حصول اور نرینہ اولاد ہونے کی خواہش ہر شوہر بیوی کی ہوتی ہے اسکے علاوہ کچھ بہنوں کو سسرال کی طرف سے بھی کافی کہا جاتا ہے کہ پہلی اولاد اگر بیٹا ہو تو زیادہ اچھا ہے۔ جب کہ اولاد کا ہونا یا نہ ہونا اللہ کی ذات کے ہاتھ میں ہے ۔لہذا اگر کسی بیوی یا بہو کو اولاد نرینہ کے لئے اگر مجبور کیا جاے تو یہ گناہ ہے اور ایسے گناہوں کی نحوست بد قسمت زندگی کی صورت میں سامنے ضرور آتی ہے ۔ لہذا اولاد نرینہ کے لئے کسی خاتون کو مجبور کرنے کی بجاے اللہ کی بارگاہ میں دعا کرنا بہتر ہے ۔اس کے علاوہ شادی شدہ سبھی خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ ان کا شوہر یا سسرال والے اگران کو اولاد نرینہ کے لئے نہ بھی کہیں لیکن ان کے دل میں یہ بات ہوتی ہے ان کی بہو یا بیوی بیٹے کو جنم دے ۔لہذا اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اسے اللہ کی بارگاہ سے اولاد نرینہ حاصل ہو تو اس کے لئے استغفار کا وظیفہ سب سے افضل ہے ۔ استغفار کے ورد کے لئے بہت سی دعائیں موجود ہیں لیکن افضل دعا استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ ہے ۔لہذا اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Astaghfar Wazifa For Aulad

وہ بھائی یا بہن جن کی شادی کوبہت عرصہ ہو گیا ہے اور ان کو اولاد نہیں ہوئی اور وہ بے شمار میڈیسن کھا کر تھک چکے ہیں۔ تو ایسے افراد چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 7000 بار استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ کا ورد کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 70 مرتبہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی کا ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس مختصر سے عمل کو کرنے سے آپ کی اولاد نہ ہونے کے پیچھے جو بھی میڈیکل یا روحانی مسلہ ہو گا اللہ کی ذات اسے ختم فرما دیں گے اور جلد کی آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دیں گے۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھے۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ کی 72 روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here