Allah Hu Samad Ka Wazifa ?
Allah Hu Samad Ka Wazifa Aap Ki Tamam Hajat Ki Takmel Aur Har Mushkil Ki Asani K Liye Kafi Hai . Allah Hu Samad Ka Wazifa Sirf 14 Din Karne Se Fard K Liye Allah Ki Gaibi Madad K Darwaze Khul Jatay Hain Jes Ki Bina Par Es Ka Har Kaam Gaib Se Hone Lagh Jata Hai .
Yani Allah Hu Samad Ka Wazifa Shadi , Rishta , Shohar Ki Mohabbat , Rohani Hifazat , Har Mushkil Ki Asani Aur Har Hajat Ki Takmeel K Liye Be Had Powerful Hai . Agr Koe Bhai Ya Behan Besumar Wazaif Kar Chukay Hon Maghar In Ki Mushkilat Asan Na Ho Rahi Hon Tu Wo Isme Azam Allah Hu Sammad Ka Wazifa Zaror Kar Lain , Insha Allah Aap Ko Allah Ki Gaibi Madad Zaroor Hasil Ho Ghe .
Allah Hu Samad mein Isme Azam Hai Aur Ye Quran ki Sab Se Chuti Ayat Mobarka Hai . Allah Hu Samad Ka Wazifa Sab Se Azeem Wazifa Mana Jata Hai Aur Iss mein Gaib k Sabi Raaz , Har Kisam Ki Shifa Aur kismat Badal Dene Ka Rohani Faiz Mojood Hai Aur Ye Rohani Faiz Har Iss Fard Ko Hasil Ho gha ju Allah Hu Samad Ka Wazifa Karta Hai .
Iss Post mein Allah Hu Samad Ka Wazifa , Allah Hu Samad Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Isme Azam Allah Hu Samad Ka Wazifa K Benefits Aap Se Share Kye Gye Hain . Allah Hu Samad Ka Wazifa ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai . Isme Azam Allah Hu Samad Ka Wazifa k Hawalay Se Agr Aap Ko Mazid Detail Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com ko zaroor visit kar lain .
Isme Azam Allah Hu Sammad ?
اسم اعظم اللہ کا وہ نام ہے جس کو پڑھ کر انسان ہر ناممکن کام کو ممکن کر سکتا ہے یہاں تک کہ انسان فزکس کے قوانین سے الٹ چل کر کرامات کا ظہور کر سکتا ہے ۔ اسم اعظم کو عام انسانوں سے پوشیدہ رکھا گیا تاکہ کوئی کم عقل انسان اپنی ذاتی خواہشات کی تکمیل کے لئے کچھ غلط نہ کر سکے ۔ کہتے ہیں کہ اسم اعظم حضرت سلیمان علیہ سلام کے پاس تھا جس کی وجہ سے حضرت سیلمان نے جنات پر حکومت کی۔ اسم اعظم حضرت موسی علیہ سلام کے پاس بھی تھا جس کے روحانی فیض سے لکڑی کا عصا زندہ اذدھا بن کر وہ کرتا جو حضرت موسی علیہ سلام اسے حکم فرماتے ۔ اسم اعظم جناب عیسی علیہ سلام کے پاس بھی تھا جس کی برکت سے آپ مردہ انسانوں کو اللہ کے حکم سے زندہ کیا کرتے تھے ۔
اسی طرح ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس بھی اسم اعظم ہے جسکی برکت سے آپ نے اپنی انگلی کے اشارے سے چاند کو دو ٹکڑے کردیا ۔
اسم اعظم اللہ کا ایک خاص راز ہے جو کہ خاص لوگوں کو ہی عطاء ہوا ۔ اسم اعظم کی حیرت انگیز برکات کی بناء پر بہت سے مسلمانوں نے اسم اعظم کی تلاش میں اپنی پوری پوری زندگی لگا دی ۔ ان بزرگوں کو اسم اعظم حاصل ہوا یا نہیں یہ بات تو اللہ کی ذات جانتی ہے لیکن حدیث مبارکہ میں موجود تفصیل اور بزرگوں کی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اسم اعظم قرآن ہی کی کوئی آیت مبارک ہے اور اس میں نقطہ نہیں ۔
اور ہم نے جو بات سمجھی وہ یہ کہ قرآن کی سب سے چھوٹی آیت جس میں صرف اللہ کی حمد ہے وہ آیت مبارکہ سورہ اخلاص میں موجود اللہ الصمد ہے ۔ اس آیت مبارکہ میں اللہ کے دو نام ہیں دونوں میں نقطہ نہیں ۔یعنی ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ اسم اعظم ہے ۔
اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اسم اعظم پڑھ کر ہر ناممکن کام کو ممکن کیا جا سکتا ہے لیکن جب ہم اللہ الصمد پڑھتے ہیں تو ایساء کیوں نہیں ہوتا ۔ اس سوال کا جواب نیچے والے پیرا گراف میں دے دیا گیا ہے ۔
Isme Azam Allah Hu Samad
یاد رہے کہ اسم اعظم حاصل کر لینا اور اس کے فیض کا جاری ہو جانا دونوں الگ باتیں ہیں ۔ اسم اعظم کا فیض ایک روحانی پاور ہے ۔ کائنات اور اس سے باہر موجود روحانیت اسم اعظم کی طاقت ہی ہے اور یہ طاقت صرف اسی انسان کو حاصل ہو سکتی ہے جو کہ اس کا اہل ہے ۔ ہم نے یہ سنا ہے کہ نااہل تک اسم اعظم کے فیض کو روکنے کے لئے بھی ایک روحانی نظام بناء ہوا ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ آپ دیکھیں گے کہ دنیا میں بہت سے افراد جنونی طور پر روحانیت کا راستہ اس لئے اختیار کرتے ہیں تاکہ ان کو اسم اعظم کا فیض حاصل ہو جائے لیکن کچھ عرصہ بعد وہ سب کچھ چھوڑ کر روحانیت کے ہی منکر ہو جاتے ہیں ۔ اصل میں ایسے لوگوں کو روحانیت سے ایک روحانی نظام دور کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ بہت سے افراد ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جب وہ روحانیت کا راستہ اختیار کرتے ہیں تو انکی پریشانیاں بڑھ جاتی ہیں اور مسلسل ان کی پریشانیاں بڑھتی رہتی ہیں ۔اور بالا آخر وہ اپنی پریشانیوں کی بناء پر روحانیت کو چھوڑ دیتے ہیں ۔
کچھ لوگ غلط رہنمائی کی بناء پر نقصان اٹھانے کے بعد روحانیت کا راستہ چھوڑ دیتے ہیں اور کچھ لوگ محض چسکے کے لئے روحانیت کا راستہ اختیار کرتے ہیں ۔ لیکن وہ صرف روحانیت کو ہاتھ لگانے آتے ہیں روحانیت اختیار کرنے کے لئے نہیں ۔
روحانیت کے راستے پر وہی چلتا اور قائم رہتا ہے جو اس کا اہل ہے نااہل لوگ روحانیت کے قریب سے بھی نہیں گزر پاتے ۔
روحانیت کا راستہ اختیار کرنے کا مقصد اسم اعظم کا فیض جاری کرنا ہوتا ہے ۔ تو اس سلسلے میں یہ یاد رکھیں کہ اسم اعظم کے فیض تک جن لوگوں نے آپ کی رسائی کرانی ہے وہ بندر کے ہاتھ میں ماچس نہیں دیتے ۔
اسم اعظم کا فیض اس وقت جاری ہوگا جب حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو خود یہ فیض عطاء فرمائیں گے ۔ لہذا آپ کو اپنے اعمال بھی درست کرنے ہوں گے ، ورد بھی کرنا ہوگا ، قربانی بھی دینی ہوگی یعنی ہر وہ کام دل سے کرنا ہوگا جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند ہیں ۔جیسے ہی آپ بغیر شرط کے نیکی اور محبت کرنا سیکھ گئے تو آپ کے لئے اسم اعظم کا فیض نبی پاک کی ذات خود جاری فرمائیں گے ۔
چونکہ اسم اعظم اللہ الصمد ہے لہذا اسم اعظم اللہ الصمد کا مسلسل ورد جاری رکھنے ، اپنے اعمال درست کرنے اور اس پر ثابت قدم رہنے سے جو بتایا گیا ہے وہ ممکن ہوگا ۔
Allah Hu Samad Ka Wazifa
اللہ االصمد قرآن کی چھوٹی آیت مبارکہ ہے جو کہ سورہ اخلاص میں موجود ہے ۔ اس آیت مبارکہ میں اللہ کے دو نام مبارک موجود ہیں ۔ ایک اسم ذات ہے یعنی اللہ کا ذاتی نام ہے اور دوسرا اللہ کا صفاتی نام الصمد ہے ۔
اللہ الصمد کو اسم اعظم مانا جاتا ہے جس کے معنی اللہ بے نیاز ہے ۔
بے نیاز کا مطلب وہ ذات جسے کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں حتی کہ ہماری عبادات کی بھی اللہ کو ضرورت نہیں جبکہ وہ مالک ذات ہر فرد کی ضرورت کو پورا کرتی ہے ۔ یہ اسم اعظم خالص توحید باری ہے اور اس پر اگر ایمان نہیں تو کوئی مسلمان بھی نہیں ۔
قرآن کی وہ سورہ مبارکہ جو ساری کی ساری توحید باری تعالیٰ اور اسلام کے عقائد کا نچوڑ ہے وہ سورہ اخلاص ہے اور سورہ میں موجود سب سے اہم اور خاص آیت مبارکہ جو کہ سورہ اخلاص کا بنیادی مفہوم ہے وہ اللہ الصمد ہے ۔اللہ الصمد چونکہ اسم اعظم ہے اس لئے اس کے فضائل برکات کو مکمل طور پر کوئی بھی بیان نہیں کر سکتا ۔
اللہ الصمد کے فضائل کو مکمل طور پر صرف اللہ اور حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی ذات ہی جانتی ہے ۔
ہمارا موضوع چونکہ اللہ الصمد کا وظیفہ سے اپنی حاجت حاصل کرنا ہے لہذا ہم اپنے موضوع میں رہ کر ہی آپ کو تفصیل دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔
اس آرٹیکل میں آپ کو اسم اعظم اللہ الصمد کا ایک ایساء وظیفہ بتایا جا رہا ہے جسکی برکت سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے اور آپ کی ہر حاجت غیب سے اللہ کی مدد سے آپ کو حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونے لگ جائیں گے ۔ روحانیت میں اللہ الصمد کا وظیفہ سب سے اہم اور خاص مانا جاتا ہے اور جو کوئی اس وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتا ہے اسے تمام زندگی مشکلات کی آسانی کے لئے کوئی بھی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔
اللہ الصمد کا وظیفہ کو روحانیت کے بے حد پر اسرار رازوں میں سے ایک خاص راز مانا جاتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس وظیفہ کو زندگی میں ایک بار ضرور کریں آپ فائدے میں رہیں گے ۔ یاد رہے کہ اسم اعظم کا فقیری روحانی فیض حاصل ہو جانا الگ بات ہے اور اس اسم اعظم کو اپنے مقصد کے لئے ورد کرکے اپنی حاجت حاصل کرنا ایک الگ بات ہے ۔ اب ہم آپ کو جو وظیفہ بتا رہے ہیں وہ آپ کی ذاتی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اور دنیاوی پریشانیوں سے نجات پانے کے لئے ہے ۔
Allah Hu Samad Ka Wazifa Hajat
اسم اعظم اللہ الصمد کا فقیری روحانی فیض تو اسی فرد کو حاصل ہوگا جو کہ میڑٹ پر ہوگا لیکن اگر آپ کی کوئی دنیاوی حاجت ہے یا آپ کو کوئی پریشانی لاحق ہے تو اس پریشانی کو آپ اللہ الصمد کا وظیفہ کی برکت سے دور کر سکتے ہیں ۔
اسم اعظم اللہ الصمد کے بزرگوں نے ہزاروں فضائل اور وظائف بیان کئے ہیں ۔ ہم آپ کے لئے وہ وظیفہ پیش کرتے ہیں جو کہ سب سے آسان ہے اور ہر خاص و عام اس وظیفہ کو کر بھی سکتا ہے اور اس وظیفہ میں آسانی سے کامیاب بھی ہو سکتا ہے ۔
لہذا آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کرین۔ جب آپ نوافل ادا کرلیں تو اس کے بعد آپ 100 بار استغفراللہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ ورد کریں اور اس کے بعد آپ 3000 بار اسم اعظم اللہ الصمد محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاءاللہ 14 روز میں آپ کی حاجت پوری ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی رضا کے لئے اس وظیفہ کو مکمل کر لیتے ہیں تو اسکا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کے لئے اچھا وقت شروع ہو چکا ہے ۔اللہ الصمد کا اس وظیفہ کے آپ کو بے شمار فوائد دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں حاصل ہوں گے ۔ اس وظیفہ کی دنیاوی حوالے سے آپ کو جو برکات حاصل ہوں گی ان میں مشاہدئے میں آنے والے چند فائدے ہم آپ کے لئے بیان کر دیتے ہیں ۔
Allah Hu Samad Ka Wazifa Fazilat
اسم اعظم اللہ الصمد کی فضیلت کے حوالے سے بزرگ فرماتے ہیں کہ اگر تمام کائنات میں موجود درختوں کی شاخوں کو چھوٹی چھوٹی قلمیں بنا دیا جائے اور تمام سمندروں کے پانی کو سیاہی بنا دیا جائے اور ان سے تمام انسان ، جنات ، فرشتے ، چرند پرند اور حشرات مل کر اسم اعظم اللہ الصمد کی فضیلت تحریر کرنا شروع کریں اور قیامت تک تحریر کرتے رہیں تو بھی اسم اعظم اللہ الصمد کےایک جز کی بھی فضیلت بیان نہیں ہو سکے گی ۔ اور بیان کی گئی بات عقل مند کے لئے اللہ الصمد کی فضیلت سمجھنے کے لئے کافی ہے ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کے وظیفہ کی جو برکات دنیا میں آپ کو حاصل ہوں گی ان میں سے چند برکات درج ذیل ہیں ۔یعنی اسم اعظم اللہ الصمد کے وظیفہ کی برکت سے
آپکے لئے غیب کے دروازے کھل جائیں گے جسکی وجہ سےآپ کو آپ کی ہر حاجت غیب سے حاصل ہوگی۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے ہمیشہ آسان ہوتی رہے گی۔
تنگدستی ، قرض اور گھریلو پریشانی سے آپ کو نجات حاصل
ہو جائے گی ۔
آپکے رزق میں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ خیروبرکت پیدا ہو جائے گی ۔
آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اور ہر طرف سے دولت اور مال حاصل ہوتا رہے گا ۔
آپ کی زبان میں خاص روحانی ٹاثیر پیدا ہو جائے گی کہ آپ جس کے لئے جو دعاکریں گے وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی ۔
اسم اعظم اللہ الصمد کی طاقت سے دشمن ، جنات اور آپ کو نقصان دینے کا ارادہ کرنے والے آپ سے ہمیشہ خوف زدہ رہیں گے ۔
ہر کوئی آپ کی دل سے عزت پر مجبور رہے گا ۔
کالا جادو ، نظربد اور کسی قسم کے شیطانی اثرات کا آپ پر کوئی اثر نہیں ہوگا ۔
اللہ الصمد کی برکت سے آپ کو رشتہ ، شادی ، رزق اور ہر قسم کی بندش سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دنیا شروع کردے گا ۔
اسم اعظم کی برکت سے شوہر بیوی کے درمیان نہ ختم ہونے والی محبت پیدا ہو جاتی ہے ۔
جو بے اولاد ہیں انہیں اولاد حاصل ہو جائے گی ۔
جنکی اولاد گستاخ ہے اللہ کی ذات انہیں اسم اعظم اللہ الصمد کی برکت سےنیک ، اور صحت مند اولاد عطاء فرما دیتے ہیں ۔
جو افراد پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو اللہ کی ذات انہیں کامیابی عطاء فرماتے ہیں ۔
جن افراد کو ان کے اپنوں نے بہت ستایا ہو ان کی اپنوں اور بیگانوں میں حد سے زیادہ عزت ہونے لگتی ہے ۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
آپ کا مقدر آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھا ہو جائے گا ۔
اسم اعظم اللہ الصمد آپ 14 بار پڑھ کر کسی بھی بیمار کو دم کریں گے تو اللہ کی ذات انہیں شفاء عطاء فرمائیں گے ۔
اس کے علاوہ کسی بھی تنگدست اور مشکلات میں مبتلاء افراد کے لئے آپ دعا کریں گے تو متعلقہ فرد کی تنگدستی اور مشکلات جلد ہی دور ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اسم اعطم اللہ الصمد کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ اپنی زندگی میں واضع تبدیلی اور کامیابی دیکھیں گے ۔ لہذا اگر آپ کے پاس وقت ہے تو اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ ضرور کرلیں آپ فائدے میں رہیں گے ۔
Allah Hu Samad Naqsh
اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ اپنی جاجات حاصل کرنے کے لئے اور بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات حاصل کرنے کے لئے جمعہ کے دن مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے اسم اعظم اللہ الصمد بمعہ بسم اللہ شریف عربی میں تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر اچھی ہو جائے گی اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی ملے گی ۔ اس نقش کی ایسی برکات ہیں کہ جو لوگ آپ کے پاس بیھٹتے ہیں ان کو بھی کامیابیاں ملنا شروع ہو جائیں گی ۔ نقش اللہ الصمد کی برکت سے آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے اور جو لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں ان کو خیروبرکت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ تمام زندگی آپ کو رزق اور دولت کی کمی نہیں ہوگی اور زندگی کے ہر کام میں آپ کو کسی روکاوٹ کا سامناء بھی نہیں کرنا پڑے گا ۔
مختصر یہ کہ جو برکات بیان کئے گئے وظٰیفہ کی ہیں وہی برکات آپ کو نقش اللہ الصمد کی بھی حاصل ہوگی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Whatsapp Amna Behan
0092 306 3441786
3d Naqsh Allah Hu Samad
اگر کوئی بھائی یا بہن چاہے تو گھر میں خیروبرکت کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا تھری فریم نقش بھی آستانہ سے حاصل کر سکتا ہے ۔ یہ نقش گھر کی حفاظت کے لئے مجرب مانا جاتا ہے ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Isme Azam Wazaif
Wazifa Rohani Secrets
Allah Hu Sammad
Ya Mujeebu
Ya Wahabo
ya Wadudu
Ya Rahman Wazifa
Ya Razzaqo
Ya Samio
Al Ghaffar
Al Hadiyu
Bismillah ka Wazifa
Alhamdulillah Wazifa
Astaghfirullah Wazifa
Surah baqarah last 2 Ayat
Ayat e karima Wazifa
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel
isme azam for my name
Nabi Pak Ka Wazifa
Free Personality Test