Dua To Marry Someone You Love ?
Mohabbat Ki Shadi Karne Kay Liye Ya Kisi Kay Dil Mein Apni Mohabbat Paida Karne Kay Liye Surah Quraish Ka Wazifa Bay Hadh Afzal Mana Jata Hai. Surah Quraish Quran Ki Aik Short Aur Most Powerful Surat Hai Jo Shukr Guzari Ki Importance Batati Hai Aur Shukr Guzari Kay Zariye Apni Zindagi Ko Kesay Allah Ki Blessings Se Bahra Jaye Ye Seekhati Hai. Bohat Se Log Surah Quraish Ko Kisi Bhe Maqsad Mein Kamyabi Jesay K Job Hasil Karne , Dushman Se Hifazat Aur Rishta Ki Rukawat Ko Dour Karne K Liye Bhe Wird Karty Hain . Iss K Ilawa Pasend Ki Jaga Shadi Karne Kay Liye Bhe Iss Surah Mubarak Ko Be Had Powerful Mana Jata Hai . Es Liye Agar Aap Pasend Se Shadi Karna Chahty Hain Ya Kisi Kay Dil Mein Apnay Liye Mohabbat Paida Karna Chahty Hain Tu Aap Surah Quraish Ka Wazifa Sirf 14 Din Kar Lain . Insha Allah 14 Din Mein Aap Ki Mohabbat Ki Shadi Mein Kamyabi K Liye Asabab Paida Hoana Shuru Ho Jayen Ghay . Shadi , Rishta Aur Mohabbat Ki Shadi Mein Kamyabi K Liye Be Shumar Qurani Wazaif Aap Ko Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com Se Hasil Hon Ghay .

Dua To Marry Someone You Love Urdu

محبت کی شادی کرنے کے لیے یا کسی کے دِل میں اپنی محبت پیدا کرنے کے لیے سورۃ قریشِ کا وظیفہ بے حد افضل مانا جاتا ہے . سورۃ قریشِ قرآن کی ایک مختصر اور بہت پاور فل سورت ہے . جو شکر گزاری کی اہمیت بتاتی ہے اور شکر گزاری کے ذریعے اپنی زندگی کو کیسے اللہ کی نعمتوں سے بھرا جائے یہ بھی سکھاتی ہے . بہت سے لوگ سورۃ قریشِ کو کسی بھی مقصد میں کامیابی جیسے کہ جاب کے حصول ، اچھی جگہ رشتہ ہونے ، اور دشمن سے حفاطت کے لئے ورد کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس سورہ مبارکہ کو محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے بھی ورد کیا جاتا ہے ۔ سورہ قریش روحانی حوالے سے ایک سخت سورہ مبارکہ بھی ہے اگر آپ اس سورہ مبارکہ کو اپنے کسی جائز مقصد کے تکمیل کے لئے ورد کرتے ہیں تو آپ کے مقصد میں روکاوٹ ڈالنے والے کو یہ سورہ مبارکہ سزا بھی دیتی ہے ۔لیکن اگر کوئی اس سورہ مبارکہ کو کسی ناجائز مقصد کے لئے ورد کرتا ہے تو اللہ کی ذات یا تو اسے ہدایت عطا فرما دیتے ہیں اور اگر ہدایت اس کے مقدر میں نہیں تو اسے بھی سزا ملتی ہے ۔ لہذا سورہ قریش کا وظیفہ کرنے سے پہلے اپنے مقصد پر غور کریں ۔ اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں تو ہی آپ سورہ قریش کا وظیفہ کریں ۔ محض ٹائم پاس کرنے کے لئے ایسے وظائف ہرگز نہ کریں ۔ سورہ قریش کے وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua To Marry Someone You Love Wazifa

اگر کوئی بہن یا بھائی اللہ کی بارگاہ سے اپنے تمام مسائل کا حل چاہتے ہیں یا اپنی پسند کی شادی میں حائل روکاوٹوں کو جلد دور کرنا چاہتے ہیں تو آپ سورہ قریش کا وظیفہ کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ اول وآخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ قریش کی تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی پسند کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ جلد شادی ہونے ، اچھا رشتہ حاصل ہونے اور بندش کے توڑ کے لیے بےحد مجرب ہے۔ اسکے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کے دشمن سے بھی نجات مل جائے گی   ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کا زعفرانی تعویز آستانہ سے صرف 700 روپیہ ہدیہ خرچ ادا کر کے یا 3 مستحق مساکین کو کھانا کھلاکر حاصل کرلیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اللہ کی ذات غیب سے دور فرمادیں گے مزید تفصیل کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Pin It on Pinterest