Badnami Se Bachne Ki Dua ?
Har Fard Ko Apni Izzar Aziz Hoti Hai Aur Apni Izzat Ki Hifazat K Liye Har Fard Har Wo Kaam Karne Se Bachta Hai Jes Se Socity Aur Family Mein Badnami Ho . Iss K Ilawa Har Fard Apni Izzat Ki Hifazat K Liye Allah Se Pannah Bhe Manghta Hai .
Yad Rahay K Badnami Se Bachne K Liye Buraiee Se Bachna Aur Allah Se Pannah Manghna Dono Zarori Hain . Iss Post Mein Ham Aap Ko Badnami Se Bachne Ki Dua , Badnami Se Bachne Ki Dua Ki Zarorat Aur Badnami Se Bachne Ki Dua K Chand Benefits Aap Se Share Krain Ghay . Lahaza Agr Kisi Bhai Ya Behan Ko Kisi Waja Se Badnami Ka Dar Hai Tu Wo Badnami Se Bachne Ki Dua Ka Wazifa Zaroor Kray . Badnami Se Bachne Ki Dua Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Badnami Se Bachne Ki Dua Urdu

بد نامی لوگوں کی نظروں میں رسوا ہونے کو کہا جاتا ہے ۔ بدنامی کی وجہ فرد کا اپنا کوئی بُرا فعل بنتا ہے ۔ یعنی بعض اوقات شیطان انسانی ذہن میں کسی بُرائی کو سر انجام دینے کی شدید خواہش پیدا کر دیتا ہے ۔اور انسان مجبور ہو کر وہ برائی کر بھی لیتا ہے ۔ اب شیطان جب اپنا کام پورا کر لیتا ہے تو وہ اس کی خبر اپنے آقا کو دینے کے لئے کچھ دیر کے لئے فرد کے ذہن سے دور ہو جاتا ہے اور اسی وجہ سے فرد کو اپنے کئے گئے گناہ پر پچھتاوا ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ یہ پچھتاوا اس وقت تک رہتا ہے جب تک انسان کے ذہن میں شیطان دوبارہ داخل نہیں ہو جاتا ۔ اور جیسے ہی انسان دوبارہ انسانی ذہن میں داخل ہو جاتا ہے توانسان کے دل میں دوبارہ سے برائی کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے ۔ اس لئے یہ وہ مقام ہے جہاں اللہ سے پناہ مانگنا بے حد ضروری ہے ۔
بعض لڑکے اپنی عاشقی میں مبتلاء ہو کر والدین کی بدنامی کی وجہ بنتے ہیں ۔ بعض افراد کی بیویاں ہر کام اپنے شوہر کی مرضی کے بغیر کرکے شوہر کی بدنامی کا وجہ بنتی ہیں اس کے علاوہ فرد کی اپنی حرکات و سکتات بھی اسکی بدنامی کی وجہ بن سکتی ہیں ۔
بعض افراد کسی کام میں ناکام ہونے کو بدنامی مان لیتے ہیں ۔ بعض بیٹیوں کو اگر اچھا رشتہ نہ ملے تو وہ بھی اس کو بدنامی سمجھ لیتی ہیں اور اسی طرح طلاق کو بھی ایک بدنامی ہی مانا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ عزت اور ذلت دینے والی ذات اللہ کی ہے لہذا بدنامی سے بچنے کے لئے اللہ ہی کی پناہ ضروری ہے ۔ اس پوسٹ میں بدنامی سے بچنے کے لئے سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کا وظیفہ بتایا گیا ہے لہذا اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کو زندگی میں جانے یا انجانے میں کبھی بدنامی کا سامناء نہ ہو ، یا آپ کو بدنامی کا ڈر ہے تو یہ وظیفہ زندگی میں ایک بار ضرور کریں

Badnami Se Bachne Ki Dua

اگر کسی بھائی یا بہن کے ساتھ کوئی ایساء معاملہ ہو گیا ہے جسکی وجہ سے اسے بدنامی کا ڈر ہو یا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں انہیں کبھی بھی بدنامی کا سامناء نہ کرنا پڑئے بلکہ ہر خاص و عام ان کی ہمیشہ دل سے عزت کریں تو 14 دن تک ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 کا ورد کریں ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کا ورد کرنے کا معمول بنالیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے ہر فیملی ، معاشرہ اور ہر ملنے جلنے والے کی دل میں آپ کی بے تحاشاء محبت پیدا ہو جائے گی اور ہر کوئی آپ کو حد سے ذیادہ احترام دینا شروع کر دے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے اور آپ کے رزق میں بھی بے حساب اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا ۔

Badnami Se Bachne Taweez

فیملی ، معاشرہ ، آفس یا ہر جگہ بے تحاشاء عزت ، احترام اور محبت پانے کے لئے اور بدنامی سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے دوسرا افضل ترین روحانی عمل یہ ہے کہ آپ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ عمل بے حد پاورفل ہے اور اس عمل کی برکت سے ہر خاص عام آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جائے گا ۔ آپ کی تقدیر بہت اچھی ہو جائے گی ۔ آپ کو ہر طرف سے دولت ، رزق اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے ۔ آپ کی زندگی میں خوشحالی کا طوفان آجائے گا .

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest