Shadi har larki aur larke ki zindagi ka ahem hissa hai . Shadi zindagi ka aik khoobsorat khawab bhi hai aur yeh khawab har nojawan larki aur larke ki aankhon mein hamesha chamakta hai. Shadi ka khawab har kisi k liye sach nahi hota. Atal haqeeqat yeh hai k kisi ko acha rishta miley ya nah miley shadi har kisi ko karna hi parhti hai. Lehaza acha rishta haasil honay ka khawab dekhna har kisi ka haq hai. Aur isi khawab ki haqeeqat haasil karne k liye kuch afraad ko had se ziada koshish karni parhti hai jabkay kuch afraad k paas acha rishta khud chal kar a jata hai. Acha rishta haasil ho jana qismat par hai. Qismat achi hai to acha rishta khud chal kar aata hai aur agar qismat achi nahi to rishta totnay mein bhi dair nahi lagti. Lehaza shadi aur rishta k hawalay se qismat ko acha karne k liye surah taghabun ka wazifa be had powerful mana jata hai. Yeh wazifa khaas kar un betiyon ko zaroor karna chahye jo k shadi aur rishta ki bandish ka shikaar hain . Is wazifa ki mukammal tafseel neechay darj hai .

Surah Taghabun Wazifa for Marriage Urdu

شادی ہر لڑکی اور لڑکے کی زندگی کا اہم حصہ ہے شادی زندگی کا ایک خوبصورت خواب بھی ہے اور یہ خواب ہر نوجوان لڑکی اور لڑکے کی آنکھوں میں ہمیشہ چمکتا ہے ۔ شادی کا خواب ہر کسی کے لئے سچ نہیں ہوتا . اٹل حقیقت یہ ہے کہ کسی کو اچھا رشتہ ملے یا نہ ملے شادی ہر کسی کو کرنا ہی پڑتی ہے ۔ لہذا اچھا رشتہ حاصل ہونے کا خواب دیکھنا ہر کسی کا حق ہے ۔اور اسی خواب کو حقیقت حاصل کرنے کے لئے کچھ افراد کو حد سے زیادہ کوشش کرنی پڑتی ہے جبکہ کچھ افراد کے پاس اچھا رشتہ خود چل کر آجاتا ہے ۔ اچھا رشتہ حاصل ہو جانا قسمت پر ہے ۔ قسمت اچھی ہے تو اچھا رشتہ خود چل کر آتا ہے اور اگر قسمت اچھی نہیں تو رشتہ ٹوٹنے میں بھی دیر نہیں لگتی ۔ لہذا شادی اور رشتہ کے حوالے سے قسمت کو اچھا کرنے کے لیے سورہ تغابن کا وظیفہ بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ خاص کر ان بیٹوں کو ضرور کرنا چاہیے جو کہ شادی اور رشتہ کی بندش کا شکار ہیں ۔
اس وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Taghabun Wazifa for Marriage

اگر کوئی لڑکی یا لڑکا اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ تغابن کا وظیفہ 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کےلیے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ تغابن اور 700 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ اسم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
انشاء اللہ نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہونے کے لئے اسباب بننا شروع ہو جائیں گے ۔اسم اعظم اللہ الصمد کی روحانی برکات فوری ظاہر ہوتی ہیں اور یہ نقش آپ کی ہر حاجت کی تکمیل بھی ہے ۔یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post