Kala jadu hamesha se insanon ka nuqsaan deta aaya hai lehaza insaan hamesha se hi is ka sahih ilaaj talaash karta araha hai. Jadu ka sahih ilaaj Allah ki panna hay hai aur yahi ilaaj islam hamein batata hai. Lehaza Allah ki panah haasil karne aur jadu ka toar karne ke liye surah falaq, surah naas aur aayat al kursi ke hawalay se ehkamaat hadees mein mojood hain . Jo ke jadu ka aik hatmi ilaaj hai. Lekin quran ki un ke ilawa bhi be shumaar ayaat aur surah mubarikah hain jo ki shifa aur hifazat hain. Lehaza bohat se buzurgon ne un ayaat aur surah mubarikah par bhi apne tajarbaat aur nazariyat ka izhaar kya taakay log quran ka ziada se ziada shaoor aur faiz haasil kar saken. Lehaza aisi surah mubarikah mein aik surah taha bhi hai jo ke jadu aur bemari se shifa aur hifazat ke hawalay se apni misaal aap hai .is post mein hum aap ko surah taha ka aik aisa aasaan wazifa bta rahay hain jis ki barket se ap ko jadu se shifa bhi haasil hogi aur ap aindah zindagi jadu se mehfooz bhi rahen ge .

Surah Taha For Kala Jadu Urdu

کالا جادو ہمیشہ سے انسانوں کا نقصان دیتا آیا ہے لہذا انسان ہمیشہ سے ہی اس کا صحیح علاج تلاش کرتا آرہا ہے ۔ جادو کا صحیح علاج اللہ کی پنا ہ ہے اور یہی علاج اسلام ہمیں بتاتا ہے ۔ لہذا اللہ کی پناہ حاصل کرنے اور جادو کا توڑ کرنے کے لیے سورہ فلق ، سورہ ناس اور آیت الکرسی کے حوالے سے احکامات حدیث میں موجود ہیں ۔
جو کہ جادو کا ایک حتمی علاج ہے ۔ لیکن قرآن کی ان کے علاوہ بھی بے شمار آیات اور سورہ مبارکہ ہیں جو کی شفا اور حفاظت ہیں ۔ لہذا بہت سے بزرگوں نے ان آیات اور سورہ مبارکہ پر بھی اپنے تجربات اور نظربات کا اظہار کیا تاکہ لوگ قرآن کا ذیادہ سے ذیادہ شعور اور فیض حاصل کر سکیں ۔ لہذا ایسی سورہ مبارکہ میں ایک سورہ طہ بھی ہے جو کہ جادو اور بیماری سے شفا اور حفاظت کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے ۔ یاد رہے کہ قرآن کی ہر ایت اور ہر سورہ مبارکہ کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات کا توڑ ہے۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ طہ کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو جادو سے شفا بھی حاصل ہوگی اور آپ آئندہ زندگی جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ سورہ طہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Taha For Kala Jadu Ka tor Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکے ہیں تو کالا جادو سے نجات کے لیے جو قرآنی وظیفہ سب سے ذیادہ تیزی سے کام کرتا ہے وہ سورہ طہ کا ہے لہذا آپ 7 دن تک سورہ طہ کا وظیفہ کر لیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو کالا جادو اور دشمن سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
سورہ طہ کا وظیفہ کرنےکے لیے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آٰیت الکرسی اور 7 مرتبہ سورہ طہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی آپ پی لیں یہ عمل آپ نے اسی طرح 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا قرآنی عمل نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن لوح قرآنی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ہر قسم کے جادو ، جنات ، نظربد اور ان کے بد اثرات سے نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
لوغ قرآنی کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ لوح قرآنی کا نقش اور اس کے روحانی فوائد جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .