Dua For Love Marriage ?
Shadi Zindagi Ka Aik Ahem Faisla Hai Jis Mein Aap Apne Liye Aik Shareek Hayaat Ki Talaash Karkay Is Ke Sath Poori Zindagi Guzartay Hain. Zaroori Nahi K Aap Ko Aap Ki Pasand Ka Shareek Hayaat Haasil Ho. Bohat Se Larke Aur Larkiyan Apni Zaat Baradri Se Hatt Kar Mohabbat Ya Pasand Se Shadi Karna Chahtay Hain Lekin Aisi Sorat Mein Inn Ko Society, Family Aur Baradri Ki Taraf Se Mushkilaat Ka Saamna Karna Parh Sakta Hai. Khaas Kar Agar Koi Larki Pasand Se Shadi Karna Chahti Hai To Is K Liye Pareshani Aur Bhi Ziada Ho Jati Hai .
Baaz Auqaat Mohabbat Ki Shadi Mumkin Ho Jati Hai Lekin Aksar Yeh Shadi Jaan Ka Azaab Bhi Ban Jati Hai. Jab Koi Larki Ya Larka Mohabbat Mein Zid Par Urr Jatay Hain To Aisi Soorat Mein Family Ya Baradri Ka Koi Fard Inhen Rokkk Nahi Paata. Lehaza Aisay Afraad Jo Mohabbat Se Shadi Karna Chahtay Hain To  Wo Koi Bhi Ghalat Qadam Uthany Se Pehlay Surah Farqan Ayat 74 Ka Wazifa Zaroor Kar Lein Insha Allah Aap Ko Mohabbat Ki Shadi Mein Aap Ki Soch K Mutabiq Kamyabi Haasil Ho Jaye Gi . Iss Post Mein Surah Farqan Ayat 74 Ka Ju Wazifa Bataya Gaya Hai Jes Ki Barkat Se Aap Ko Mohabbat Ki Shadi Karne K Hawalay Se Ju Bhe Pareshani Ho Ghe Wo Gaib Se Dour Ho Jae Ghe . Surah Farqan Ayat 74 Aik Dua Hai Aur Iss Dua Mobarka Ko Dua For Love Marriage Bhe Kaha Jata Hai . Iss Dua Mobarka Ka Wazaifa Be Had Kamyab Mana Jata Hai . Iss Wazifa Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai . Iss K Ilawa Dua For Love Marriage K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit Krain .

Dua For Love Marriage Urdu

شادی زندگی کا ایک اہم فیصلہ ہے جس میں آپ اپنے لئے ایک شریک حیات کی تلاش کرکے اس کے ساتھ پوری زندگی گزارتے ہیں ۔ ضروری نہیں کہ آپ کو آپ کی پسند کا شریک حیات حاصل ہو ۔ بہت سے لڑکے اور لڑکیاں اپنی ذات برادری سے ہٹ کر محبت یا پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسی صؤرت میں آپ کو سوسائٹی ، فیملی اور برادری کی طرف سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ خاص کر اگر کوئی لڑکی پسند سے شادی کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے پریشانی اور بھی زیادہ ہو جاتی ہے ۔
بعض اوقات محبت کی شادی ممکن ہوجاتی ہے لیکن اکثر یہ شادی جان کا عذاب بھی بن جاتی ہے ۔ جب کوئی لڑکی یا لڑکا محبت میں ضد پر اڑ جاتے ہیں تو ایسی صورت میں فیملی برادری کا کوئی فرد انہیں روک نہیں پاتا ۔ لہذا ایسے افراد جو محبت سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ کوئی بھی غلط قدم اٹھانے سے پہلے سورہ فرقان آیت 74 کا وظیفہ ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ کو محبت کی شادی میں آپ کی سوچ کے مطابق کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یہ قرآنی وظیفہ کبھی خطاء نہیں جاتا اسکے علاوہ اس وظیفہ کی روحانی برکات بھی بہت جلد ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ یعنی خود بخود آپ کی پسند کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
بعض اوقات ایساء بھی ہو جاتا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اس کا رشتہ خود چل کر آپ کے پاس آجاتا ہے ۔
سورہ فرقان آیت 74 کا وظیفہ 14 دن تک کیا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کی کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dua For Love Marriage Wazifa

Surah Furqan Ayat 74 Dua
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سورہ فرقان کی آیت 74 کا وظیفہ خاص آپ کے لئے ہے ۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ فرقان کی آیت 74 کو 700 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 14 روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 روز میں آپ کی پسند کی شادی کے لئے غیبی طور پر اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ 14 دن کرنے کے بعد آپ 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ فرقان کی آیت 74 کا ورد کرتے رہیں اور یہ ورد آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک آپ کی شادی ہو نہیں جاتی ۔
کیونکہ اکثر وظیفہ کرنے کے بعد بھی کچھ لوگ آپ کی شادی کی بندش کروا سکتے ہیں ۔ لہذا کوئی بھی وظیفہ جب مکمل ہو جاتا ہے تو اسے روزانہ کی بنا پر کچھ نہ کچھ ورد کرتے رہنا چاہیئے تاکہ کوئی فرد آپ کے ساتھ شیطانی نہ کر سکے ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کا زعفرانی تعویز آستانہ سے صرف 700 روپیہ ہدیہ خرچ ادا کر کے یا 3 مستحق مساکین کو کھانا کھلاکر حاصل کرلیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اللہ کی ذات غیب سے دور فرمادیں گے مزید تفصیل کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Pin It on Pinterest