Agr koe larki ya larka kisi se mohabbat kartay hain aur wo nikah karna chahtay hain likan inn ko ye momkan na lag raha ho tu iss k liye surah ikhlas ka wazifa karna afzal hai yad rahay k wazifa dua ki sorat hai aur dua allah ki bargha mein hi ki jati hai . Dua k zariye hameesha wo kaam hotay hain ju dua karne walay k haq mein behter hon .
Wo kaam harghaz nahi hotay ju k behter nahi . Iss ki waja ye hai k allah ki zaat har iss fard k liye behtar fasila farmatay hain ju allah ki bargha mein dua karta hai . Love marriage fard ka haq hai likan sirf iss sorat mein agr larki aur larka dono razi hon . Iss k baad Allah ka fasila hai .
Wazifa For Love Marriage Urdu
جو لڑکیاں اور لڑکے محبت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ان کے ذہن میں اکثر غلط خیالات کا طوفان برپا رہتا ہے ۔ کبھی وہ گھر سے بھاگ جانے کا سوچتے ہیں اور کبھی چھپ کر شادی کرنے کے بارے میں سوچنے لگتے ہیں ۔ ایسے افراد ڈیپریشن کا شکار رہتے ہیں اور ہر وقت کچھ نہ کچھ ایساء کرنے کی سوچتے ہیں جن سے وہ ایک دوسرے کے قریب آجائیں ۔ اکثر لڑکیاں اور لڑکے محبت کی شادی کے لئے کالا علم کرنے والوں کے پاس چلے جاتے ہیں ۔ جو کہ ان سے کافی زیادہ پیسے وصول کرکے بعد میں ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔ اور اکثر لڑکیوں سے کالا علم کرنے والے عامل ان کی فوٹو منگوا کر بعد میں ان کو بلیک میل کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔
محبت کی شادی کے لئے بعض لڑکے اور لڑکیاں پاگل پن کی حد تک چلے جاتے ہیں اور وہ اپنی عزت کا خیال نہ رکھتے ہوئے ہر جائز و ناجائز کام بھی کر جاتے ہیں لیکن ان کی شادی پھر بھی نہیں ہوتی اور یہ بات ہم نے آپ کو پہلے سمجھا دی ہے کہ آپ جو مرضی کر لیں آپ کی شادی صرف اسی صورت میں ہوگی جب اللہ کو منظور ہوگا اور اللہ کی بارگاہ میں صرف اس بات کی منظوری ہوتی ہے جو کے آپ کے حق میں بہتر ہو ۔
لہذا ہم آپ کو ایک ایساء وظیفہ بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کی پسند کی شادی میں جو روکاوٹیں ہیں وہ اللہ کے کرم سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی لیکن صرف اس صورت میں اگر یہ شادی آپ کے حق میں بہتر ہوگی ۔
Wazifa For Love Marriage
کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ یاسین کی آیت 36 تلاوت کرنے کی عادت بنا لینی ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی ایسے اسباب پیدا ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی یاد رہے کہ محبت کی شادی کے لئے آپ وظیفہ اسی صورت میں کریں جب آپ شادی کے بعد کی ذمہ داریوں اور حقوق کو پورا کرنے کی طاقت رکھتے ہوں ۔ محض جذبات میں آکر کوئی بھی فیصلہ آپ کی زندگی میں پریشانیاں لا سکتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ 99 فیصد محبت کی شادیاں ناکام ہو جاتی ہیں ۔اس لئے نہ تو جذبات میں آکر محبت کرنی چاہئے اور نہ ہی محبت کو حاصل کرنے کے لئے کوئی غلط قدم اٹھانا چاہئے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد ال محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 بارسورہ یاسین کی آیت 36 تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 روز تک جاری رکھنا ہ اور 14 روز کے بعد آپ نے روزانہ عشاء ے ۔ انشاء اللہ 11 روز میں اللہ کی ذات آپ کی پسند کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو دور فرما دیں گے ۔
اگر آپ نحوست کا شکار ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کو زندگی میں کسی بھی کام اور وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔لہذا کوئی بھی وظیفہ یا کام شروع کرنے سے پہلے نحوست کی حقیقت ، اسباب ، نقصانات اور علاج جان لیں تاکہ آپ کا وقت برباد ہونے سے بچ جائے ۔