Kala jadu aik qadeem shaytani fun hai jis mein 1 shakhs kisi dosray ki jaan, aulaad, ghar aur izzat ko nuqsaan dainay ke liye shaytani amal karta hai. Kala jadu ke zariye 1 shakhs kisi ko bhayanak mushkilaat mein mubtala kar sakta hai. Aur jo shakhs kala jadu jaanta hai is se hamesha ke liye bach paana aasaan nahi kyunkay jo fard jadu jaanta hai is ke zehen mein shetan hamesha kisi ko nuqsaan dainay ka waswasa dalta rehta hai. Lehaza aik jadu gir ki aadat ban jati ke woh hamesha kisi nah kisi ko nuqsaan deta hai. Lehaza jadu se shifa se ziada zaroori cheez yeh hai ke ap hamesha kala jadu se mehfooz rahen aur is maqsad ke liye surah muzammil ka wazifa afzal mana jata hai. Is post mein hum kala jadu se shifa aur hifazat ke liye ap ko surah muzammil ka wazifa bta rahay hain jiski urdu tafseel neechay darj hai .

Surah Muzammil Se Jadu Ka Tor Urdu

کالا جادو ایک قدیم شیطانی فن ہے جس میں ایک شخص کسی دوسرے کی جان ، اولاد ، گھر اور عزت کو نقصان دینے کے لیے شیطانی عمل کرتا ہے ۔ کالا جادو کے زریعے ایک شخص کسی کو بھیانک مشکلات میں مبتلا کر سکتا ہے ۔ اور جو شخص کالا جادو جانتا ہے اس سے ہمیشہ کے لیے بچ پانا آسان نہیں کیونکہ جو فرد جادو جانتا ہے اس کے ذہن میں شیطان ہمیشہ کسی کو نقصان دینے کا وسوسہ ڈالتا رہتا ہے ۔ لہذا ایک جادو گر کی عادت بن جاتی کہ وہ ہمیشہ کسی نہ کسی کو نقصان دیتا ہے ۔ لہذا جادو سے شفا سے ذیادہ ضروری چیز یہ ہے کہ آپ ہمیشہ کالا جادو سے محفوظ رہیں اور اس مقصد کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ افضل مانا جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم کالا جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے آپ کو سورہ مزمل کا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Muzammil Se Jadu Ka Tor Wazifa

کالا جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ افضل مانا جاتا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یا ان کی اولاد میں سے کوئی کالا جادو کا شکار ہو چکیں ہیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 11 -11 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 11 مرتبہ سورہ مزمل اور 111 مرتبہ یااللہ یا حفیظ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے ہمیشہ کے لیے شفا حاصل ہو جاے گی یعنی آپ کو جادو سے شفا ملنے کے بعد روحانی حفاظت حاصل ہو جاے گی جسکی وجہ سے آپ کا کوئی دشمن آپ پر جادو کرنے کے قابل نہیں رہے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد لوح قرآنی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو کالا جادو سے نجات حاصل ہو جاے گی اس کے علاوہ آپ آئندہ زندگی کالا جادو اور اس کے بد اثرات سے محفوظ بھی رہیں گے۔
لوح قرآنی کا نقش ہر قسم کے جادو ، نظربد ، جنات اور شیطانی اثرات کا توڑ ہے ۔یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ لوح قرآنی کے نقش اور اسکی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .