Nade Ali 100 Times Mohbbat Se Ju Bhai Ya Behan Zikar Kar Letay Hain Tu Iss Dua Ki Barkta Se Allah Ki Zatt Inki Har Jaiz Hajat Ko Gaib Se Pora Farma Detay Hain Nade Ali Ki Barktat Se Har Mushkil Bohat Jlad Asan Ho Jati Hai Aur Iss Dua Ko Mushkilat Ki Asani K Liye Zamana Qadeem Se Logh Wird Kartay Rahay Hain Aur Aj Bhe Apni Hajat Ki Takmeel Aur Mushkil Ki Asani K Liye Iss Dua Ka Logh Wird Kartay Hain Aur Ham Ne Kabhi Nahi Dekha K Kisi Ne  Dua Nade Ali Sharif Ka Mohabbat Se Wird Kiya Ho Aur Iss Ki Mushkil Asan Na Hui Ho . Yad Rahay K K Nade Ali 100 Timme Mohabbt Se Wird Karne Wlay Ki Har Jaiz Hajat Iss Ki Sooch Se Bhe Pehlay Pori Ho Jati Hai .
Nazeern Dua Nade Ali Sharif K Hawlay Se Ap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channel Nad E Ali Mein Me Beshumar Urdu Wazaif Hasil Ho Jayen Ghay So Visit It Jazak Allah .

Nade Ali 100 times

جو بھائی یا بہن سرف 100 بار محبت سے دعائے نادعلی پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعاکرتے ہیں تو اللہ کی ذات مولاعلی علیہ سلام کی محبت کے وسیلہ سے اس بھائی یا بہن کی تمام مشکلات کو آسان فرما دیتے ہیں اور اس کی تمام جائز حاجات کو بھی پورا فرما دیتے ہیں۔
اس دعا مبارکہ میں خاص روحانی ٹاثیر پائی جاتی ہے اور اس دعا مبارکہ کا ورد کرنے ولا کبھی نامراد نہیں ہوتا ۔
اس دعائے مبارکہ کو صرف وہی ورد کرتے ہیں جو کی محمد آل محمد سے سچی محبت رکھتے ہیں اس کے علاوہ ہم نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہےکہ جو محمد آل محمد کی ذات مبارکہ سے محبت نہیں کرتے وہ اس دعا مبارکہ کو کوشش کے باوجود بھی پڑھ نہیں پاتے ۔ اس دعا مبارکہ میں بہت سے روحانی راز چھپے ہیں اور ان رازوں میں سے بہت سے راز بزرگون نے ظاہر فرمادئیے ہیں اور بے شمار رازوں سے پردہ نہیں اٹھایا گیا ۔نادعلی کے جو راز بزرگوں نے ظاہر فرما دئیےہیں ان میں سے بے شمار راز کی باتئیں آپ کو سائٹ نادعلی اور یوٹیوب چینل نادعلی سے حاصل ہو جائیں گیا اور نادعلی کے جو راز اس کے علاوہ ہیں وہ صرف انہی افراد کو حاصل ہوتے ہیں جو محمدآل محمدمحمد سے
غیر مشروط محبت کرتے ہیں اور وہ نادعلی کا ورد بھی محمد آل محمد کی محبت میں کرتے ہیں ۔

Nade Ali 100 times

نادعلی کا ورد کرنے ک طریقہ یہ ہے کہ آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد ایک بار سورہ یاسین 100 بار درود ابراہیمی اور 100 بار دعائے نادعلی پنجتی محبت سے ورد کر کے اللہ کی بارگاہ میں دعاکریں اور اس عمل کو کم از کم 3 دن دتک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کی جیسی بھی مشکل ہوگی وہ محمد آل محمد کے صدقہ میں آسان ہو جائے گی ۔
اس کے علاوہ ہر بھائی اور بہن کو چاہتے کہ وہ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی یعنی مشک ، عنبرزعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔یہ عمل کرنے سے آپ کے گھر میں برکت ہوگی اور آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت اللہ کی حفاظت میں رہیں گے اور آپ پر آںے والی ہر مشکل قبل از وقت ہی اللہ کے حکم سے ٹل جایا کرے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کے گھر میں رزق دولت اور امن سکون کی کبھی بھی کمی نہیں آئے گی اور کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومتی رہے گی ۔
دعائے نادعلی شریف کو اگر آپ خود مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر نہ کر سکیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں . اس نقش کا ہدیہ  خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest