معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Har insaan apni zindagi mein kabhi nah kabhi pareshani ka samna lazmi karta hai aur kuch afraad tu musalsal pareshani ka shikaar rehtay hain. Aisay halaat mein har insaan ko aisi Dua aur Wazifa ki zaroorat hoti hai jis ki barket se woh apni mustaqil aur anay wali har pareshani par jald qabu pa sakay aur apni zindagi ko behtar tareeqay se guzaar sakay. Kyunkay mustaqil pareshani insaan ka nah sirf haal kharab kar deti hai balkay pareshani ki wajah se insaan aisay Psychological issues ka shikaar ho jata hai jis ki wajah se insaan apne mamlat e zindagi ko behtar tareeqay se chalanay ke qabil nahi rehta. Lehaza is post mein hum aap ko pareshani ki dua Hasbunallahu Wanimal wakil ka aisa Wazifa bitayen ge. Jis ki barket se aap pareshani par jald qabu pa lein ge aur aindah zindagi aap pareshani se mehfooz bhi rahen ge. Yeh Wazifa aik hi din ka hai aur is Wazifa ki Barket se aap ki pareshani aisay khatam ho jaye gi ke jaisay aap par koi pareshani aayi hi nahi .

Pareshani Ki Dua In Urdu

ہر انسان اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی پریشانی کا سامنا لازمی کرتا ہے اور کچھ افراد تو مسلسل پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ ایسے حالات میں ہر انسان کو ایسی دعا اور وظیفہ کی ضرورت ہوتی ہے جس کی برکت سے وہ اپنی مستقل اور آنے والی ہر پریشانی پر جلد قابو پا سکے اور اپنی زندگی کو بہتر طریقے سے گزار سکے۔ کیونکہ مستقل پریشانی انسان کا نہ صرف حال خراب کر دیتی ہے بلکہ پریشانی کی وجہ سے انسان ایسے ذہنی امراض کا شکار ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے معاملات زندگی کو بہتر طریقے سے چلانے کے قابل نہیں رہتا۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو پریشانی کی دعا حسبنااللہ ونعم الوکیل کا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ پریشانی پر جلد قابو پا لیں گے اور آئندہ زندگی آپ پریشانی سے محفوظ بھی رہیں گے۔ یہ وظیفہ ایک ہی دن کا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی پریشانی ایسے ختم ہو جائے گی کہ جیسے آپ پر کوئی پریشانی آئی ہی نہیں۔

Pareshani Ki Dua Wazifa

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن مسلسل پریشانی کا شکار رہتے ہیں یا وہ افراد جو اچانک بغیر کسی وجہ کے بڑی بڑی پریشانیوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ تو ایسی پریشانیوں پر جلد قابو پانے کے لیے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشا کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 ، 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 1111 بار دعائے مبارکہ حسبنااللہ ونعم الوکیل ورد کریں۔ یہ عمل ایک ہی دن کا ہے اور اس کے بعد آپ روزانہ 100 بار حسبنااللہ ونعم الوکیل اور 10 بار دورود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو فوری طور پر اپنی پریشانی سے نجات مل جائے گی اور آپ آئندہ آنے والی پریشانیوں سے بھی محفوظ رہیں گے۔ اگر آپ سے یہ وظیفہ نہ ہو سکے تو آپ بیان کی گئ دعائے مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here