Surah Furqan Ayat 74 aik Dua bhe hai aur Iss Dua ka wazifa karne se aap ko Mohabbat ki shadi me sirf 14 din me kamyabi mil sakti hai. agr aap ko laghta k koe aap ko mohabbat ki shadi me kamyab nahi hone de gha tu Surah Furqan Ayat 74 ka wazifa aap k liye hai. iss wazifa ki Urdu Detail neche darj hai.

Dua For Love Marriage Urdu

شادی زندگی کا ایک اہم فیصلہ ہے جس میں آپ اپنے لئے ایک شریک حیات کی تلاش کرکے اس کے ساتھ پوری زندگی گزارتے ہیں ۔ ضروری نہیں کہ آپ کو آپ کی پسند کا شریک حیات حاصل ہو ۔ بہت سے لڑکے اور لڑکیاں اپنی ذات برادری سے ہٹ کر محبت یا پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسی صؤرت میں آپ کو سوسائٹی ، فیملی اور برادری کی طرف سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ خاص کر اگر کوئی لڑکی پسند سے شادی کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے پریشانی اور بھی زیادہ ہو جاتی ہے ۔
بعض اوقات محبت کی شادی ممکن ہوجاتی ہے لیکن اکثر یہ شادی جان کا عذاب بھی بن جاتی ہے ۔ جب کوئی لڑکی یا لڑکا محبت میں ضد پر اڑ جاتے ہیں تو ایسی صورت میں فیملی برادری کا کوئی فرد انہیں روک نہیں پاتا ۔ لہذا ایسے افراد جو محبت سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ کوئی بھی غلط قدم اٹھانے سے پہلے سورہ فرقان آیت 74 کا وظیفہ ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ کو محبت کی شادی میں آپ کی سوچ کے مطابق کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یہ قرآنی وظیفہ کبھی خطاء نہیں جاتا اسکے علاوہ اس وظیفہ کی روحانی برکات بھی بہت جلد ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ یعنی خود بخود آپ کی پسند کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
بعض اوقات ایساء بھی ہو جاتا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اس کا رشتہ خود چل کر آپ کے پاس آجاتا ہے ۔
سورہ فرقان آیت 74 کا وظیفہ 14 دن تک کیا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کی کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dua For Love Marriage Wazifa

Surah Furqan Ayat 74 Dua

اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سورہ فرقان کی آیت 74 کا وظیفہ خاص آپ کے لئے ہے ۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ فرقان کی آیت 74 کو 700 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 14 روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 روز میں آپ کی پسند کی شادی کے لئے غیبی طور پر اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ 14 دن کرنے کے بعد آپ 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ فرقان کی آیت 74 کا ورد کرتے رہیں اور یہ ورد آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک آپ کی شادی ہو نہیں جاتی ۔ کیونکہ اکثر وظیفہ کرنے کے بعد بھی کچھ لوگ آپ کی شادی کی بندش کروا سکتے ہیں ۔ لہذا کوئی بھی وظیفہ جب مکمل ہو جاتا ہے تو اسے روزانہ کی بنا پر کچھ نہ کچھ ورد کرتے رہنا چاہیئے تاکہ کوئی فرد آپ کے ساتھ شیطانی نہ کر سکے ۔یاد رہے کہ اگر کوئی بھائی یا بہن کو وظیفہ کرنے کے بعد کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ تو اس کے پیچھے ضرور کوئی نا کوئی وجہ کار فرما ہوتی ہے۔ لہذا وظیفہ کو اس کی صحیح شرائط کے ساتھ ہی ادا کریں کیونکہ زندگی میں صرف ایک وظیفہ میں کامیابی آپ کی قسمت بدل سکتی ہے ۔

اگر آپ نحوست کا شکار ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کو زندگی میں کسی بھی کام اور وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔لہذا کوئی بھی وظیفہ یا کام شروع کرنے سے پہلے نحوست کی حقیقت ، اسباب ، نقصانات اور علاج جان لیں تاکہ آپ کا وقت برباد ہونے سے بچ جائے ۔