Har nojawan larki aur larka Manpasand Shadi ki khwahish rakhte hain. Lekin yeh khwahish har kisi ki pori nahi hoti. Lekin kuch ziddi larkiyan aur larke apni khwahish ki takmeel ke liye apne waldain se baghawat bhi kar lete hain. Isliye agar aap ki zidd hai ke aap ne Pasand se hi Shadi karni hai to koi bhi ghalat qadam uthane se pehle والقیت علیک محبتہ منی ka Wazifa zaroor kar lein. InshaAllah is Wazifa ki barkat se Allah ki zaat aap ke liye aise asbab paida farmayen ge ke jis ki wajah se aap ki Pasand Ki Shadi jald mumkin ho jaye gi. Manpasand Shadi Ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.
Manpasand Shadi Ka Wazifa In Urdu
ہر نوجوان لڑکی اور لڑکا من پسند شادی کی خواہش رکھتے ہیں ۔لیکن یہ خواہش ہر کسی کی پوری نہیں ہوتی لیکن کچھ ضدی لڑکیاں اور لڑکے اپنی خواہش کی تکمیل کے لئے اپنے والدین سے بغاوت بھی کر لیتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کی ضد ہے کہ آپ نے پسند سے ہی شادی کرنی ہے تو کوئی بھی غلط قدم اٹھانے سے پہلے والقیت علیک محبتہ منی کا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے لئے ایسے اسباب پیدا فرما دیں گے کہ جس کی وجہ سے آپ کی پسند کی شادی جلد ممکن ہو جائے گی ۔ من پسند شادی کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Manpasand Shadi Ka Wazifa
من پسند شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور اس کے بعد آپ آیت مبارکہ والقیت علیک محبتہ منی ولتصنع علی عینی 1100 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 دن میں اللہ کی ذات آپ کی شادی کے لئے اسباب پیدا فرمادیں گے ۔ سورہ طہ کی ایت 39 جو حصہ آپ نے ورد کرنا ہے وہ عربی میں ہم نے اوپر بیان کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ پسند کی شادی کے وظائف کے اثرات بعض اوقات دیر سے ظاہر ہوتے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ فرد اپنی نماز اور اعمال کو درست نہیں کرتا ۔ لہذا کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ حسد ، غیبت ، چغلی اور گالی گلوچ کرنے کی وجہ سے اور نماز قضا کرنے کی وجہ سے وظائف کے روحانی اثرات ظاہر نہیں ہوتے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے یا اسے وظیفہ میں کامیابی نہ حاصل ہوتی ہوتووہ والقیت علیک محبتہ منی ولتصنع علی عینی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ یہ دعا مبارکہ سورہ طہ کی ائت 39 میں ہے ۔ جو کہ شادی ، رشتہ اور جائز محبت کو حاصل کرنے کے حوالے سے قدیم ہے اور یہ عمل کبھی خطاء نہیں جاتا ۔ لہذا آپ والقیت علیک محبتہ منی ولتصنع علی عینی کا وظیفہ کریں یا اس کے نقش کو تحریر کریں دونوں صؤرتوں میں صورتوں میں جب تک آپ شرعی احکامات کی پابندی نہیں کریں گے آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔یاد رہے کہ اللہ کے احکامات کی پابندی کئے بغیر آپ 100 سال بھی وظیفہ کریں آپ کو کامیابی نہیں ملے گی ۔ وظیفہ میں جن غلظیوں کی وجہ سے فرد کو ناکامی کا سامنا ہوتا ہے وہ سب ہم نے تصیل سے بیان کی ہیں اور اس کے لئے آپ آخر میں دئے گئے گرین بٹن پر کلک کریں ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
