Ya Rahman Ka Wazifa Rohaniat Me Be Had Powerful Mana Jata Hai . Ya Rahman Ka Wazifa Ki Barkat Se Aap Apni Har Jyze Hajat Allah Ki Gaibi Madad Se Sirf Chand Dino Mein Hasil Kar Saktay Hain . Ya Rahman
Ka Wazifa Aap Ki Tamam Hajat Ki Takmeel K Liye kafi Hai . Ya Rahman Isme Azam Hai Ju Ki Aap Ki Har Pareshani Ka Sirf 1 Hal Hai Aur Ye Isme Azam Allah Ki Gaibi Madad Hasil Karne K Liye Kamla Ki Taseer Ka Hamil Hai . Iss Post Mein Ya Rahman Ka Khas Wazifa Batia Gyia Hai . Lahaza Agr Aap Ki Koe Hajat Hai Tu Iss Wazifa Ko Zaroor Kar Lain Insha Allah Kamyabi Aap Ko Zaroor Hasil Ho Ghe .
Ya Rahman Wazifa Urdu
یا رحمن اللہ کا صفاتی نام ہے جسکا معنی” مہربان ” ہے ۔ ظاہر ہے کہ اللہ کی ذات سے بڑھ کر کوئی مہربان نہیں ہو سکتا ۔ جن لوگوں کے دل میں غریب ، مسکین ، یتیم اور لاوارثوں کے لے لئے درد ہوتا ہے اور وہ ان پر مہربانی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اصل میں ان کے دل اللہ کی صفت رحمن کی فیض و برکات ہوتی ہیں اور اسیے افراد کو دنیا و آخرت میں اللہ کی ذات اپنی مہربانی سے بے حساب نوازتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کے نام یا رحمن کی برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ لاواثوں کا خیال رکھے تو اسے اللہ کی مہربانی ضرور حاصل ہو جائے گی اس کے علاوہ اللہ کی مہربانی حاصل کرنے کے لئے یا رحمن کا وظیفہ بھی افضل ہے ۔
Ya Rahman Wazifa
جیساء کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ یا رحمن کا وظیفہ آپ کی ہر حاجت کی تکمیل اور ہر مشکل کی آسانی ہے ۔ اگر آپ یا رحمن کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 13 -13 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1300 مرتبہ یا رحمن کا ورد محبت سے کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 13 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 13 دن کے بعد آپ ہر روز 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور کم ازکم 13 مرتبہ یا رحمن ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے انشاء اللہ 13 دن میں آپ کی ہر حاجت اللہ کی ذات غیب سے پورا فرما دیں گے ۔۔
Ya Rahman Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اپنے اللہ کے صفاتی نام یا رحمن کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھ لے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے گھر میں اللہ کی خاص رحمت کا نزول ہونا
شر وع ہو جائے گا ۔ یعنی نقش یا رحمن کی برکت سے
آپ کے گھر میں امن وسکون پیدا ہو جائے گا ۔
گھر میں حد سے ذیادہ خیروبرکت ہونے لگے گی ۔
گھر میں پیسہ اور مال آنے لگے گا ۔
گھر میں رزق کی فروانی ہونے لگے گی ۔
میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بیمار ہے تو وہ شفاء یاب ہو جائے گا ۔
گھر سے ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے ۔
آپ کے دشمن اور حاسد زیر ہو جائیں گے ۔
ہر کوئی اپ کی عزت کرئے گا ۔
زندگی کے ہر میدان میں آپ کو کامیابی حاصل ہو گی ۔
آپ کی تقدیر اللہ کے کرم سے سنور جائے گی ۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔
اگر آٌپ نوکری یا کاروبار کی وجہ سے تو یا رحمن کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی یہ پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی اور آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ حاصل ہونے لگے گا ۔
اگر کوئی گھر سے محروم ہے تو اللہ کی ذات اپنی مہربانی سے اسے گھر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر کسی بیٹی کے لئے اچھا رشتہ نہیں آرہا تو یا رحمن کے نقش کی برکت سے اسے اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
جو بہنیں بے اولاد ہیں تو انہیں صحت مند اور صالح اولاد حاصل ہو جائے گی ۔
قرض دار کو قرض سے خلاصی مل جائے گی ۔
یعنی یا رحمن کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت حاصل ہوگی اور آپ کی ہر مشکل اللہ کے کرم سے آسان ہو جائے گی ۔
کوشش کریں آپ یا رحمن کا عربی نقش خود تحریر کریں اور اگر آپ کے لئے یہ مشکل ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کرکے یہ نقش آستانہ سے 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو آپ آمنہ بہن سے ؤٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
3d Naqsh Ya Rahman
Amna Behan : 0092 306 3441786
Allah Hu Samad Ka Wazifa
Surah baqarah last 2 Ayat
Surah Baqarah ka Wazifa
Surah Fatiha Ka Wazifa
Surah Falaq Wazifa
Surah Naas Ka Wazifa
Surah Nas ka Wazifa
4 Qul Wazifa
Surah Muzammil Wazifa
Surah Rehman Wazifa
Ayat e karima ka Wazifa
Alhamdulillah Best Wazifa
Astaghfirullah wazifa
Surah Yasin Sharif Wazifa
Aytal kursi Wazifa Benefits
Ayatul kursi ka wazifa
Nabi Pak Ka Wazifa
Surah Ikhlas Ka Wazifa
Dua e Hajat
Naade Ali
Amazing Urdu Wazaif
Job Wazifa Ya Allah
karobar me Barkat Ka Wazifa
Dukan Me Barkat Ki Dua
Ameer Hone Ki Dua
Rizq Ki Dua
Bandish ka Tor
Kala Jadu Ka Tor
Sifli Amal Ki Kaat
Nazre Bad Ka ilaj
Asrat Ka ilaj
Saya ka Rohani ilaj
jinnat ko Jalane Ka Taweez
Ghar Ki Hifazat Ka Taweez
Shadi Ka Wazifa
Rishte Ke Liye Wazifa
Taweez For Enemy
Kismat Ka Wazifa
Nady Ali Naqsh
Aqeeq Stone k Raaz
Nad e Ali