Nady ali ka taweez kala jadu ka tor karne k liye sab se powerful mana jata hai . Is naqsh ki barkat se aap kala jadoo , sifli jadu , shaitani taweezat , jadu karne walay aur jadu karwane walay se nasirf fori nijat hasil kar saktay hain balkay aap in se hameesha mehfooz bhe rehain ghay . Kala jadu ka masla har ghar me mojod hai , koe asay tasleem karta hai aur koe asay tasleem nahi karta . Koe bhai ya behan kala jadu ko tasleem kare ya na kray iss k asrat hain aur ye baat quran o hadees se sabat bhe hai . Ju bhai ya behne kala jadoo se inkar kar k issay nazr andaz kar detay hain wo kabhi bhe kisi bari pareshani ka shikar ho saktay hain . Iss liye agr aap ki koe pareshani koshash k bawajood hal na ho rahi ho tu momkan hai k aap kala jadu ka shakar ho chukay hon . Aur agr aap ko yaqeen hai k aap kala jadu ka shakar ho chukay hain tu iss k liye aap dua nade ali ka arabi taweez apne ghar mein rakhain aur apne pas bhe rakhain . Insha allah naade ali ki barkat se aap ko kala jadu se hameesha k liye nijat mil jae ghe .yad rahay k jadoo ka tor asan nahi aur na hi kaly jadu se koe asani se protect ho sakta hai , likan agr aap k pas naqsh nad e ali sharif hai tu kala jadu se aap ko shifa bhe milay ghe aur aap tamam zindagi iss se mehfoz bhe rahain ghay .kala jadu se nijat aur hifazat k hawaly se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .

Taweez For Kala Jadu Ka Tor

ناظرین کالا جادو کا توڑ کرنے کے لئے لوگ بہت پاپڑ بھیلتے ہیں لیکن ان پر ہوئے کالے جادو کا توڑ پھر بھی نہیں ہوتا ۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ جب ان لوگوں کی پریشانیاں شروع ہوتی ہیں تو اس وقت یہ اپنی پریشانیوں کی وجوہات کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھا جائے گا ۔لیکن جب دیکھنے کی باری آتی ہے تو اس وقت پچھتاوا اورادھر اُدھر بھاگنے کے علاوہ فرد کے پاس کچھ بھی نہیں بچتا۔ جادو کا تذکرہ قرآن و حدیث میں موجود ہونے کی وجہ سے کوئی بھی مسلمان اس سے انکار نہیں کر سکتا ۔اس کے علاوہ ہمیں حدیث مبارکہ میں جادو ، جنات ، شیطاطین اور نظربد سے حفاظت کے لئے بہت سی دعائیں بھی ملتی ہیں جو کی جادو کے موجود ہونے اور اس کے شدید نقصانات کی طرف ایک اٹل اشارہ ہے ۔
لہذا ہر فرد کی عقل مندی اس میں ہے کہ وہ اپنے آپ کو جادو سے محفوظ رکھنے کے لئے کوئی نہ کوئی روحانی عمل ضرور کر لے ۔ اور ایسے ہی روحانی اعمال میں سے نقش نادعلی شریف جادو کا توڑ کرنے کے لئے اور اس سے لائف ٹائم حفاظت کے لئے بہت ذیادہ قدیم اور پرتاثیر عمل ہے 
یاد رہے کہ مولا علی کے نام سے جادو اسی وقت تلف ہو جاتا ہے ۔
اور اس بات کی تصدیق کے لئے آپ حدیث مبارکہ کا مطالعہ کر لیں کہ جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو چلا تو یہ جادو کرنے والی ایک عورت تھی جس نے سرکار کے بال مبارک حاصل کرکے اس پر جادو پڑھا اور اس کے بعد سرکار کے بال مبارک پتلے پر لگا کر اس پتلے کو ایک کنویں میں ڈال دیا ۔ اب اس کنویں سے اس پتلے کو نکال کر لانے والی اور اس جادو کا خاتمہ کرنے والی ایک ہی ہستی وہاں موجود تھی جسکا نام علی علیہ سلام تھا ۔ یعنی اللہ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں علی کے ہاتھ میں فتح اور نام میں ہر مشکل کی آسانی اور جادو کا توڑ لکھ دیا ہے اور نادعلی مولاعلی علیہ سلام سے منسوب ایک دعا ہے جو خیبر کے مقام پر خود حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی تاکہ مسلمانوں پر جناب مولا علی کی شان مبارک واضع ہو سکے ۔
اس لئے اگر کوئی بھی مسلمان جادو کا شکار ہے تو وہ دعائے نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کالا جادو کے شر سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائے گا انشاء اللہ

Taweez For Kala Jadu Ka Tor

nady-ali

نقش نادعلی ہر قسم کے جادو ، جنات ، نظربد ، جنات اور دشمن کا توڑ ہے ۔ لہذا اس نقش کو جادو سے فوری نجات اور حفاظت کے لئے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو کالا جادو سے فوری شفاء بھی حاصل ہو گی اور آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔
لہذا آپ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر مین بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کے نقش کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے کالا جادو ، دشمن ، نظربد ، جنات اور ہر قسم کے نقصان اور پریشانی سے محفوظ رہیں گے اس کے علاوہ آپ نادعلی کی برکت سے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل کریں گے ۔نادعلی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ نادعلی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .