Period Problem ?
Period Problem Ka Behtreen Rohani Ilaj Dua e Naade Ali Ka Naqsh Mubarak Hai. Nazreen Aaj Kal Bohut Se Khawateen Period Problem Ka Shikaar Hain Aur Es Se Nijat Hasil Karne K Liye Medical Treatment Karwa Kar Thak Chuki Hain . Lekin Un Ko Period Problem Se Nijat Nahi Milti. Ye Problem Khawateen Ko Jismani Aur Bohut Se Nafsiayti Bemaariou Mein Mubtala Karti Hai. Es Liye Period Problem Ka Solution Nikalana Zaroori Hai. Agar Aap Period Problem Se Nijat Chahti Hain Tu Aap Se Nijat Aur Hifazat k liye Dua Nade Ali Ka Arabi Naqsh Sirf Apne Ghar mein Rakh lain . Insha Allah Aap ko jaldi Shifa Hasil ho jae ghe .
Yad Rakhain k Ju Female Period Problem Ko Nazar Andaz Kar Deti Hain Wo Waqat Se Pehly hi Zaida Age ki Laghne Laghti Hain Iss k ilawa Period Problem Khawateen ki Khubsurti Ko Khatam Kar Deti Hai , Iss k ilawa Khubsurti Ki Waja Se female k Baal Bhe Waqat Se Pehlay Bohat Zaida White Ho Saktay Hain . Iss liye Agr Koe Behan Period Problem Ka Shikar Hai Tu Wo Waqat Par Iss ka Solution Kare . Iss Post mein Ham ne Period Problem Se Shifa K Liye Aap ko Dua Nade Ali Sharif Ka Asan Amal Bataia Hai . Lahaza Period Problem Se Shifa K Liye Aap Doctor Se Rabta krain Aur Iss ka Rohani ilaj Bhe Zaroor krain . Khawateen ko Period Problem Nazar e Bad Aur Nagative Energy ki Waja Se Hoti Hai .
Period Problem Se Nijat k Hawalay Se Agr Aap ko Mazeed Roahni Amal Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif ki Site naadeali.com ko Visit krain .
Period problem Solution Urdu
پیریڈز کی بے قاعدگی کا ہر 5 عورتوں میں سے ایک عورت شکار ہے۔
پیریڈز کے مسائل میں پیریڈز کا بہت زیادہ آنا ، بہت کم آنا ، رک رک کر آنا یا بالکل نہ آنا شامل ہے ۔ یہ ایک ایساء مسئلہ ہے جس کا وقت پر علاج کروانا بہت ضروری ہے ۔
بے قاعدہ ماہواری میں ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے درمیان وقفہ 35 دن یا اس سے ذیادہ ہو جاتا ہے ۔
جبکہ یہ وقفہ کم و بیش 21 دن کا ہونا چاہیئے ۔
بے قاعدہ ماہواری کا شکار خواتین کو سال میں 6 سے 7 مرتبہ یا اس سے کم ماہواری ہوتی ہے ۔
پیرئڈز کا وقت 7 دن سے زیادہ ہوجانا یا حیض کے دوران بہت زیادہ خون کا اخراج ہو جانا بھی بے قاعدہ ماہواری میں شمار ہوتا ہے۔
یاد رہے ماہواری کا وقت پر آنا ہر خاتون کی صحت مند زندگی کے لئے بہت ضروری ہے ۔
اور ماہواری کا بے قائدہ ہو جانا ایک عورت کی صحت مند زندگی کو بری طرح متاثر کرتی ہے ۔
بے قائدہ ماہواری میں عورت کو بعض اوقات بہت زیادہ ماہواری آنے لگتی ہے اور بعض اوقات بہت کم ، یہ دونوں صورتیں عورت کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں ۔ لہذا ماہواری کم ہو یا زیادہ دونوں صؤرتوں میں اسے اعتدال پر رکھنے کے لئے ہم آپ کو ایک خاص روحانی عمل بتا رہے ہیں یہ عمل آپ کو فائدہ دے گا ۔ ہم نے قدیم کتابوں میں پڑھا ہے کہ پرانے وقت میں جب کسی لڑکی کا رشتہ کسی جگہ سے توڑنا ہوتا یا کسی کی شادی روکنی ہوتی تو جادو گر اس لڑکی پر ایساء جادو کرتے جس کی وجہ سے اس لڑکی کو حد سے زیادہ ماہواری ہونے لگ جاتی ۔ لہذا یہ سلسلہ چند دن جاری رہنے سے یا تو اس کی کی موت ہو جاتی یا اس کا حسن ، خوبصورتی ، ذہانت اور عقل ختم ہو جاتی جس کی وجہ سے اس کی حرکتیں ایسی ہو جاتی کہ اسے رشتہ سے خود بخود انکار ہو جاتا ۔ یاد رہے کہ کالا جادو میں ایسے بے شمار اعمال موجود ہیں جن کے موجود ہونے کی تحقیق ہم نے خود کی ہے لیکن آج ان اعمال کو کوئی کرتا ہے یا نہیں یہ اللہ کی ذات جانتی ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ نادعلی شفاء بھی ہے اور برائی کرنے والوں کی سزا بھی ہے ۔ لہذا ہر خاتون کو نادعلی کو ضرور اپنا لینا چاہیئے آپ فائدے میں رہیں گی ۔
Disadvantages of irregular menstruation
بے قاعدہ ماہواری کی وجہ سے خواتین یا تو بہت موٹی ہو جاتی ہیں یا اس کی صحت حد سے زیادہ خراب ہو جاتی ہے
بے قاعدہ ماہواری کی وجہ سے خواتین ، گھبراہٹ اور سانس پھولنے کے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں
بے قاعدہ ماہواری ڈیپریشن ، ذہنی اضطراب ، سر درد ، کمر درد ، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کی وجہ بننتی ہے۔ بے قاعدہ ماہواری خواتین کی ازدواجی زندگی کو تباہ کر دیتی ہے ۔
اور اس کی وجہ سے خواتین وقت سے پہلے بوڑھی ہو جاتی ہیں ۔
بعض خواتین جن کو ماہواری ٹائم پر نہیں آتی ان کا پریگننٹ ہونا بھی مشکل ہوتا ہے
اس کے علاوہ ماہواری کی خرابی کی وجہ سے ہارمونز ڈسٹرب ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے اندر مختلف جسمانی تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہو جاتی ہیں جو کہ عورت کو جسمانی اور نفسیاتی حوالے سے پیچیدہ بیماریوں میں مبتلاء کر دیتی ہے
وہ بہنیں جو بیان کیے گئے مسئلے کا شکار ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کی ماہواری سے متعلق تمام مسائل حل ہو جائیں ، ان کو ماہواری ٹائم پر آئے ، درد کے ساتھ نہ آئے اور انھیں پیریڈز سے متعلق کسی پریشانی کا سامناء نہ کرنا پڑے ۔
تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک آسان روحانی عمل بتا رہے اس عمل کو اپنانے سے آپ کو صرف چند دنوں میں بے قاعدہ ماہواری سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
Period problem Solution
بے قاعدہ ماہواری کا صحیح روحانی علاج نادعلی کا عربی تعویذ ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی کو عربی میں تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اللہ کی مدد سے آپ کو ماہواری کی خرابی سے نجات مل جائے گی ۔ماہواری کی خرابی کی وجہ میڈیکلی ہو یا روحانی نادعلی کی برکت سے یہ دونوں وجوہات دور ہوں گی ۔ لیکن آپ ماہواری کی خرابی کا میڈیکلی علاج بھی ضرور کروائیں ۔ یہ اس لئے کہ روحانی مدد سبب کے بغیر حاصل نہیں ہوتی اور ڈاکٹر کی ادویات ایک سبب ہیں ۔ ہر والدین کو چاہیئے کہ اگر آپ کی بیٹیاں بالغ ہیں تو ان کے گلے میں نادعلی کا نقش ضرور پہنائیں تاکہ وہ ہر لحاظ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں ۔ نقش نادعلی شریف کو اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ نادعلی شریف کی برکت سے آپ کو جلد بے قاعدہ ماہواری سے نجات مل جائے گی ۔ اگر کوئی بہن کسی مجبوری کی بناء پر نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا جتنا خرچ ہے کم بیش اتنا ہی ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران خرچ ہے ۔ بعض افراد اس بات سے ڈر جاتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران تو بے حد مہنگے ہیں ۔ تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض یہ ہے کہ آپ نے ایک نقش تحریر کرنا ہے ہزاروں نہیں ۔ لہذا ایک نقش کے لئے اتنا ہی خرچ آتا ہے جتنا کہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ یہ نقش خود تحریر کرنے میں دشواری ہو تو ہی آپ آمنہ بہن سے نقش کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس سبھی نقوش محدود ہیں ۔
لہذا یہ نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں انشاء اللہ آپ کو 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی ۔سی ۔ ایس یہ نقش حاصل ہو جائے گا ۔ مزید اگر آپ کو رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Naqsh Nade Ali
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Related Post
Aulad Hone Ki Dua
Insha Allah Beta hi Paida hoga
Hamal Ki Hifazat Ki Dua
Likoria Ka Ilaj
Period Aane Ki Dua
Normal Delivery Ki Dua
Blood Pressure Ka ilaj
Pait Dard Ki Dua
Kamar Dard ki Dua
Dar Dur Karne ki Dua
Sar Dard Ki Dua
Nazre Bad ki Dua
Dua for Husband Love
Rishta Hone Ki Dua
Shadi Ka Wazifa
Gharelu Pareshani Ka Wazifa
Kala Jadu ka Tor
Bandish ka Tor
Asrat ka ilaj
jinnat ko jalane ka Taweez
Neend Na aane Ki Dua
Depression Ki Dua
Pait Me Rasoli Ka Ilaj
Khawab Ki Tabeer
Nad e Ali