Hajat Ki Tasbeeh ?
Har Fard Ki Koe Na Koe Hajat Zaroor Hoti Hai . Kuch Logho Ki Kismat Achi Hoti Hai Jes Ki Waja Se Inn Ko Inn Ki Hajat Mehnat Aur Koshash K Baghair Hasil Ho Jati Hai Likan Baz Afrad Apni Hajat Ko Hasil Karne K Liye Tamam Zindagi Koshash Aur Mehnat Kartay Hain Likan Wo Apni Hajat Ko Hasil Nahi Kar Patay .
Iss Post Mein Aap Ko Hajat Hasil Karne K Liye Aik Rohani Secret Bataya Gaya Hai . Ye Secret Hajat Ki Tasbeeh Allah Hu Samad Ka Hai . Allah Hu Sammad Isme Azam Hai Jes Ki Barkat Se Aap Allah Ki Bargha Se Apni Har Hajat Hasil Kar Saktay Hain . Iss Post Mein Hajat Ki Tasbeeh , Hajat Ki Tasbeeh Ka Wazifa , Hajat Ki Tasbeeh K Benefits Aur Hajat Ki Tasbeeh K Hawalay Se Bahat Se Raaz Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Agr Aap Ki Koe Hajat Hai Tu Aap Hajat Ki Tasbeeh Ka Wird Zaroor Krain .
Hajat Ki Tasbeeh Urdu
جیساء کہ ہم نے پہلے بتایا کہ حاجت ہر انسان کی ہوتی ہےلیکن اچھی قسمت ہر انسان کی نہیں ہوتی ۔ ہر انسان کو اس کی اچھی قسمت کی بناء پر اس کی حاجات حاصل ہوتی ہیں ۔ بعض افراد کو ان کی حاجات بغیر محنت کے خود بخود ان کے پاس پہنچ جاتی ہیں لیکن کچھ افراد ایسے ہیں جو اپنی حاجت کو حاصل کرنے کے لئے تمام زندگی کوشش اور محنت کرتے ہیں لیکن ان کو ان کی حاجت حاصل نہیں ہوتی بلکہ ان کو یہ محسوس ہونے لگتا ہے کہ ان کو ان کی حاجت کبھی حاصل نہیں ہوگی اور اسکے بعد ایسے افراد احساس کمتری کا شکار ہو کر اپنی باقی زندگی مایوسی میں گزار دیتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو ایک ایساء طریقہ بتایا ہے جس کی بناء پر آپ کو آپ کی حاجات ہمیشہ غٰیب سے حاصل ہوتی رہے گی یہ روحانی عمل حاجت کی تسبیح اللہ الصمد کا ہے اس خاص روحانی عمل کی مکمل اردو تفصیل نیچے موجود ہے ۔
Hajat Ki Tasbeeh Wazifa
اگر آپ کی کوئی حاجت ہے تو اس کو جلد حاصل کرنے کے لئے حاجت کی تسبیح کا عمل 14 دن کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی تمام حاجات حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ عمل دو طریقوں سے کیا جاتا ہے آپ کی آسانی کے لئے یہ دونوں عمل اس پوسٹ میں پیش کر دیئے گئے ہیں ۔
حاجت کی تسبیح کا یہ عمل کرنے کے لئے آپ سادہ لکڑی کے 100 دنوں والی تسبیح حاصل کرکے اسے اچھی ، سادہ اور قدرتی خوشبو لگا لیں ۔ اب آپ جمعہ کے دن ہر فرض نماز کے بعد اسی تسبح کے زریعے 300 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد اور 10 مرتبہ درود ابراہمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورئے عمل کو آپ نے 14 تک دن جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ اسی تسبح کے زریعے 100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ یہ عمل جب مکمل ہو جائے گا تو اس کے بعد آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ خود بخود پورئے ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ عمل اس وقت تک جاری رہے گا جب تک آپ کے پاس تسبیح رہے گی اور آپ اس تسبیح کے زریعے اللہ الصمد کا ورد کرتے رہیں گے
Hajat Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن حاجت کی تسبیح کا عمل نہ کر سکیں اور وہ یہ بھی چاہتے ہوں کہ ان کو ان کی تمام حاجات غیب سے ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے اللہ الصمد تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھٰی ضرور رکھیں ۔ اس نقش کی روحانی برکات چند دنوں میں آپ پر ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی جسکی وجہ سے آپ کو آپ کی حاجات غیب سے حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ اس نقش کی آپ کو تمام زندگی بے شمار برکات حاصل ہوتی رہے گی یعنی آپ کو رزق ، دولت ، عزت ، کامیابی اور اچھی قسمت حاصل ہو جائے گی ۔ آپ جس جگہ قدم رکھیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔ ہر کوئی آپ سے محبت کرنے لگے گا ۔آپ کی زندگی کی ہر روکاوٹ غٰیب سے دور ہو جائے گی اور آپ کی قسمت ستاروں کی طرح چمکنے لگے گی ۔ لہذا ہر فرد کے لئے اللہ الصمد کامیابی اور گڈلک کی مہر ہے۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Whatsapp Amna Behan
0092 306 3441786
Surah Fatiha Ka Wazifa
Surah Ikhlas Ka Wazifa
Surah Yasin Ka Wazifa
Surah Mulk Ka Wazifa
Surah Asr Ka Wazifa
Surah Kausar Ka Wazifa
Surah Baqarah ka Wazifa
Surah Quraish
Surah Baqarah ka Wazifa
Surah Falaq Wazifa
Surah Naas Ka Wazifa
Surah Nas ka Wazifa
4 Qul Wazifa
Surah Muzammil Wazifa
Surah Rehman Wazifa
Aytal kursi Wazifa Benefits
Ayatul kursi ka wazifa
Dua e Hajat
Naade Ali
Nad e Ali