Ya Mujeebu For Marriage ?
Dua Allah Ki Madad Haasil Karne Ka Aik Zarea Hai. Jab Koi Pareshani Insani Koshish Ke Bawajood Daur Nah Ho To Is Waqt Allah Ki Madad Se Pareshani Se Nijaat Haasil Ki Ja Sakti Hai. Aur Allah Ki Madad Haasil Karne Ke Liye Ya Mujeeb Ka Vird Sab Se Afzal Mana Jata Hai
Ya Mujeeb Allah Ke Safaati Naamon Mein Se Aik Hai Jis Ka Matlab Hai” Dua Qubool Karne Wala “. Bohat Se Log Apni Dua Mein Aur Dua Ki Qabuliat Ke Liye Ya Mujeeb Ka Vird Karte Hain Aur Apni Dua Ki Qabuliat Ko Yakeeni Bananay Ki Koshish Karte Hain. Jab Fard Allah Se Acha Gumaan Rakh Kar Dua Karta Hai To Allah Ki Zaat Bhi Usay Waisa Hi Ajar Ataa Farmatay Hain Aur Iss Waja Se Fard Ko Kamyabi Bhi Haasil Ho Jati Hai .
Insani Pareshaniyon Mein Shadi Mein Rokavt Aik Ahem Pareshani Hai Aur Yeh Pareshani Bohat Se Larkoon Aur Larkiyon Ko La Haq Rehti Hai. Is Ke Ilawa Larkiyon Ke Walidain Ko Un Ki Shadi Ke Hawalay Se Pareshani Aksar Bemaar Kar Deti Hai .
Lehaza Agar Koi Bhai, Behan, Beti Ya Un Ke Walidain Apne Bachon Ki Shadi Mein Rokavt Ki Wajah Se Pareshan Hain To Woh Ya Mujeeb Ka Vird Sirf 14 Din Tak Kar len. Insha Allah Aap Ko Shadi Ki Har Rokavt Se Jald Nijaat Haasil Ho Jaye Gi . Uskay Ilawa Aap Ki Har Dua Bhi Allah Ki Bargaah Mein Qubool Honay Lagey Gi . Iss Post mein Shadi ki Har Rokavat Aur Pareshani ko Door Karne k liye Ya Mujeebu ka Khas Wazifa Aap Se Share kiya Gayia Hai .Iss k ilawa Ya Mujeebu For Marriage K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit karen

Ya Mujeebu For Marriage Urdu

دعا اللہ کی مدد حاصل کرنے کا ایک زریعہ ہے ۔ جب کوئی پریشانی انسانی کوشش کے باوجود دور نہ ہو تو اس وقت اللہ کی مدد سے پریشانی سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئےیا مجیب کا ورد سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔یا مجیبُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے جس کا مطلب ہے ” اے قبول کرنے والے ” . بہت سے لوگ اپنی دعا میں اور دعا کی قبولیت کے لیے یا مجیبُ کا ورد کرتے ہیں اور اپنی دعا کی قبولیت کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب فرد اللہ سے اچھا گمان رکھ کر دعا کرتا ہے تو اللہ کی ذات بھی اسے ویسا ہی اجر عطا فرماتے ہیں اور فرد کو کامیابی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ انسانی پریشانیوں میں شادی میں روکاوٹ ایک اہم پریشانی ہے اور یہ پریشانی بہت سے لڑکوں اور لڑکیوں کو لاحق رہتی ہے ۔اس کے علاوہ لڑکیوں کے والدین کو ان کی شادی کے حوالے سے پریشانی اکثر بیمار کر دیتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی ، بہن ، بیٹی یا ان کے والدین اپنے بچوں کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ یا مجیب کا ورد صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے جلد نجات حاصل ہو جائے گی اسکے علاوہ آپ کی ہر دعا بھی اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونے لگے گی ۔
اس پوسٹ میں شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کو دور کرنے کے لیے یا مجیب کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔

Ya Mujeebu For Marriage

اگر آپ کو شادی اور رشتہ میں کسی روکاوٹ کا سامنا ہے تو اس روکاوٹ کو ختم کرنے کے لئے یا مجیب کا وظیفہ صرف 14 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کی شادی اور رشتہ میں جو روکاوٹ ہوگی اللہ کی مدد سے دور ہو جائے گی اس کے علاوہ وہ روکاوٹ دوبارہ سر نہیں اٹھائے گی ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 300 مرتبہ یا مجیب محبت سے ورد کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی اور رشتہ کے حوالے سے ہر پریشانی دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کا زعفرانی تعویز آستانہ سے صرف 700 روپیہ ہدیہ خرچ ادا کر کے یا 3 مستحق مساکین کو کھانا کھلاکر حاصل کرلیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اللہ کی ذات غیب سے دور فرمادیں گے مزید تفصیل کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Pin It on Pinterest