Dua To Get Married With Your Love ?
Mohabbat Ki Talab Aur Pasend Ki Shadi Ki Khawaish Har Fard Rakhta Hai Aur Es Ki Takmeel Bhe Chahta Hai. Lekin Esay Es Khawaish Ko Pora Karne Kay Liye Ghar, Khandan Aur Society Ki Taraf Se Bohut Se Ikhtilafaat Ka Samna Karna Parhta Hai. Halah Kay Shadi Wo Rishta Hai Jo Dil Ki Razamandi Kay Baghir Na Tu Banaya Ja Sakta Hai Aur Na He Nibhaya Ja Sakta Hai. Lekin Phir Bhe Bohut Se Walidain Pasend Ki Shadi K Liye Razi Nahi Hotay Jis Ki Waja Se Parents Aur Aulad K Darmiyan Larae Jaghry Bhe Hotay Hain Aur Aulaad Walidain Ko Ghalt Samajnay Lagti Hai . Es Liye Aaj Ki Post Mein Hum Aap Ko Aik Aysa Wazifa Bata Rahay Hain Jes Ki Barkat Se Aap Ko Aap Ki Pasand Ki Shadi Mein Jald Kamyabi Mil Jae Ghe . Iss K Ilawa Aap K Waldain Bhe Aap Ki Pasand Ki Shadi K Liye Razi Ho Jayn Gay Insha Allah . Ye Wazifa Surah Al Furqan Ayat 74 Ka Hai . Iss Ayat Mobarka Mein Aik Dua Hai Jes Ka Wird Karne Se Aap Ko Mohabbat Ki Shadi Mein Jald Kamyabi Allah Ki Madad Se Ho Jae Ghe Insha Allah .
Dua To Get Married With Your Love K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit Krain .
Dua To Get Married With Your Love Urdu
محبت کی طلب اور پسند کی شادی کی خواہش ہر فرد رکھتا ہے اور اس کی تکمیل بھی چاہتا ہے۔ لیکن اسے اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے گھر، خاندان اور معاشرے کی طرف سے بہت سے اختلافات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حالانکہ شادی وہ رشتہ ہے جو دل کی رضا مندی کے بغیر نہ تو بنایا جا سکتا ہے اور نہ ہی نبھایا جا سکتا ہے ۔ اسلام میں محبت اور شادی کے معاملات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے اور جبراً نکاح سے منع بھی فرمایا گیا ہے۔ کیونکہ دل کی رضامندی کے بغیر بنائے گئے رشتے کسی چیز کو کسی پر مسلط کرنے کے برابر ہوتے ہیں اور مسلط کی گئی چیز سے ہر انسان چھٹکارا ہی حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو کسی کی محبت حاصل کرنے اور محبت کی شادی کی خاص روحانی دعا بتائیں گے ۔ اس دعا مبارکہ کی برکت سے آپ کے گھر والے آپ کی پسند کی شادی کے لیے مان جائیں گے۔
ناظرین روحانی عمل کا دارومدار انسان کی نیت پر ہوتا ہے۔ اگر نیت نیک اور نکاح کی ہو تو اللہ کی ذات فرد کی سوچ سے بھی زیادہ اس کے لیے آسانیاں فرما دیتے ہیں۔ روحانی عمل کے ذریعے اللہ کی مدد اور رہنمائی حاصل کی جاتی ہے اور دعا کے ذریعے محبت کو بڑھایا جا سکتا ہے اور اختلافات کو ختم کر کے گھر والوں کو پسند کی شادی کے لیے راضی بھی کیا جا سکتا ہے۔ لہذا اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے نیچے بتایا گیا وظیفہ ضرور کرلیں ۔
Dua To Get Married With Your Love wazifa
ترجمہ: “اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے۔”
یہ دعا مبارکہ سورہ الفرقان کی آیت 74 میں موجود ہے۔ یہ دعا پسند کی شادی کے لیے والدین کو راضی کرنے اور تمام اختلافات کو ختم کرنے کے لیے بہت مجرب مانی جاتی ہے۔ اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور آپ کی خواہش ہے کہ آپ کی شادی شدہ زندگی پرسکون ہو اور آپ کو اللہ کی ذات صالح اولاد سے نوازیں تو آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہمی ورد کریں اور درمیان میں آپ اہک مرتبہ سورہ الفرقان اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ فرقان کی آیت 74 پر پہنچیں تو آپ اس آیت میں موجود دعا مبارکہ جو کہ ہم اوپر بھی تحریر کر دی ہے اس دعا مبارکہ کو آپ 300 مرتبہ ورد کریں ۔ اسکے بعد سورہ فرقان کی جو آیات باقی بچ گئی ہیں آپ ان کو تلاوت کریں ۔
یعنی آپ نے بتائے گئے طریقے سے ایک مرتبہ سورہ قرقان اور 300 مرتبہ سورہ فرقان میں موجود دعا مبارکہ کو پڑھنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے والدین آپ کی پسند کی شادی کے لیے راضی ہوں جائیں گے ، آپ کے سسرال والے آپ کی عزت کریں گئے اور اللہ کی ذات اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی شدہ زندگی کو آرام ، سکون اور خوشحالی سے بھر دیں گے۔
اس وظیفہ کو کرنے سے پہلے آپ کسی ضرورت مند کو حسب توفیق کچھ نہ کچھ ضرور دیں اور صدقہ بھی لازمی کریں۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کا زعفرانی تعویز آستانہ سے صرف 700 روپیہ ہدیہ خرچ ادا کر کے یا 3 مستحق مساکین کو کھانا کھلاکر حاصل کرلیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اللہ کی ذات غیب سے دور فرمادیں گے مزید تفصیل کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Shadi Related Post
Shadi Ka Wazifa
Pasand Ki Shadi Ki Dua
Waldain ko Shadi K Liye Manana
Beti Ke Rishte Ka Wazifa
Rishta Pakka Hone Ka Wazifa
Wazifa For Marriage
Shadi Ki Bandish Ki Pehchan
Rishta Hone Ki Dua
Zuban Bandi Ka Taweez
jaldi Shadi Ka Taweez
Rishton Ki Bandish Ka Tor
Rishte Ke liye Wazifa
Taweez for Marriage
Rishte ki Bandish Ka Tor
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Nafrat Ka Taweez
Taweez for Dushman De Nijat
Naade Ali
Nad e Ali