Raqeeb allah ka safaati naam hai jiska matlab nigehbaan ke hain. Yani allah ki zaat sab se azeem nigehbaan hai aur agar insaan apni jaan, maal, aulaad aur ghar ko allah ki nigehbani mein deta hai to allah ki zaat un ki hifazat farmatay hain. Yaad rahay ke hifazat wohi kar sakta hai jo taaqat war ho aur allah se taaqat war koi nahi ho sakta. Is post mein hum kala jadu se hifazat aur shifa ke liye aap ko ya raqeeb ka wazifa bta rahay hain. Ya raqeeb ka wazifa sirf 7 din tak kya jata hai aur 7 din se pehlay hi fard ko kala jadu se shifa mil jati hai aur uskay ilawa fard ki jaan, maal, izzat, aulaad aur ghar hamesha kala jadu se mehfooz bhi rehtay hain. Ya raqeeb ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Ya Raqeeb se jadu Ka Tor Urdu

رقیب اللہ کا صفاتی نام ہے جسکا مطلب نگہبان کے ہیں ۔ یعنی اللہ کی ذات سب سے عظیم نگہبان ہے اور اگر انسان اپنی جان ، مال ، اولاد اور گھر کو اللہ کی نگہبانی میں دیتا ہے تو اللہ کی ذات ان کی حفاظت فرماتے ہیں ۔ یاد رہے کہ حفاظت وہی کر سکتا ہے جو طاقت ور ہو اور اللہ سے طاقت ور کوئی نہیں ہو سکتا ۔ اس پوسٹ میں ہم کالا جادو سے حفاظت اور شفا کے لیے آپ کو یا رقیب کا وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ یا رقیب کا وظیفہ صرف 7 دن تک کیا جاتا ہے اور 7 دن سے پہلے ہی فرد کو کالا جادو سے شفا مل جاتی ہے اور اسکے علاوہ فرد کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر ہمیشہ کالا جادو سے محفوظ بھی رہتے ہیں ۔ یا رقیب کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Raqeeb se jadu Ka Tor Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکے ہیں اور وہ کالا جادو سے شفا اور حفاظت چاہتے ہیں تو اس کے لیے وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 2100 مرتبہ اللہ کا صٖفاتی نام یا رقیب محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے ہی آپ کو کالا جادو سے شفا مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن اسم یا رقیب کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لئے یا رقیب کا نقش اپنے گھر میں رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ یا رقیب کا نقش تحریر کرنے کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم یا رقیب پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھے او اپنے پاس بھی کھے ۔ انشاء اللہ اسم یا رقیب کی برکت سے آپ کو جلد ہی کالا جادو سے نجات مل جاے گی اور آپ کے دشمن آپ سے دور ہونے لگیں گے ۔ یا رقیب کے نقش کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد اور گھر کا روحانی حصار قائم ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ پر تمام زندگی جادو ، نظربد اور جنات کا اثر نہیں ہوگا ۔ اسم یا رقیب کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here