Pasand Ki Shadi Ki Dua ?
Pasand Ki Shadi Ki Dua Nade Ali Ki Barkat Se Aap Apni Pasand Ki Shadi Mein Insha Allah Jaldi Kamyabiکامیابی Hasil Kar Saktay Hain . Naade Ali Dua Pasend Ki Shadi Hone ہونے , Jaldi Shadi Hone ہونے Aur Shadi Ki Tamam تمام Problems K Hal K Liye Bohut Mujarrab مجرب Dua Mani مانی Jati Hai. Es Liye Agar Aap Pasend Ki Shadi Jald جلد Azاز Jald جلد Aur Baghirبغیر Ksi کسی Rukawat K Karna کرنا Chahty Hain Tu Naade Ali Dua Ka Wazifa Aap Ki Shadi K Mutaliq متعلق Tamam تمام Parshaniou پریشانیوں Ka Ghabi Rohani Hal Hai.
Lahaza Agr Aap Pasand Se Shadi Na Hone Ki Waja Se Pareshan Hain Tu Pasand Ki Shadi Ki Dua Nade Ali Ka Wazifa Zaroor krain . Insha Allah Aap ko jald Kamyabi mil jae ghe .
Iss Post mein Pasand Ki Shadi Ki Dua , Pasand Ki Shadi Ki Dua Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Pasand Ki Shadi Ki Dua k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Pasand Ki Shadi Ki Dua k Hawalay Se Agr Aap ko Mazeed Malomat Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit kar Sakty Hain .
Pasand Ki Shadi Ki Dua
اگر آپ پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس کے اہل بھی ہوں تو اسکے لئے دعائے نادعلی شریف کا یہ آسان وظیفہ کریں انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کو جلد کامیابی عطاء فرما دیں گے ۔وظیفہ کے لئے آپ عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 21-21 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ
100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 300 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کریں ۔ اسی طرح آپ نے یہ وظیفہ 7 دن تک کرنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابرہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لینا ہے اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ اور آپ نے یہ بھی کوشش کرنی ہے کہ آپ ہفتہ میں کم ازکم ایک دن خیرات کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی فیملی میں خود بخود ایسے حالات پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس سے آپ کی پسند کی شادی میں حائل روکاوٹیں اور پریشانیاں دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ بیان کیا گیا وظٰیفہ صرف آپ کی شادی اور رشتہ کے لئے نہیں بلکہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی زندگی کی تمام پریشانیاں اور رزق کی پرابلم بھی دور ہو گی ۔
Pasand Ki Shadi Ka Taweez
بعض اوقات خاندان کے کچھ افراد کسی رشتہ کو خود حاصل کرنا چاہتے ہیں لہذا وہ کسی سے ایساء جادو وغیرہ کروا دیتے ہیں کہ وہ رشتہ صرف ان کو ملے ۔ خاندانوں میں ہوتا بھی ایسے ہی ہے یعنی اگر خاندان میں کوئی لڑکا پڑھا لکھا ہے اس کے پاس اچھی جاب اور پیسہ ہے تو اس لڑکے پر خاندان کی بہت سی فیملیز نے نظر رکھی ہوگی کہ اس لڑکے کی شادی ان کی بیٹی سے ہو لہذا وہ اس کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ۔ اسی طرح اگر خاندان میں کوئی لڑکی پڑھی لکھی اور خوبصورت ہے تو فیملیز کے بہت سے افراد کی یہ چاہت ہوگی کہ وہ لڑکی ان کی بہو یا بھابھی بنے ۔ اس کے علاوہ بھی فیملز کےاکثر لڑکوں کی بھی چاہت ہو گی کہ اس لڑکی کی شادی اس سے ہو ۔ لہذا وہ لڑکے بھی ہر مکمن اور پوشیدہ کوشش کریں گے کہ اس لڑکی کی شادی کسی اور سے نہ ہو ۔ یہ سخت روکاوٹیں ہیں لہذا ایسی روکاوٹوں کا توڑ کرنے کے لئے آپ دعائے نادعلی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی پسند کی شادی میں حائل روکاوٹیں اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
کوئی بھائی یا بہن نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ 3 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتی ہے۔ اس نقش کا اثر آپ پر24 سے 72 گھنٹوں میں ظاہر جائے گا ۔
یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا جتنا خرچ ہے کم و بیش اتنا ہی ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران کا خرچ ہے ۔ بعض افراد اس بات سے ڈر جاتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران تو بے حد مہنگے ہیں ۔ تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض یہ ہے کہ آپ نے ایک نقش تحریر کرنا ہے ہزاروں نہیں ۔ لہذا ایک نقش کے لئے اتنا ہی خرچ آتا ہے جتنا کہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو نقش خود تحریر کرنے میں دشواری ہو تو ہی آپ آمنہ بہن سے نقش کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس سبھی نقوش محدود ہیں ۔
لہذا یہ نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں انشاء اللہ آپ کو 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی ۔سی ۔ ایس یہ نقش حاصل ہو جائے گا ۔ مزید اگر آپ کو رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Shadi Ka Wazifa
Pasand Ki Shadi Ki Dua
Waldain ko Shadi K Liye Manana
Beti Ke Rishte Ka Wazifa
Rishta Pakka Hone Ka Wazifa
Shadi Ki Bandish Ki Pehchan
Rishta Hone Ki Dua
Zuban Bandi Ka Taweez
jaldi Shadi Ka Taweez
Rishton Ki Bandish Ka Tor
Rishte Ke liye Wazifa
Taweez for Marriage
Rishte ki Bandish Ka Tor
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Nafrat Ka Taweez
Taweez for Dushman De Nijat
Naade Ali
Nad e Ali