گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Ya Haseebo Wazifa For Success?
Ya Haseebo Allah ka naam mubarak hai. Jis ka Matlab sab ke liye kifayat karne wala ke hain. Is Naam Mubarak ka wird har us fard ke liye mujarrab hai. Jo zindagi mein kamyabi, achi job k hasool aur imtehan mein achay result ki talab rakhta hai. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Ya Haseebo ka Wazifa zindagi ke har mamlay mein kamyabi hasil karne, achay numbers se pas hone, interview mein kamyabi aur job hasil karne ke liye batayen ge. Yeh Wazifa aap ne ek hi din karna hai. Insha Allah is Wazifa ki barkat se aap ko zindagi ke har maidan mein kamyabi aur izzat o kamrani hasil ho gi. Is liye aap hamara bataya jane wala Ya Haseebo ka Wazifa lazmi karein.

Ya Haseebo Wazifa Urdu

یا حسیب اللہ کا نام مبارک ہے۔ جس کے معنی سب کے لیے کفایت کرنے والا کے ہیں۔ اس نام مبارک کا ورد ہر اس فرد کے لیے مجرب ہے۔ جو زندگی میں کامیابی ، اچھی جاب کا حصول اور امتحان میں اچھے رزلٹ کی طلب رکھتا ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو یا حسیب کا وظیفہ زندگی کے ہر معاملے میں کامیابی حاصل کرنے ، اچھے نمبروں سے پاس ہونے ، انڑویو میں کامیابی اور جاب حاصل ہونے کے لیے بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی اور عزت و کامرانی حاصل ہو گی۔ اس لیے آپ ہمارا بتایا جانے والا یا حسیبُ کا وظیفہ لازمی کریں۔

Ya Haseebo Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن انٹرویو میں کامیابی چاہتے ہیں۔ اچھی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں یا وہ طلبا طالبات جو اچھے نمبروں سے پاس ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تو وہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ آپ ان دونوں نوافل میں الحمد شریف کے بعد 21_21 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 12ہزار بار اسم اعظم یا حسیب پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 100 بار یا حسیبُ اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس مختصر سے عمل سے آپ کو زندگی کے ہر فیز میں کامیابی حاصل ہو گی اور آپ کی کامیابی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا حسیبُ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھ لیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan