Shadi Ka Wazifa In Quran
Agar kisi larki ya larke ki Shadi mein rukawat a rahi hai to is rukawat ko jald dour karne ke liye behtareen Qurani Wazifa Surah Ikhlas ka hai. Surah Ikhlas imaan ka aik ahem ستون hai aur is Surah Mubarakah ki be shumar rohani barkat hain. Surah Ikhlas har musalman ki har pareshani ka aik hal hai. Nojawan larkiyon aur larkon ko nojawani mein jin mushkilat ka samna hota hai us mein aik ahem mushkil aur pareshani Shadi ki bhi hoti hai. Is post mein hum aap ko Surah Ikhlas ka aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap ki Shadi mein hail har rukawat Allah ki ghaibi madad se dour ho jayegi aur aap ki Shadi shuda zindagi mein khush-hali aur khairo barkat bhi aaye gi. Is liye Shadi ka Qurani Wazifa Surah Ikhlas ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Shadi Ka Wazifa In Urdu

اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں رکاوٹ آرہی ہے تو اس رکاوٹ کو جلد دور کرنے کے لئے بہترین قرآنی وظیفہ سورہ اخلاص کا ہے ۔ سورہ اخلاص ایمان کا ایک اہم ستون ہے اور اس سورہ مبارکہ کی بے شمار روحانی برکات ہیں ۔ سورہ اخلاص ہر مسلمان کی ہر پریشانی کا ایک حل ہے ۔ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو نوجوانی میں جن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ان میں ایک اہم مشکل اور پریشانی شادی کی بھی ہوتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ اخلاص کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جائے گی اور آپ کی شادی شدہ زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت بھی آئے گی ۔ لہذا شادی کا قرآنی وظیفہ سورہ اخلاص کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Shadi Ka Wazifa In Quran

اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کی یہ پریشانی سورہ اخلاص کی برکت سے صرف چند دنوں میں دور ہو سکتی ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10- 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری ر کھنا ہے ۔ وظیفہ کے دوران آپ نے کچا پیاز ہرگز استعمال نہیں کرنا۔ اور اگر اس دوران آپ کو کوئی خواب دیکھائی دے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ 3 مساکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔ اس کے علاوہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنے کی عادت ضرور بنا لیں تاکہ آپ کو سورہ اخلاص کی ان گنت برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی سورہ اخلاص کا نقش ہر مقصد میں کامیابی کے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔
سورہ اخلاص کی مزید روحانی برکات کی تفصیل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here