معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Surah quraish quran ki 106 number surah mubarikah hai jo k 30 parah mein hai yeh surah mubarikah mecca mkarmh mein nazil hui. Is surah mubarikah mein allah ne qabeela quraish k baray mein bataya hai. Surah quraish k be shumaar fazail hain. Yani is surah mubarikah ko aik musalman apni kisi bhi mushkil ko aasaan karne k liye wird kar sakta hai. Chunkay daur haazir ki pareshaniyon mein aik ahem pareshani shadi mein rokawat hai lehaza surah quraish ko shadi ki har rokawat ko fori dour karne k liye bhi wird kiya jata hai. Rohani hawalay se surah quraish k asraat sakht hain yani yeh apni barakat ko bohat jald zahir karti hai. Lehaza shadi aur rishta ki sakht se sakht rokawat ko surah quraish ki barkat se bohat jald dour kiya ja sakta hai. Is post mein shadi aur rishta ki har rokawat ko dour karne k liye surah quraish ka aik be had mujarrab, aasaan aur powerful wazifa bataya gaya hai jiski tafseel neechay darj hai . Surah quraish wazifa for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Surah Quraish Wazifa For Marriage

سورہ قریش قرآن کی 106 نمبر سورہ مبارکہ ہے جو کہ 30 پارہ میں ہے یہ سورہ مبارکہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ۔ اس سورہ مبارکہ میں اللہ نے قبیلہ قریش کے بارے میں بتایا ہے ۔ سورہ قریش کے بے شمار فضائل ہیں ۔ یعنی اس سورہ مبارکہ کو ایک مسلمان اپنی کسی بھی مشکل کو آسان کرنے کے لئے ورد کر سکتا ہے ۔ چونکہ دور حاضر کی پریشانیوں میں ایک اہم پریشانی شادی میں روکاوٹ ہے لہذا سورہ قریش کو شادی کی ہر روکاوٹ کو فوری دور کرنے کے لئے بھی ورد کیا جاتا ہے ۔ روحانی حوالے سے سورہ کوثر کے اثرات سخت ہیں یعنی یہ اپنی برکات کو بہت جلد ظاہر کرتی ہے ۔ لہذا شادی اور رشتہ کی سخت سے سخت روکاوٹ کو سورہ قریش کی برکت سے بہت جلد دور کیا جا سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لیے سورہ قریش کا ایک بے حد مجرب ، آسان اور پاورفل وظیفہ بتایا گیا ہے ۔ سورہ قریش کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Surah Quraish Wazifa For Marriage

اگر آپ کو شادی یا رشتہ کے حوالے سے کسی سخت روکاوٹ کا سامنا ہے تو آپ سورہ قریش کا وظیفہ صرف 14 دن کرلیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی اور رشتہ کی سخت سے سخت پریشانی کا خاتمہ ہو جائے گا ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ قریش محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی میں روکاوٹ ڈالنے والے تمام افراد خود بخود پیچھے ہٹ جائیں گے اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ قریش کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نقش سورہ قریش کی برکت سے جلد ہی آپ کی شادی میں حائل پریشانیاں دور ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ سورہ قریش ہر قسم کی روکاوٹ کا توڑ ہے لہذا آپ کی شادی یا رشتہ میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ سورہ قریش کے نقش کی برکت سے جلد دور ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔سورہ قریش کے روحانی فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں  ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post