How to rid of bad thoughts means bury aur ghalt khayalat se mehfooz rehne k Liye Dua Naad e Ali ka Naqsh Mubarak bhut mujarrab hai. Nazreen AJ Kal har insaan parshan hai aur negative energy se mutasir hai. Jis ki waja se us ka zehan negativity se Bhar Jata hai . Jo usy ghalt Sochnay par majboor Karti Hain aur fard ahista ahista negative personality ka hamil ban Jata hai. Jo k bhut fikar talab baat hai. Agar ap bury khayalat se mehfooz rehna chahty hain tu ap bad thoughts se nijat hasil Karne k Liye Sirf Naad e Ali ka taweez apnay pas rakhen aur apnay ghar mein bhe rakhen. In shaaa Allah ap ko buray khayalat se jald he nijat hasil ho jaye ge.

How to get rid of bad thoughts

ناظرین ہر انسان ذہن رکھتا ہے اور ذہن میں ہر قسم کی سوچ آتی جاتی رہتی ہے ۔ بعض سوچیں اچھی ہوتی ہیں اور بعض سوچیں منفی چیزوں کی طرف انسان کو اکساتی ہیں اور منفی سوچ جب انسان پر حاوی ہوتی ہے تو اس کی طرف سے خیال ہٹانا بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ بعض لوگ اپنی سوچ کو تقویت دینے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں بعض لوگ غلط چیزوں کو دیکھتے ہیں اور بعد میں یہی چیزیں انھیں گلٹ میں مبتلا کر دیتی ہیں ۔
منفی سوچیں آہستہ آہستہ انسان کو تباہی کی طرف لے جاتی ہیں۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ انسان مایوسی کا شکار اور اداس شام کے وقت ہوتا ہے ۔ اندھیرا منفی سوچوں کی طرف لے کر جاتا ہے ۔ اکثر لوگ دن بھر تو خوش رہتے ہیں ۔ لیکن رات کے وقت وہ عجیب سے بے چینی میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور انھیں خود بھی سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیا ہو رہا ہے جو انھیں ڈسڑب کر رہا ہے ۔ اندھیرا افسردگی کو بڑھاتا ہے منفی چیزوں کی طرف انسان کو مائل کرتا ہے اس لیے جب انسان منفی سوچوں کے زیر اثر کوئی کام کرتا ہے تو وقتی طور پر وہ چیز تقویت دیتی ہے ۔ لیکن اس کے کچھ عرصہ بعد ہی انسان کو وہ چیز بری لگتی ہے اور نفرت بھی محسوس ہوتی ہے ۔
بعض لوگوں کے ساتھ اگر کسی کا اچھا سلوک نہ ہو تو وہ نیگیٹویٹی کو اپنا لیتے ہیں ۔ انھیں کسی کا اچھا برتاؤ بھی دیکھاوا لگتا ہے ۔ بعض لوگ حالات و واقعات سے راہ فرار حاصل کرنے کے لیے غلط چیزوں کی طرف راغب ہوتے ہیں اور ان کے استعمال سے اپنی زندگی کو خراب کر لیتے ہیں۔۔
ناظرین منفی سوچیں، برے خیالات ، غلط کام یہ سب چیزیں انسان کی شخصیت کو چھین لیتے ہیں ۔ انسان کسی اور ہی پرسنلیٹی کا حامل بن جاتا ہے اور منفی چیزوں میں ہی سکون تلاش کرنے لگتا ہے ۔ لیکن یہ سکون کچھ عرصہ تک ہی اس کا ساتھ دیتا ہے جس کا نتیجہ تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا اور با شعور انسان ہونے کی حیثیت سے اگر آپ اچھے برے کی تمیز سے واقف ہیں پہچان رکھتے ہیں تو اس چیز سے دوری اختیار کرنے میں ہی بھلائی ہوتی ہے۔ لیکن بعض لوگ اپنی غلط سوچ ،منفی اقدامات سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتے ۔
لیکن آج ہم آپ کو منفی سوچ نہ آنے ، ہر غلط کام سے دور رہنے اور اپنی زندگی کو پر سکون بنانے کا ایک خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ کو منفی سوچوں سے اور ہر اس سوچ سے جو آپ کو غلط چیز پر اکساتی ہے اس سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جائے گی۔

How to get rid of bad thoughts

اور برے خیالات سے محفوظ رہنے اور کامیابی حاصل کرنے کا بہترین روحانی عمل دعائے ناد علی کے نقش مبارک کو اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ کچھ ہی دنوں میں آپ کو اپنی ذات میں مثبت تبدیلی نظر آنا شروع ہو جائے گی جو آپ کی کامیابی کا بھی سبب بنے گی۔
یہ نقش یعنی ناد علی دعا تعویذ آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں پاک جگہ پر رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سے یہ تعویذ تحریر نہ ہو تو آپ اس تعویذ کو آستانہ سے حاصل کرنے کے آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش ناد علی کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
ناد علی نقش کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Amna Behan :0092 306 3441786

you can Find out the solution to your every problem From site Naade Ali and YouTube channel Nad e Ali