isme azam 7

نقش اسم اعظم

اس نقش مبارک کو قسمت کا نقش بھی کہا جاتا ہے جو کہ چند خاص افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ یہ نقش خاص افراد سے ہٹ کر ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے ۔ لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کی قسمت اس کا ساتھ نہیں دیتی اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں ناکامی ، بدنامی اور تنگدستی حاصل ہوتی ہے تو وہ اس نقش مبارک کا کلر پرنٹ حاصل کرکے صرف اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ پر قسمت ایسے مہربان ہو جاے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو نقش اسم  اعظم کا کلر پرنٹ لینے میں کوئی پرابلم ہو تو وہ نقش اسم اعظم کا کلر پرنٹ  فوٹو کارڈ پر خاص اور خوبصورت تھری ڈی ا یفیکٹ کے ساتھ آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں آستانہ سے یہ کلر پرنٹ آپ      600 روپے      ہدیہ علاوہ کورئیر خرچ  حاصل کر سکتے ہیں ۔
کورئیر کا خرچ 300 روپے علاوہ ہیں اور اگر آپ اس نقش کو کیش آن ڈلیوری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے 375 روپے علاوہ ہدیہ کے ادا کرنے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی ریکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ آپ کو 48 گھنٹوں میں وصول ہوگا ۔
یہ نقش مبارک آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کو مدنظررکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ اس نقش میں موجود کلر اور قرآنی آیات سب آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ہیں ۔
ہمارا 20 سال کا مشاہدہ ہے کہ قرآن کی آیات کو صرف دیکھنے سے فرد کو اس کا روحانی فیض حاصل ہو جاتا ہے۔
لہذا ہم نے اس نقش کو تمام روحانی اصول ضوابط کے مطابق تیار کرنے کے علاوہ اسے ایساء برائٹ کردیا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ، لہذا اس نقش کی خوبصورتی آپ کی نگاہوں کو اپنی طرف ضرور مرکوز کرئے گی جو کہ آپ کے لئے خیروبرکت کی وجہ بنے گی ۔ اس نقش کے ساتھ چھوٹا نقش جو کہ مشک عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا گیا ہوتا ہے وہ آپ کو فری دیا جائے گا ۔
اور اگر آپ چاہیں گے تو آپ کو آپ کے نام کا صحیح اسم اعظم بھی دے دیا جائے گا۔
لہذا اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں جزاک اللہ
نقش اسم اعظم کی برکات ساحلوں پر موجود ریت کے تمام ذرات سے زیادہ ہیں ۔بزرگ فرماتے ہیں کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے تو نکل سکتا ہے لیکن ایساء نہیں ہوتا کہ اسم اعظم شریف کا خاص نقش کسی کے پاس ہو اور اسکے جائز مقاصد پورے  نہ ہوں ۔ یہ نقش کراماتی برکات کا حامل ہے لہذا خیروبرکت اور حفاظت کی نیت سے اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور  رکھیں ۔ خاص نقش اسم اعظم کی برکات ان گنت ہیں یہ برکات انسان ، جنات اور فرشتوں سے قیامت تک بیان نہیں ہو سکتی ۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرے وقت کے بارے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں