kya Kala Jadu Se Rishta Toot Sakta Hai ?
Kala Jadu Se Shadi Aur Rishta Toot Jana Aik Aam Baat Hai Aur 90 % Kala Jadu Rishton Ko Torne k Liye Hi Kya Jata Hai. Rishton Mein Miyan Biwi Ki Mohabbat Ka Ka Rishta , Shadi Aur Beti Ke Shadi Ke Liye Jo Rishta Pakka Kya Jata Hai Un Par Had Se Ziada Jadu Kya Jata Hai. Amna Behan Ko Jo Behnain Cal Kar Ke Wazaif Poochti Hain Un Behnoon Ki Pareshani Bhi Rishta Hi Se Mutaliq Ho Ti Hai .Lehaza Is Post Mein Hum Aap Ko Beti Ke Rishta Ki Hifazat Ke Liye Ism Ya Quddus Ka Aasaan Wazifa Bta Rahay Hain. Yaad Rahay Ke Beti Ke Rishta Ko Nazar Bhi Bohat Jaldi Lagti Hai Aur Is Par Be Had Aasani Se Kala Jadu Bhi Ho Jata Hai. Agar Kisi Beti Ka Rishta Pakka Honay Se Pehlay Ya Baad Mein Kisi Qisam Ke Ikhtilafat Samnay Atay Hain To Yeh Alamat Beti Ke Rishta Par Jadu Ya Nazre Bad Honay Ki Ho Sakti Hai Lehaza Aap Ko Rohani Hifazat Ki Zaroorat Hai Aur Rohani Hifazat Ke Liye Ya Quddus Ka Wazifa Beti Ke Liye Afzal Hai. Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

kya Kala Jadu Se Rishta Toot Sakta Hai Urdu

کالا جادو سے شادی اور رشتہ ٹوٹ جانا ایک عام بات ہے اور 90 فیصد کالا جادو رشتوں کو ٹوڑنے لے لیے ہی کیا جاتا ہے ۔ رشتوں میں میاں بیوی کی محبت کا شادی اور بیٹی کے شادی کے لیے جو رشتہ پکا کیا جاتا ہے ان پر حد سے ذیادہ جادو کیا جاتا ہے ۔ آمنہ بہن کو جو بہنیں کال کر کے وظائف پوچھتی ہیں ان بہنوں کی پریشانی بھی رشتہ ہی سے متعلق ہو تی ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو بیٹی کے رشتہ کی حفاظت کے لیے اسم یا قدوس کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ بیٹی کے رشتہ کو نظر بھی بہت جلدی لگتی ہے اور اس پر بے حد آسانی سے کالا جادو بھی ہو جاتا ہے ۔اگر کسی بیٹی کا رشتہ پکا ہونے سے پہلے یا بعد میں کسی قسم کے اختلافات سامنے آتے ہیں تو یہ علامت بیٹی کے رشتہ پر جادو یا نظربد ہونے کی ہو سکتی ہے لہذا آپ کو روحانی حفاظت کی ضرورت ہے اور روحانی حفاظت کے لیے یا قدوس کا وظیفہ بیٹی کے لیے افضل ہے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rishta Ki Hifazat Ki Dua

اگر کسی بیٹی کا رشتہ کسی جگہ پکا ہو گیا ہو یا اس کے رشتے کی بات چل رہی ہو تو اس بیٹی کو چاہیے کہ وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں 3 از کم 7 دن تک کریں ۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ اس وظیفہ کو بیٹی کی شادی تک جاری رکھا جاے اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کیا جاے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے بیٹی کے رشتہ میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں آئے گی اور اگر بیٹی کے رشتہ پر کسی نے جادو کیا ہوگا تو وہ بھی ختم ہو جاے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest