Is post mein aap ko ek aisi dua haasil hogi jis ki barkat se aap ko har qisam ke kala jadoo se hamesha ke liye hifazat haasil ho jayegi. Yaad rahe ke Qur’an mein hifazat ki teen duayein sab se ahem hain, in mein Surah Falaq, Surah Naas aur Ayatul Kursi hain. Ayatul Kursi na sirf Qur’an ki sab se badi ayat mubarak hai balkay yeh roohani hifazat ke liye ek azeez dua bhi hai. Is post mein aap ko Ayatul Kursi ka ek wazifa haasil hoga jis ki barkat se aap kala jadoo se hamesha mahfooz rahenge. Is wazife ki tafseel niche darj hai.
Dua for Black Magic Protection Urdu
اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے کالا جادو سے ہمیشہ کے لئے حفاظت حاصل ہو جاے گی ۔ یا د رہے کہ قرآن میں حفاظت کی تین دعائیں سب سے اہم ہیں ان میں سورہ فلق ، سورہ ناس اور ایت الکرسی ہیں ۔ ایت الکرسی نہ صرف قرآن کی سب سے بڑی ایت مبارکہ ہے بلکہ یہ روحانی حفاظت کے لیے ایک عظیم دعا بھی ہے ۔
ایت الکرسی اللہ کی حفاظت حاصل کرنی کی دعا ہے اور جب کسی فرد کو اللہ کی حفاظت ہو جاتی ہے تو وہ تمام زندگی کے لئے کالا جادو ، جنات ، دشمن اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہتا ہے ۔ ایت الکرسی کے حوالے سے بے شمار حدیثیں موجود ہیں اور ایک حدیث مبارکہ کے مطابق شیطان نے صحابی رسول سے کہا کہ وہ ایت الکرسی سے خوف کھاتے ہیں اور اس بات کی تصدیق خود آپ نبی پاک نے فرمائی ۔ لہذا کالا جادو ، جنات اور شیاطین سے حفاظت کے لئے ایت الکرسی کو قدیم زمانہ سے ورد کیا جاتا ر ہا ہے اورآج بھی بے شمار مسلمان ایت الکرسی کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے اسے ورد کرتے ہیں ۔ ایت الکرسی میں کالا جادو کاعلاج بھی موجود ہے اور اس کے زریعے لوگ کالا جادو سے محفوظ بھی رہتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں آپ کو کالا جادو سے حفاظت کے حوالے سے ایت الکرسی کا سب سے آسان وظیفہ بتایا جا رہا ہے ، لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔
Ayatul Kursi Arabic
Ayatul Kursi for Black Magic Protection
اگر کوئی بھائی یا بہن تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے بہترین دعا ایت الکرسی ہے ۔ ایت الکرسی قرآن کی سب سے بڑی ایت اور عظیم دعا ہے۔ ایت الکرسی کے زریعے ہر فرد ہر قسم کے جادو ، جنات ، نظربد اور دشمن سے ہمیشہ کے لئے محفوظ رہ سکتا ہے ۔
اگر کوئی فرد سخت کالا جادو کا شکار ہے تو اس مقصد کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 70 مرتبہ ایت الکرسی پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ وظیفہ بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ ایت الکرسی ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔
۔ انشاء اللہ یہ چھوٹا سا عمل کرنے کی وجہ سے آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں گے اور اگر آپ کے جسم اور گھر میں کالا جادو کے اثرات ہیں تو ایسے بد اثرات بھی تلف ہو جائیں گے ۔
کالا جادو کسی بھی فرد کا پیچھا آسانی سے نہیں چھوڑتا ، لہذا ہم نے آپ کو کالا جادو سے شفاء کے لئے جو وظائف بتائے ہیں انہیں ان کی صحیح شرائط کے مطابق ادا کرنے سے آپ کو فائدہ ہوگا ۔ غلط اور غیر اسلامی علاج کی وجہ آپ کی زندگی کے کئی سال ضائع ہو سکتے ہیں ۔ لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے وظائف اور علاج کی شرائط کو سمجھیں اور اس کے بعد وظیفہ یا روحانی علاج خود کریں ۔
More Relevant Information
Remedy for kala jadoo ka tor
Kya Kala Jadu Haqeeqat Mein Hai
Ghar Par Kala Jadu Hone Ki 7 Symptoms
Jadu Se Hifazat Ki Dua
Kya Jadu eK Se Dusre Me Failta Hai
Healing From Black Magic Attacks Urdu
Bar Bar Hone Wala Kala Jadu Se Hamesha ki Hifazat
kala Jadu Se Chutkara Pane Ki Dua
Jadu ki Pehchan In Islam
Nad e Ali Youtube
