گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Agar koi khatoon Nareena aulad se mahroom hai ya koi hamila khatoon yeh chahti hai ke Allah ki zaat usay Noreena aulad ata farmaye to is ke liye sab se behtareen wazifah Surah Baqarah ka hai. Surah Baqarah Quran ki doosri surah mubarak hai aur yeh Quran ki taweel suwaron mein se aik hai. Surah Baqarah ki be shumar roohani barkat hain aur in barkaton mein aik ahem barkat aulad Noreena ka hasil hona bhi hai. Baaz khawateen ko uthra ka marz hone ki wajah se aulad nahi hoti. Aur baaz khawateen ke aulad nahi hone ki wajah nazarbad, bandish, aur kala jadoo ke asraat hote hain. Kala jadoo aur bandish hone ki aik ahem alamat khawateen ke jism par kaale ya neele nishaan bannay bhi hote hain. Jabke aulad nahi hone ki wajah nazarbad, bandish ho ya aisa kisi bimari ki wajah se ho, dono suraton mein is ka ilaj Surah Baqarah mein hai. Is post mein hum aap ko Surah Baqarah ka aik aisa wazifah bata rahe hain jis ki barkat se Allah ki zaat aulad Noreena ki chahat rakhne wali behnon ko un ki chahat zaroor ata farma denge. Surah Baqarah ka wazifah ki Urdu tafseel niche darj hai.

Surah Baqarah Ka Wazifa for Baby Boy

اگر کوئی خاتون نرینہ اولاد سے محروم ہے یا کوئی حاملہ خاتون یہ چاہتی ہو کہ اللہ کی ذات اسے نرینہ اولاد عطا فرماے تو اس کے لئے سب سے بہترین وظیفہ سورہ بقرہ کا ہے ۔ سورہ بقرہ قرآن کی دوسری سورہ مبارکہ ہے اور یہ قرآن کی طویل سورتوں میں سے ایک ہے ۔ سورہ بقرہ کی بے شمار روحانی برکات ہیں اور ان برکات میں ایک اہم برکت اولاد نرینہ کا حاصل ہونا بھی ہے ۔ بعض خواتین کو اٹھرا کا مرض ہونے کی وجہ سے اولاد نہیں ہوتی ۔اور بعض خواتین کے اولاد نہ ہونے کی وجہ نظربد ، بندش اور کالا جادو کے اثرات ہوتے ہیں ۔ کالا جادو اور بندش ہونے کی ایک اہم علامت خواتین کے جسم پر کالے یا نیلے نشان بننا بھی ہوتے ہیں۔ جبکہ اولاد نہ ہونے کی وجہ نظربد ،بندش ہو یا ایسا کسی بیماری کی وجہ سے ہو دونوں صورتوں میں اس کا علاج سورہ بقرہ میں ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ بقرہ کا ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ کی ذات اولاد نرینہ کی چاہت رکھنے والی بہنوں کو ان کی چاہت ضرور عطا فرما دیں گے ۔ سورہ بقرہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Baqarah Ka Wazifa for Baby Boy

اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حآصل کرنا چاہتی ہے تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھے ۔ یہ عمل آپ جمعہ کے دن کسی بھی وقت کر سکتے ہیں ۔ اس کے بعد آپ 7 عدد اچھے اخروٹ حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں ۔ اورعشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آپ محمد اس طرح ادا کرنا ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنا ہے۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ سورہ بقرہ محبت سے تلاوت کرنی ہے ۔ سورہ بقرہ تلاوت کرنے کے بعد آپ ایک اخروٹ کو توڑ کر کھالیں اور اس کے بعد آپ ایک گلاس گرم دودھ پی لیں ۔ یہ عمل آپ نے اسی طرح 7 دن کرنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ نے گاے کے دودھ کی کھیر بنا کر بچوں کو کھلانی ہے اور اگر استطاعت ہو تو آپ کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔ آخر میں آپ روزانہ 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے اور آپ کو اولاد حاصل ہو جاے گی ۔

سورہ بقرہ کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 306 3441786

Surah Baqarah Quran k Azeem Surah Mubarka hai jes k boat se Wazaif Naade Ali me Mojood Hain jen k links app ko iss post k Neche hasil hon ghay .Iss k ilawa English site Qurani Dua me bhe aap ko Quani Wazaif hasil hon ghe .