Agar kisi bhai ya behan ki koi bohat zaroori Hajat hai aur uske paas waqt kam hai to woh aik din ka Wazifa Isme Azam kar ke apni Hajat ko Allah ki bargah se hasil kar sakte hain. Yeh Wazifa aap ne tahajjud ke baad karna hai. Yeh Wazifa karne ke baad aap ki Hajat pori hone ke liye ghabi asbab paida hona shuru ho jayen ge. Lekin shart yeh hai ke aap ki Hajat jaiz ho to hi aap ko Wazifa karne se faida hoga.

Wazifa For Hajat In 1 Night In Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی بہت ضروری حاجت ہے اور اس کے لئے اس کے پاس وقت کم ہو تو وہ ایک دن کا وظیفہ اسم اعظم کرکے اپنی حاجت کو اللہ کی بارگاہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے تہجد کے بعد کرنا ہے ۔یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کی حاجت پوری ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کی حاجت جائز ہو تو ہی آپ کو وظیفہ کرنے سے فائدہ ہوگا ۔

Wazifa For Hajat In 1 Night

اپنی حاجت کو ایک دن میں حاصل کرنے کے لئے آپ سحری کے وقت اول وآخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ تہجد کے دونفل ادا کریں اور ان نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ دو نوافل ادا کرنے کے بعد آپ2000 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے نوافل کے ساتھ 6 مرتبہ دھرانا ہے ۔ اس پورے عمل میں آپ 12 نوافل اور 12000 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھ پائیں گے ۔یاد رہے کہ اگر اس عمل کے دوران فجر کی آذان ہو جائے تو آپ یہ عمل بند کردیں اور دوسرے دن یہ عمل کریں یا پھر آپ بقایا عمل عشاء کی نماز کے بعد کرلیں ۔ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو جلد ہی آپ کی حاجت حاصل ہو جائے گی۔ اسم اعظم اللہ الصمد کےفضائل برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp 

+92 328 4765719

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali mein aap ko Hajat Hasil karne k liye Beshumar Wazaif Hasil Hon ghay , Jen k links neche darj Hain .site Salamullah Alaiha me bhe aap ko ayse wazaif Hasil hon ghay .