Shadi k liye 1 din ka best wazifa “Hasbunallah Wanikmal Wakil” Ka hai jes ki barkat se aap ki shadi bohat jaldi hone liye asbab paida hona shuro jain ghay. lehaza ye wazifa karne k baad aap ki shadi 14 din me bhe momkan ho sakti hai. ye wazifa qadeem aur kamyab hai aur iss ki barkat se aap ko zindagi aur shadi ki har khushi hasil ho jae ghe. iss wazifa ki tafseel neche darj hai.
Shadi K Liye Wazifa Urdu
دور حاضر کا سب سے بڑا اور ابھرتا ہوا مسئلہ شادی ہے۔ کیونکہ موجودہ وقت میں بہت سے معاشی مسائل کے سبب انسان کو اچھا رشتہ ملنا بے حد مشکل ہو گیا ہے ۔ شادی میں رکاوٹ آنے کی بڑی وجہ روزگار ہے کیونکہ ہر لڑکا یہ چاہتا ہے کہ وہ اس وقت شادی کرئے جب اس کا روزگار بہتر ہو تاکہ اسے شادیکے بعد مالی پریشانی کا سامنا نہ ہو ۔
اسی طرح لڑکیوں کے والدین بھی ایسے لڑکے سے اپنی بیٹی کی شادی کرنا چاہتے ہیں جسکا روزگار ، جاب یا کاروبار بہتر ہو کیونکہ کوئی بھی والدین شادی کے بعد بیٹی کو مالی پریشانی کا شکار نہیں دیکھنا چاہتے ۔ لیکن جب محبت کی شادی کا معاملہ ہوتا ہے تو اس وقت لڑکیاں اور لڑکے روزگار ، جاب یا کاروبار کے بارے میں نہیں سوچتے بلکہ وہ ہر وقت یہ سوچتے ہیں کہ ان کی شادی کیسے ممکن ہوگی ۔ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے لڑکوں اور لڑکیوں کی عمر کافی ذیادہ ہوجاتی ہے جبکہ ذیادہ عمر بھی شادی کی ایک اہم رکاوٹ ہے جو کہ شادی کے حوالے سے مشکلات بڑھاتی ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ ہر طرح سے نااومید ہو چکے ہوں تو ایسی شادی کی رکاوٹ کا علاج حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کی برکت سے کیا جا سکتا ہے ۔ یہ وظیفہ ایک دن کا ہے اور اس ایک دن کا وظیفہ کی برکت سے آپ کی زندگی میں بہتری اور کامیابی کے آثار ظاہر ہونے لگیں گے۔
لیکن یاد رہے کہ یہ وظیفہ ایک دن کا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ آپ کی شادی ایک دن میں ہو جائے گی ۔لہذا ہم نے جو وظیفہ آپ کے لئے اس پوسٹ میں بیان کیا ہے اس کو کرنے کے بعد جلد ہی آپ کے ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کی شادی جلد ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Shadi K liye Wazifa
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن بے روزگاری کے سبب ، دولت نہ ہونے کی وجہ سے یا اچھے وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ شادی کے انتظار میں بیٹھے ہیں یا انہیں اچھا مناسب رشتہ میسر نہیں اور شادی کی عمر نکلتی جا رہی ہے۔ تو ایسے تمام افراد نوچندی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں۔ کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 12_12 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ چھ ہزار بار حسبنااللہ ونعم الوکیل اور ایک بار سورہ مزمل کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔اس کے بعد آپ روزانہ ہر نماز کے بعد 100 بار حسبنااللہ ونعم الوکیل اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ اس عمل آپ کو اس وقت تک جاری رکھیں جت تک کہ آپ کی شادی نہ ہو جائے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی میں حائل ہر قسم کی رکاوٹ دور ہو جائے گی اور آپ کی شادی جلد از جلد ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے۔یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی ضروری شرائط پر عمل ضروری ہے ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
