Surah Ahzab Quran ki 33 number Surah hai. Jis ki 73 ayat hain. Yeh Madni surah hai, jo Hazoor Pak par Madina hijrat ke baad nazil hui. Is Surah Mubarakah ki be shumar barkat hain jo har us fard ko hasil hoti hain jo surah Ahzab ko mushkilat se bachne, sahih raah ke intikhab aur Allah ki khushnoodi hasil karne ke liye parhta hai. Buzurgan E deen ne shadi, rishta, bandish, aur rohani tamam masail ke hal ke liye Sura Ahzab ke be shumar faiday bataye hain. Lehaza aaj ki is post mein ham aap ko Surah Ahzab ka Wazifa Shadi ke hawale se batayen ge. Woh afraad jin ki shadi nahi ho rahi, Shadi mein bandish hai ya bar bar un ki shadi tay ho kar toot jati hai, to aise tamam afraad Surah Ahzab ka hamara bataya jane wala Wazifa lazmi karein. Yeh Wazifa aap ne aik hi din karna hai. InshaAllah is Wazifa ki barkat se aap ki Shadi , rishta aur zindagi ki har rukawat gaib se door ho jain ge . Surah Ahzab ka wazifa ki Urdu detail neche darj hai .
Surah Ahzab Wazifa For Shadi Urdu
سورہ احزاب قرآن کی 33 نمبر سورہ ہے۔ جس کی 73 آیات ہیں۔ یہ مدنی سورہ ہے۔ جو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مدینہ ہجرت کے بعد نازل ہوئی۔ اس سورہ مبارکہ کی بے شمار برکات ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوتی ہے جو فرد سورہ احزاب کو مشکلات سے بچنے ، صحیح راہ کے انتخاب اور اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے پڑھتا ہے۔ بزرگان دین نے شادی ، رشتہ ، بندش اور روحانی تمام مسائل کے حل کے لیے سورہ احزاب کے بے شمار فوائد بتائے ہیں۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ احزاب کا وظیفہ شادی کے حوالے سے بتائیں گے۔ وہ افراد جن کی شادی نہیں ہو رہی ، شادی میں بندش ہے یا بار بار ان کی شادی طے ہو کر ٹوٹ جاتی ہے۔ تو ایسے تمام افراد سورہ احزاب کا ہمارا بتایا جانے والا وظیفہ لازمی کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی م رشتہ اور زندگی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جاے گی ۔
سورہ احزاب کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے
Surah Ahzab Wazifa For Shadi
وہ بھائی یا بہنیں جن کی شادی کی عمر گزرتی جا رہی ہے یا وہ افراد جن کی شادی میں بندش ہے اور بار بار شادی کی تاریخ طے ہو کر شادی ٹوٹ جاتی ہے۔ تو ایسے تمام افراد چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14_14 بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ احزاب کی اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ آیت نمبر تین پر پہنچیں تو اس آیت مبارکہ کم 900 بار تلاوت کریں اور پھر سورہ مکمل کریں لیں اس کے بعد آپ 3ہزار بار اسم اعظم اللہ الصمد کا ورد کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 10 بار سورہ احزاب کی آیت نمبر تین کو پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے لیے ایسے اسباب پیدا فرمائیں گے کہ آپ کی شادی بغیر کسی مسلے اور رکاوٹ کے ہو جائے گی۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ احزات کی ایت تین کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی میں موجود سکٹ سے سخت روکاوٹ اور پریشانی غیب سے دور ہو جاے گی ۔ سورہ احزاب کی ایت 3 کا نقش کراماتی روحانی اثرات کی حامل ہے ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
