معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Surah falaq aik dua hai aur hadees mein surah falaq aur surah naas ko panah ki duayen bhi kaha gaya hai is ki wajah yeh hai ke surah falaq aur surah naas parh kar aik musalman allah ki bargaah se har qisam ke shar se panah mangta hai . Lehaza jadu ka tor karne ke liye surah falaq ka wazifa sab se powerful mana jata hai. Is post mein hum ap ko 7 din mein jadu ka tor karne ke liye surah falaq ka aik aasan wazifa bta rahay hain. Surah falaq ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai.

Surah Falaq Se Jadu Ka Tor Urdu

سورہ فلق ایک دعا ہے اور حدیث میں سورہ فلق اور سورہ ناس کو پناہ کی دعائیں بھی کہا گیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھ کر ایک مسلمان اللہ کی بارگاہ سے ہر قسم کے شر سے پناہ مانگتا ہے لہذا جادو کا توڑ کرنے کے لیے سورہ فلق کا وظیفہ سب سے پاورفل مانا جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو 7 دن میں جادو کا توڑ کرنے کے لیے سورہ فلق کا ایک آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ سورہ فلق کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Falaq Se Jadu Ka Tor

Surah Falaq Se Jadu Ka Tor

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں اس کالا جادو کو تلف کرنےکے لئے سورفلق کا وظیفہ افضل ہے ۔ سورہ فلق کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعرات کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 1-1 مرتبہ ایت الکرسی تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ فلق محبت سے تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری ر کھیں ۔ 7 دن وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 1 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ فلق تلاوت کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہ کریں انشاء اللہ 7 دن سے پہلے آپ کو سخت سے سخت کا لاجادو سے نجات مل جاے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔
اگر کوئی بہن یا بھائی بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تووہ جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد سورہ فلق کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپن پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ جیسے ہی آپ یہ نقش اپنے گھر میں رکھیں گے آپ کو کالا جدو سے نجات مل جاے گی اور جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں رہے گا آپ پر کسی قسم کا جادو اثر نہیں کر سکے گا ۔ اگر کوئی بہن یا بھائی سورہ فلق کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کرسکتے ہیں ۔سورہ فلق کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719