Yaad rahe ke Allah ki madad hasil karne ki zaroorat har insaan ko hai. Kyunki insaan ko zindagi mein aisi mushkilat ka saamna bhi hota hai jin ko insaan khud nahi tal sakta. Is liye har Musalman ko aisi dua ki zaroorat hai jis ke zariye use Allah ki ghaybi madad hamesha hasil hoti rahe. Is liye aisi duaon mein ek dua “Iyyaka na’budu wa iyyaka nasta’in” hai. Is ke zariye aap Allah ki madad hamesha ke liye hasil kar sakte hain. Yaad rahe ke jin afraad ko Allah ki madad hasil ho jati hai, unhe zindagi mein kabhi bhi kisi pareshani ka saamna nahi hota, balki aise afraad ki har pareshani hamesha ghayb se khud ba-khud door hoti rahti hai. Agar koi shakhs zindagi mein bay shumaar mushkilat aur pareshaniyon ka shikaar hai to un pareshaniyon aur mushkilat ko “Iyyaka na’budu wa iyyaka nasta’in” ke zariye door kiya ja sakta hai. Is liye zindagi ki har pareshaniyon se nijaat hasil karne ke liye aur Allah ki ghaybi madad hasil karne ke liye dua karnay ka tareeqa neeche darj hai.
Powerful Dua for Allah’s Help Urdu
ہر انسان کو زندگی میں بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ کچھ مشکلات انسان کی قسمت کا حصہ ہوتی ہیں جن کو بدلا نہیں جا سکتا ۔ لیکن کچھ مشکلات اور پریشانیاں ایسی ہیں جن کی وجہ ہمارے برے اعمال اور نظربد ہوتے ہیں ۔ لہذا جن مشکلات اور پریشانیوں کی وجہ ہمارے غلط فیصلے اور برے اعمال ہوتے ہیں ایسی مشکالات اور پریشانیوں کو دعا کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ بعض دعائیں ایسی بھی ہیں جن کے زریعے تقدیر میں لکھی پریشانیوں کا حل ہو سکتا ہے ۔
یاد رہے کہ اللہ کی مدد حاصل کرنے کی ضرورت ہر انسان کو ہے ۔ کیونکہ انسان کو زندگی میں ایسی مشکلات کا سامنا بھی ہوتا ہے جن کو انسان خود نہیں ٹال سکتا ۔ لہذا ہر مسلمان کو ایک ایسی دعا کی ضرورت ہے جس کے زریعے اسے اللہ کی غیبی مدد ہمییشہ حاصل ہوتی رہے ۔لہذا ایسی دعاوں میں ایک دعا ایاک نعبد وایاک نستعین ہے ۔ لہذا ایاک نعبد وایاک نستعین کے زریعے آپ اللہ کی مدد ہمیشہ کے لئے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے جن افراد کو اللہ کی مدد حاصل ہو جاتی ہے انہیں زندگی میں کبھی بھی کسی پریشانی کا سامنا نہیں ہوتا بلکہ ایسے افراد کی ہر پریشانی ہمیشہ غیب سے خود بخود دور ہوتی رہتی ہے ۔
اگر کوئی فرد زندگی میں بے شمار مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے تو ان پریشانیوں اور مشکلات کوایاک نعبد وایاک نستعین کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا زندگی کی ہر پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے اور اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کے لئے دعا ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Powerful Dua for Allah’s Help
اللہ کی غیبی مدد کے زریعے اپنی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ کوایاک نعبد وایاک نستعین ورد کریں
آخر میں آپ دوبارہ 19 مرتبہ درود پڑھیں ۔
یہ عمل آپ 14 دن کریں ۔
انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے ۔
اللہ کی غیبی مدد حاصل ہونے کے بعد آپ کی ہر پریشانی خود بخود دور ہونے لگے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719