Rabbi Inni Lima Anzalta Arabic
ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر سورہ قصص کی ایت 24 ہے یہ ایک قرآنی دعا ہے جو حضرت موسی علیہ سلام نے اپنی پریشانی کی حالت میں اللہ کی بارگاہ میں کی ۔ اس دعا مبارکہ کی عربی اور اس کا ترجمعہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔اس دعا مبارکہ کے فضائل جاننے کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
Rabbi Inni Lima Anzalta Arabic
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin
Surah Qasas Ayat 24
Rabbi Inni Lima Anzalta Wazifa
Rabbi Inni Lima Anzalta For Job
Very Powerful Dua For Rizq
Rizq Me Barkat Ki Dua
Rabbi Inni Lima Anzalta Dua For Money
Rabbi Inni Lima Anzalta For Mohabbat
Rabbi Inni Lima Anzalta For Marriage
Dua For Easy Delivery
Success Dua Rabbi Inni Lima Anzalta
Rabbi Inni Lima Anzalta 313 Times
Naseeb kholne ka wazifa