Baz afrad aysay hotay hain k inn ko paisa tu milta hai likan inn k paiso mein barkat nahi hoti iss waja se inn k pas paisa sirf chand din tak rehta hai . Aysay afrad zaida tar mali tangdasti ka shikar rehtay hain . Paison mein barkat na hona iss baat ki taraf ashara ho sakta hai k aap nazare bad ya bandish ka shikaar hain .likan agr aap k rizq mein barkat nahi tu aap ko apne amaal ko bhe sahi karne ki zarorat hai . Iss post mein aap ko aik aysa asan wazifa bataya gaya hai jes ki barkat se aap k rizq aur paison mein barkat ho jae ghe aur wo khatam nahi ho ghe . Iss k ilawa aap k kam paison aur rizq mein bhe allah k karam se azafa ho jaya kare gha .
Paison Mein Barkat Ka Wazifa
پیسوں اور رزق میں برکت کے لئے آپ 7 دن تک عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ سورہ واقعہ تلاوت کریں ۔ 7 دن کے بعد آپ ایک مسکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ سورہ اخلاص کوپاک سیاہی سے تحریر کرکے اس جگہ پر رکھ دیں جہاں آپ اپنے پیسے رکھتے ہیں ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کے رزق اور پیسوں میں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ برکت ہونے لگے گی اور آپ دیکھیں گے کہ آپ کے پاس پیسے ختم ہونے سے پہلے ہی کہیں نہ کہیں سے مزید رقم پہنچ جایا کرے گی اور آپ کو کسی سے اودھار مانگنے کی کبھی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ کوشش کریں کہ آپ سورہ اخلاص کے دو نقش تحریر کریں ایک نقش آپ اپنےپاس رکھٰیں اور دوسرا نقش آپ نے اپنے گھر کی اس جگہ پر رکھیں جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں ۔ انشاء اللہ آپ اپنی سوچ سے بھی زیادہ خیروبرکت دیکھیں گے۔ سورہ اخلاص کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
