Result Acha Aane Ka Wazifa ?
Imtehan kisi bhi maqsad ke liye diya jaye chahe woh job ke liye ho, achi jagah admission lene ke liye ya achay numbers ke sath pass hone ke liye, har insan is mein kamyabi chahta hai aur us ki khwahish hoti hai ke woh fatah hasil kare. Kyun kay achy Result ki base par hi insaan ko achi opportunities milti hain, achi job, achi jagah admission aur bohat si facilities bhi usi base par de jati Hain . Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Result Acha Aane ka Wazifa batayen ge jo ke Surah Maidah Ayat 114 ka hai. Yeh Wazifa aap ne aik hi din karna hai. InshaAllah is Wazifa ki barkat se aap ka Result bohat acha aaye ga aur aap ko kamyabi hasil hogi.

Result Acha Aane Ka Wazifa

امتحان کسی بھی مقصد کے لیے دیا جائے چاہے وہ جاب کے لیے ہو ، اچھی جگہ داخلہ لینے کے لیے یا اچھے نمبروں کے ساتھ پاس ہونے کے لیے ، ہر انسان اس میں کامیابی چاہتا ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ فتح حاصل کرے۔ کیونکہ اچھے رزلٹ کی بنا پر ہی انسان کو اچھے مواقع ملتے ہیں ، اچھی جاب ، اچھی جگہ داخلہ اور بہت سی سہولیات بھی اسی بنا پر میسر ہوتی ہیں۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو رزلٹ اچھا آنے کا وظیفہ بتائیں گے جو کہ سورہ المائدہ کی آیت 114 کا ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا رزلٹ بہت اچھا آئے گا اور آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Result Acha Aane Ka Wazifa

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے امتحان میں یقینی کامیابی چاہتے ہیں اور اچھا شاندار رزلٹ آنے کی خواہش رکھتے ہیں تو آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21_21 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 300 بار سورہ المائدہ کی آیت 114 پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے ۔ اس کے بعد آپ روزانہ 14 بار سورہ المائدہ کی آیت 114 اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ اگر کوئی بھائی یا بہن
یہ چاہتے ہیں کہ ان کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی ملے تو وہ سورہ المائدہ کی آیت 114 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here