Daur e haazir ka sab se bara aur ubharta hua masla Shadi hai. Kyun k mojooda waqt mein bohat se economic circumstances ke sabab insaan ko acha rishta milna nah mumkin ho gaya hai. Baaz logon ko Bay Rozgari ki wajah se Shadi se mutaliq masail ka samna karna parh raha hai, kuch log Pasand Ki Shadi karne ki wajah se intezar kar rahay hain, aur baaz logon ko Shadi K liye munasib rishtay muyassar nahi. Lehaza esi situation ki wajah se bohat se mard hazraat aur behano ki shadi ki umar nikalti ja rahi hai jo unko zehni dabao ka shikaar kar rahi hai.
Lehaza aaj ki is post mein hum ap ko Shadi ke liye Wazifa Hasbunallahu Wanimal Wakil batayen ge. Ye Wazifa ap ne ek hi din karna hai. Insha Allah is Wazifa ki barkat se ap ki shadi se mutaliq jo bhi masla ho ga aur jo cheez aap ki Shadi mein Rukawat ki waja ban rahi ho gi, Allah ki zaat usko dour farma dein ge aur ap ki jald Shadi hone ke liye Ghabi Asbaab bhi paida ho jayenge.

Shadi K Liye Wazifa Urdu

دور حاضر کا سب سے بڑا اور ابھرتا ہوا مسئلہ شادی ہے۔ کیونکہ موجودہ وقت میں بہت سے معاشی مسائل کے سبب انسان کو اچھا رشتہ ملنا نہ ممکن ہو گیا ہے۔ بعض لوگوں کو بے روزگاری کی وجہ سے شادی سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، کچھ لوگ پسند کی شادی کرنے کی وجہ سے انتظار کر رہے ہیں اور بعض لوگوں کو شادی کے لیے مناسب رشتے میسر نہیں۔ لہذا اس صورت حال کی وجہ سے بہت سے مرد حضرات اور بہنوں کی شادی کی عمر نکلتی جا رہی ہے جو انھیں ذہنی دباؤ کا شکار کر رہی ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو شادی کے لیے وظیفہ حسبنااللہ ونعم الوکیل بتائیں گے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی سے متعلق جو بھی مسئلہ ہو گا اور جو چیز آپ کی شادی میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہو گی اللہ کی ذات اسے دور فرما دیں گے اور آپ کی جلد شادی ہونے کے لیے غیبی اسباب بھی پیدا ہو جائیں گے۔

Shadi K liye Wazifa

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن بے روزگاری کے سبب ، دولت نہ ہونے کی وجہ سے یا اچھے وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ شادی کے انتظار میں بیٹھے ہیں یا انہیں اچھا مناسب رشتہ میسر نہیں اور شادی کی عمر نکلتی جا رہی ہے۔ تو ایسے تمام افراد نوچندی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں۔ کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 12_12 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ چھ ہزار بار حسبنااللہ ونعم الوکیل اور ایک بار سورہ مزمل کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔اس کے بعد آپ روزانہ 100 بار حسبنااللہ ونعم الوکیل اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی میں حائل ہر قسم کی رکاوٹ دور ہو جائے گی اور آپ کی شادی جلد از جلد ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ پاک سیاہی سے دعائے مبارکہ حسبنااللہ ونعم الوکیل کو تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو شادی میں حائل ہر روکاوٹ غیب سے دور ہونا شروع ہو جاے گی۔ آپ کو محسوس ہوگا کہ کوئی غیبی طاقت آپ کی شادی میں حائل روکاوٹوں کو دور کر رہی ہے ۔ حسبنااللہ ونعم الوکیل بے حد طاقتور دعا ہے اور اس کی برکت سے حضرت ابراہیم علیہ سلام کے لئے آگ ٹھنڈی ہو گئی تھی ۔ حسبنااللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں۔  مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post