Tahajjud aik nafli ibadat hai jo sehri k waqt nawafil ki soorat mein ada ki jati hai. Asal mein tahajjud aik aisa khaas waqt hai jis mein aik khaas rohaniyat duniya mein nuzool karti hai. Lehaza tahajjud ki rohaniyat ki wajah se fard ki har mushkil allah k hukum se aasaan ho jati hai tahajjud ka sab se afzal waqt 1 bajay k qareeb shuru hota hai. Asal mein tahajjud k nawafil ziada tar afraad allah ki raza haasil karne k liye ada karte hain. Kuch log tahajjud mein khaas tasbihaat parh kar apni mushkilaat ki aasani k liye allah se madad bhi haasil karte hain. Har insaan ko zindagi mein bohat si mushkilaat ka saamna hota hai aur un mushkilaat mein aik mushkil pasand ki shadi mein rokawat bhi hai.
Agr aap pasand se shadi karna chahtay hain aur aap ka maqsad jaiz hai to ayatul kursi k waseela se aap ko aap ki soch se bhi pehlay kamyabi haasil ho sakti hai. Is post mein hum ne tahajjud k waqt ka aik aisa wazifa aap ko bataya hai jis ki barkat se aap apni pasand ki shadi mein jald kamyabi haasil kar sakte hain . Mohabbat ki shadi k liye tahajjud wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Iss k ilawa agr aap ko tahajjud wazifa for love marriage k hawalay se mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naade ali ko visit kar lein .

Tahajjud Wazifa for Love Marriage Urdu

تہجد ایک نفلی عبادت ہے جو سحری کے وقت نوافل کی صورت میں ادا کی جاتی ہے ۔ اصل میں تہجد ایک ایسا خاص وقت ہے جس میں ایک خاص روحانیت دنیا میں نزول کرتی ہے ۔ لہذا تہجد کی روحانیت کی وجہ سے فرد کی ہر مشکل اللہ کے حکم سے آسان ہو جاتی ہے تہجد کا سب سے افضل وقت ایک بجے کے قریب شروع ہوتا ہے ۔ اصل میں تہجد کے نوافل زیادہ تر افراد اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے ادا کرتے ہیں ۔ کچھ لوگ تہجد میں خاص تسبیحات پڑھ کر اپنی مشکلات کی آسانی کے لئے اللہ سے مدد بھی حاصل کرتے ہیں ۔ ہر انسان کو زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور ان مشکلات میں ایک مشکل پسند کی شادی میں روکاوٹ بھی ہے ۔ جو لڑکی یا لڑکا پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ ان کی نیت صاف اور مقصد جائز ہو تو وہ تہجد کے وظیفہ کی برکت سے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
لہذا ہم نے اس پوسٹ میں آپ کو تہجد میں کیا جانے والا آیت الکرسی کا ایک ایساوظیفہ بتایا ہے جسکی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی صرف چند دنوں میں حاصل ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔

Tahajjud Wazifa for Love Marriage

اگر کوئی بھائی یا بہن محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ تہجد میں 12 نوافل اس طرح ادا کریں کہ سب سے پہلے آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور اس کے بعد آپ دونفل نماز اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 -3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ان دو نوافل کو ادا کرنے کے بعد آپ 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔ اسی طریقہ سے آپ 12 نوافل ادا کریں اور جب آپ نوافل ادا کرلیں تو اس کے بعد آپ سجدے میں سر رکھ کر 10 مرتبہ اللہ الصمد پڑھیں اور اس کے بعد اللہ سے اپنی حاجت مانگ لیں ۔ یہ عمل آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کی پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ بے حد کراماتی اثرات کا حامل ہے اور اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کی کرامات دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بتایا گیا عمل ضرور کر لیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ ایت الکرسی کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ ایت الکرسی کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جاے گی اور یہ عمل بے حد مجرب اور طاقت ور ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔