سورہ الضحیٰ قرآن کی 93 نمبر سورہ ہے، اس کی 11 آیات ہیں اور الضحیٰ کا ترجمہ پہلے یا صبح کی روشنی کے ہیں۔ یہ سورہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کی زندگی کے ایک ایسے دور میں نازل ہوئی تھی جب آپ بہت پریشان اور غمگین تھے۔ سورہ والضحیٰ کی بے شمار برکتیں ہیں، اس سورہ مبارکہ کو ہر قسم کی پریشانی کو دور کرنے اور ڈپریشن سے نجات کے لیے بہت مجرب مانا جاتا ہے۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ والضحیٰ کا وظیفہ ہر پریشانی سے نجات اور حاجت کی تکمیل کے لیے بتائیں گے۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کسی پریشانی میں مبتلا ہیں، کسی مشکل کا ان کو حل نہیں مل رہا یا ان کی کوئی حاجت ہے جس کی تکمیل وہ چاہتے ہیں لیکن انہیں مسلسل ناکامی کا سامنا ہو رہا ہے تو ایسی تمام پریشانیوں کے حل کے لیے سورہ والضحیٰ کا وظیفہ صرف 1 دن کر لیں۔ انشاء اللہ سورہ والضحیٰ کے وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی اور سورہ والضحیٰ کے وظیفہ کی برکت آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہے گی۔ سورہ والضحیٰ کے وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔

Surah Waduha Ka Wazifa Urdu

سورہ الضحی قرآن کی 93 نمبر سورہ ہے اس کی گیارہ آیات ہیں اور الضحی کا ترجمہ پہلے یا صبح کی روشنی کے ہیں۔ یہ سورت نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کی زندگی کے ایک ایسے دور میں نازل ہوئی تھی جب آپ بہت پریشان اور غمگین تھے۔ سورہ الضحی کی بے شمار برکات ہیں اس سورہ مبارکہ کو ہر قسم کی پریشانی کو دور کرنے اور ڈپریشن سے نجات کے لیے بہت مجرب مانا جاتا ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ الضحی کا وظیفہ ہر پریشانی سے نجات اور حاجت کی تکمیل کے لیے بتائیں گے۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کسی پریشانی میں مبتلا ہیں کسی مشکل کا ان کو حل نہیں مل رہا یا ان کی کوئی حاجت ہے جس کی تکمیل وہ چاہتے ہیں لیکن انھیں مسلسل ناکامی کا سامنا ہو رہا ہے تو ایسی صورت میں آپ سورہ سورہ الضحی کا وظیفہ صرف ایک دن کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو جاے گی اور اس سورہ مبارکہ کی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔

Surah Waduha Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بہت بڑی اور سخت پریشانی کا شکار ہیں یا کسی دعا اور حاجت کی تکمیل کے لیے بہت کوشش کے باوجود بھی ناکام ہو رہے ہیں تو ایسے تمام افراد نوچندی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد سورہ اخلاص کی 14_14 بار تلاوت کریں۔ اس کے بعد آپ 300 بار سورہ الضحی اور 1ہزار بار اللہ الصمد کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔اس کے بعد آپ روزانہ سات بار سورہ الضحی اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے اور آپ کی جو بھی پریشانی ہوگی دور ہو جاے گی اور آئندہ زندگی آپ ہر پریشانی سے محفوظ بھی رہیں گے۔
یاد رہے کہ حاجات کی تکمیل کے لئے یہ آسان ترین وظیفہ ہے جو کبھی خطا نہیں جاتا۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ الضحی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھیں۔ 

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔