معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Rishte ke liye wazifa naade ali sharif ko best aur be had powerful mana jata hai . Agar aap rishte k na milne , rishta pakka na hone aur shadi ki rukawat ki wàja se parshan hain tu naade ali dua ka ye wazifa aap k liye bohut mujarrab hai. Es wazifa ki barkat se 3 se 7 roz k ander aap ko aap ki pasend ka rishta allah k hukam se muyaser hone k liye sabab paida ho jae gha . Rishta hasil karne k liye be shumar wazaif mojood hain , sab k sab afzal hain , likan inn mein kamyabi aap ko issi sorat mein ho ghe jab aap tamam sharae ahkamaat ki pabandi k sath iss wazifa ko ada krain ghay . Issi tarha dua naade ali wazifa asan zaroor hai likan iss k liye bhe aap ko tamam sharae ahkamaat ki pabandi karna hi ho ghe , iss k baad aap ko wazifa ki asal barakat hasil hon ghe ju k aap ki soch se bhe zaida hon ghe insha allah . Lahaza agr koe beti ya behan shadi na hone ki waja se pareshan hai tu wo rishte ke liye wazifa naade ali sharif sirf 7 din kar le . Insha allah 7 dino mein aap ko iss wazifa ki barkat ka andaza ho jae gha .
Iss post mein rishte ke liye wazifa , rishte ke liye wazifa karne ka sahi tarika aur rishte ke liye wazifa nade ali k benefits aap se share kiye gaye hain . Lahaza agr koe bhai ya behan rishte ke liye wazifa nade ali karna chahty hain tu iss wazifa ki mokammal urdu detail nechay darj hai .

Rishte Ke liye Wazifa

رشتے کے لئے وظیفہ نادعلی صرف 3 دن تک کر لیں انشاء اللہ مولا کے کرم سے اور محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کو آپ کی پسندکے مطابق رشتہ بھی حاصل ہو گا اور وہ رشتہ کامیاب بھی رہے گا یہ وظیفہ ہر اس فرد کے لئے بے حد پاورفل ہے جسے رشتہ حاصل کرنے کے حوالے سے ہزاروں ظاہری اور باطنی نہ ختم ہونے والی روکاوٹوں کا سامناء ہے۔ رشتہ یا شادی میں روکاوٹ آجانے والے افراد کی زندگی پر اگر غور کیا جائے تو وہ اس کے علاوہ بھی بہت سی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں اور اگر ان پر روحانی حوالے سے غور کیا جائے تو وہ بندش یا نظربد کا شکار ہوتے ہیں جسکی وجہ سے ان کے گھر میں بیماری ، تنگدستی ، مخالفت ، گھر یلو ناچاقیاں اور بے برکتی کا سماں رہتا ہے ۔
یعنی ان افراد پر کسی نے خاص طور پر رشتہ یا شادی کی بندش نہیں کروائی ہوتی بلکہ ان کی زندگی کے ہر ہر معاملہ پر بندش کے اثرات ہوتے ہیں ۔
یہ بندش بیٹی کے والدین پر ہوتی ہے جس کے اثرات بیٹی پر بھی آتے ہیں ۔ یعنی بندشیں اور نظربد کے اثرات والدین سے اولاد پر آتے ہیں جنکی وجہ سے اکثر اولاد کو بھی پریشانیوں کا شکار رہنا پڑتا ہے ۔
لہذا جو وظیفہ بتایا جا رہا ہے یہ آپ کے گھر وجود اور والدین کے وجود سے پرانی سی پرانی بندش اور جادو وغیرہ کے اثرات کو اللہ کے حکم سے دور کردے گا جس کی وجہ سے آپ کے رشتہ کی بندش بھی ختم ہوجائے گی اور آپ کے لئے اچھا اور آپ کی پسند کے مطابق رشتہ بھی آجائے گا ۔

Rishte Ke Liye Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن اچھا رشتہ حاصل کرنے لے لئے وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ جمعرات یا جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ رحمن ، 10 بار درود ابراہمی اور 110 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو جلد ہی آپ کی پسند کے مطابق اچھا اور مقدر والا رشتہ محمد آل محمد کے صدقہ میں حاصل ہو جائے گا۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا اور اس وظیفہ کے لئے روحانی اجازت بھی شرط نہیں۔ صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہے ۔

Rishta Ke Liye Taweez

nady-ali

ناظرین یہی برکات نادعلی کے عربی نقش کی بھی ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف میں ناکامی کا سامناء رہتا ہوتو وہ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ نقش نادعلی کی کراماتی روحانی برکات سے آپ کے رشتہ ، منگنی یا شادی میں حائل ہر ظاہری اور باطنی روکاوٹ اسی وقت اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائے گی اور صرف چند دنوں میں آپ کو آپ کی مرضی کا رشتہ بھی حاصل ہو جائے گا اور اس سے شادی بھی جلد ممکن ہوگی ۔
نادعلی کا نقش نہ صرف رشتہ کی تمام روکاوٹوں کو دور کرتا ہے بلکہ اس نقش کی برکت سے بیٹی کی شادی کے بعد کی زندگی بھی اچھی گزرتی ہے
اسکے علاوہ اگر خاندان میں آپ کے رشتہ کی کوئی مخالفت کر رہا ہے تو اس کی بھی نادعلی کی برکت سے زبان بندی ہو جائے گی ۔
نقش نادعلی شریف کی مکمل تفصیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے مزید معلومات کے لئے آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل معلومات اور رہنمائی فوری فراہم کی جائے گی ۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Site Naade Ali me Rishte k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post