یہ دعا مبارکہ سورۃ غافر کی آیت نمبر 44 میں ہے۔ اس دعا مبارکہ کا اردو ترجمہ یہ ہے “میں اپنے کام کو اللہ کی رضا پر چھوڑتا ہوں۔” اس دعا مبارکہ میں مسلمانوں کو یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے کاموں کو اللہ کی مرضی کے مطابق کریں۔ اگر غور کیا جائے تو دنیا میں اللہ کی رضا کے مطابق ہی سبھی کام ہوتے ہیں۔ لیکن اگر ہم یہ دعا کریں کہ اللہ ہمیں توفیق دے کہ بندے کا ہر کام اللہ کی رضا کے مطابق ہو، تو ایسی دعا کرنے سے انسان کو بہت سی خیر و برکات حاصل ہوتی ہے اور اسی وجہ سے بندے کو اللہ کے انعامات اس دنیا میں بھی ملتے ہیں اور آخرت میں بھی ملتے ہیں۔ “سائٹ نادِ علی” چونکہ اردو وظائف کی سائٹ ہے، اس لیے اس پوسٹ میں ہم آپ کو “افوض امری الی اللہ” دعا مبارکہ کا ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ اپنی زندگی کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ اپنی ہر حاجت کو غیب سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ “افوض امری الی اللہ” وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔

Wa Ufawwidu Amri ilallah Urdu

Wa Ufawwidu Amri ilallah

یہ دعا مبارکہ سورہ غافر کی ائت نمبر 44 میں ہے اس دعا مبارکہ کا اردو ترجمعہ یہ ہے کہ” میں اپنے کام کو اللہ کی رضا پر چھوڑتا ہوں “اس دعا مبارکہ میں مسلمانوں کو یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے کاموں کو اللہ کے مرضی کے مطابق کریں ۔ لہذا اگر غور کیا جاے تو دنیا میں اللہ کی مرضی کے مطابق ہی سبھی کام ہوتے ہیں لیکن اگر ہم یہ دعا کریں کہ اللہ ہمیں توفیق دے کہ بندے کا ہر کام اللہ کی رضا کے مطابق ہو تو ایسی دعا کرنے سے انسان کو بہت سی خیربرکات حاصل ہونا شروع ہو جاتی اور اسی وہ سے بندے کو اللہ کے انعامات اس دنیا میں بھی ملتے ہیں اور آخرت میں بھی ملتے ہیں ۔ سائٹ نادعلی چونکہ اردو وظائف کی سائٹ ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ۃم آپ کو افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد دعا مبارکہ کا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جسکی برکت سے آپ اپنی زندگی کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ اپنی ہر حاجت کو غیب سے بھی حاصل کر سکیں گے افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد وظیفہ کی اردو تفصل نیچے درج ہے ۔

Wa Ufawwidu Amri ilallah Wazifa Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی بری تقدیر کی وجہ سے پریشان ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ وہ دنیا کے ناکام اور نامراد ترین انسان ہیں تو افوض امری الی اللہ کا ایک دن کا وظیفہ ضرور کر لینا چاہئے اور اس کے بعد انہیں اپنے ہر کام کو اللہ کی مرضی پر چھوڑ دینا چاہئے انشاء اللہ جلد ہی جلد ہی اللہ کی ذات اپنے بندے کی مرضی کو پورا فرمانا شروع کردیں گے یہ وظیفہ آپ کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ کو عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ سورہ غافر تلاوت کریں اور جب آپ سورہ غافر کی آیت 44 میں موجود دعا مبارکہ
افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد پر پہچیں تو آپ اس دعا مبارکہ کو 2100 مرتبہ محبت سے تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے ۔ وظیفہ کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو اچھا کھانا کھلائیں جو کہ ضروری ہے انشاء اللہ آپ کا وظیفہ مکمل ہوجاے گا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعا مبارکہ افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد ورد کرنے کا معمول بنا لینا ہے ۔ اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو کسی غیبی طاقت کی موجودگی کا احساس ہونے لگے گا اور آپ کی زندگی کے تمام مسائل اصلاح کی طرف گامزن ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
بہتر یہ ہے کہ آپ اس دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔