Dua For Overthinking ?
Baz Afrad Ka Zehan Bohat Zyada Sochta Hai . Iss Ki Wajah Se Mareez So Nahi Pata . Fard Bohat Zyada Koshash Karta Hai K Iss Ko Nend Aa Jae Likan Overthinking Ki Wajah Se Wo So Nahi Pata . Aur Agr Mareez Apne Khyalat Ko Control Karne Ki Koshash Karta Hai Tu Wo Khyalat Aur Bhe Badh Jatay Hain .
Overthinking Fard Ko Blood Preshar , Depression , Anxiety Aur Stress Ka Mareez Bana Deti Hai . Aur Baz Oqaat Blood Preshar , Depression , Anxiety Aur Stress Fard Ko Overthinking Ka Shikar Kar Detay Hain . Iss K Ilawa Nazre Bad Aur Black Magic Ki Waja Se Bhe Fard Overthinking Ka Shikar Ho Jata Hai .
Overthinking Ki Waja Ju Bhe Ho Iss K Rohani Ilaj K Liye Aap Ko Khas Rohani Dua Iss Artical Mein Batae Gye Hai . Iss Dua Ki Barkat Se Aap Ko Jald Hi Overthinking Se Hameesha K Liye Nijat Mil Jae Ghe .

Dua For Overthinking Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کے زہن میں کسی پریشانی کو لے کر یا بلاوجہ کے خیالات آتے رہتے ہیں اور وہ رک نہ رہیں ہو تو اس طرح ذہن کے بہت ذیادہ کام کرنے کی وجہ سے اس کے لئے بہت سی پریشانیاں پیدا ہو سکتی ہیں ۔
زہن میں بے حساب بلاوجہ کے خیالات آتے رہنے کی وجہ فرد کی پریشانیاں ، خواہشات اور اس کی ناکامیاں ہو سکتی ہیں ۔ جس فرد کو زندگی کے ہر میدان میں ناکامیاں ملتی ہوں تو اس کے ذہن میں ہر وقت یہ خیال رہتا ہے کہ میرئے ساتھ ایساء کیوں ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ ایسے افراد خیالوں کی دنیا میں رہ کر اپنی ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلتے دیکھتا ہے ۔ مریض ایساء کرکے اپنے آپ کو تسلی دیتا ہے ۔
انسانی ذہن میں حد سے ذیادہ خیالات آنے کی وجہ نظربد اور کالا جادو اور کالا جادو بھی ہو سکتے ہیں ۔
نظربد اور کالا جادو نہ صرف انسان کو ناکامی دیتے ہیں بلکہ یہ مریض کو ذہنی دباؤ ، بلڈ پریشر اور بے چینی بھی دیتے ہیں اور اس کے علاوہ انسانی ذہن میں بےکار خیالات کا ہجوم بھی پیدا کر دیتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن ذہن میں آنے والے خیالات کے ہجوم کو کنرول نہیں کر پا رہا تو اس کے لئے ایک خاص دعا کا عمل آپ کو بتا دیا گیا ہے یہ عمل ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ کو جلد شفاء اور کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔

Dua For Overthinking

زہن میں خیالات کا ہجوم کم کرنے کے لئے اور ذہنی سکون کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اپنے سانس کو سینے میں روک کا ایک مرتبہ الحمد شریف پڑھیں اور سانس کو باہر نکال دیں اور اسی طرح آپ پھر اپنے سانس کو سینے میں روک کر ایک مرتبہ الحمد شریف پڑھ کر سانس کو باہر نکال دیں اور یہ عمل آپ نے 41 مرتبہ دہرانا ہے ۔ پہلے دن آپ کو کچھ مشکل ہو سکتی ہے لیکن ایک دو دن میں آپ عادی ہو جائیں گے اور ذیادہ سے ذہادہ تین دن میں آپ کا ذہن خیالات کے ہجوم سے آزاد ہو جائے گا یہ عمل آپ نے 7 دن کرنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کے ذہن میں بلاوجہ کے خیلات آنےکی وجہ جو بھی ہو گی اللہ کی ذات آپ کو شفاء عطاء فرمائیں گے ۔

Dua For Overthinking Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن کافی عرصہ سے خیالات کے ہجوم سے پریشان ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ وہ نظربد یا کالا جادو کا بھی شکار ہیں اور انہیں زندگی میں کافی ذیادہ پریشانیوں کا سامناء بھی ہے تو وہ دعا نادعلی کو مشک ، عنبر ذعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کی زندگی کی ہر پریشانی ، بیماری اور ناکامی اللہ کی غیبی مدد سے ختم ہو جائیں گی ۔ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کا مقدر اچھا ہو جائے گا اور آپ کی ہر حاجت بھی آپ کو حاصل ہو جائے گی انشاءا اللہ ۔ اگر کوئی بابھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ آمنہ بہن سے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں ۔