Effects Of Kala Jadu?
Kala Jadu Ke Asraat Se Morad Kala Jadu Ke Nuqsanaat Hain Aur Kala Jadu Ke Nuqsanaat Insaan Ki Soch Aur Tawaqqa Se Kahin Ziada Hain. Is Post Hum Aap Ko Kala Jadu Ke Asraat Aur Kala Jadu Ke Asraat Se Bachney Ke Liye Aap Ko Ya Ayatal Kursi Ka Wazifa Bitayen Ge. Yaad Rahay Ke Kala Jadu Ke Mojood Honay Ke Baray Mein Farameen Quran Aur Hadees Mein Mojood Hain. Lekin Chunkay Aaj Ke Baaz Insaan Khud Ko Be Had Adwans Mantay Hain Lehaza Woh Kala Jadu Ko Kam Aqli, Bewakofi Aur Fraud Mantay Hain. Lekin Kisi Ke Kala Jadu Ko Maan Ne Ya Nah Maan Ne Se Usay Koi Farq Nahi Parta. Is Ne Jo Asraat Apne Mareez Par Taari Karne Hain Woh Ho Hi Jatay Hain. Bohat Si Rohani Maahir Yeh Kehte Hain Ke Insaan Ki Har Lailaaj Bemari Aur Nah Khatam Honay Wali Pareshani Ke Peechay e Bad Aur Kala Jadu Hi Hotay Hain Aur Allah Ki Panah Mein Nazre Bad Aur Kala Jadu Se Shifa Aur Hifazat Hai Aur Allah Ki Panah Hamein Ayatal Kursi Kursi, Surah Falaq, Surah Naas Aur Bohat Si Masnoon Duaun Ke Zariye Haasil Ho Sakti Hai. Aur Aisi Hi Aik Dua Ka Tazkara Hum Aakhir Mein Karen Ge Lekin Is Se Pehlay Hum Kala Jadu Se Honay Walay Mumkina Nuqsanaat Ya Asraat Aap Se Share Karte Hain .

Effects Of Kala Jadu Urdu

کالا جادو کے اثرات سے مراد کالا جادو کے نقصانات ہیں اور کالا جادو کے نقصانات انسان کی سوچ اور توقع سے کہیں ذیادہ ہیں ۔ اس پوسٹ ہم آپ کو کالا جادو کے اثرات اور کالا جادو کے اثرات سے بچنے کے لیے آپ کو یا قدوس کا وظیفہ بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ کالا جادو کے موجود ہونے کے بارے میں فرمامین قرآن اور حدیث میں موجود ہیں ۔ لیکن چونکہ آج کے بعض انسان خود کو بے حد اڈوانس مانتے ہیں لہذا وہ کالا جادو کو کم عقلی ، بیوقوفی اور فراڈ مانتے ہیں ۔لیکن کسی کے کالا جادو کو ماننے یا نہ ماننے سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ اس نے جو اثرات اپنے مریض پر طاری کرنے ہیں وہ ہو ہی جاتے ہیں ۔ بہت سی روحانی ماہر یہ کہتے ہیں کہ انسان کی ہر لاعلاج بیماری اور نہ ختم ہونے والی پریشانی کے پیچھے نظربد اور کالا جادو ہی ہوتے ہیں اور اللہ کی پناہ میں نظربد اور کالا جادو سے شفا اور حفاظت ہے اور اللہ کی پناہ ہمیں آیت الکرسی ، سورہ فلق ، سورہ ناس اور بہت سی مسنون دعاوں کے زریعے حاصل ہو سکتی ہے ۔ اور ایسی ہی ایک دعا کا تذکرہ ہم آخر میں کریں گے لیکن اس سے پہلے ہم کالا جادو سے ہونے والے ممکنہ نقصانات یا اثرات آپ سے شئیر کرتے ہیں ۔

Effects Of Kala Jadu Urdu

کالا جادو کا مقصد انسان کی جان ، مال ، عزت ، صحت اور کامیابی کو نقصان دینا ہے اور یہ نقصانات کیا ہو سکتے ہیں اس پوسٹ میں آپ سے شئیر کیئے جا رہے ہیں ۔ ان نقصانات سے اکثر نقصانات سے بہت سے لوگ دوچار ہوں گے لیکن ضروری نہیں کہ ان نقصانات کی وجہ کالا جادو ہی ہو ۔ مثال کے طور پر اگر کو ئی فرد پھیپھڑوں کے کینسر کا شکار ہے تو ہو سکتا ہے اس کی بیماری کی وجہ سیگریٹ ہو۔ ہر نقصان کی وجہ کالا جادو نہیں ہوتا بلکہ بہت سے نقصانات کی وجہ ہم خود ہوتے ہیں ۔ انسان کی عادت ہے کہ وہ اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کرتا اور اس غلطی کی ذمہ داری اکثر شیطان ، کالا جادو یا نظربد پر ڈال دیتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی کالا جادو کا شکار ہے تو اسے اسکی صحیح پہچان کی بھی ضرورت ہے تاکہ کسی پریشانی کے حل کے لیے صحیح راستہ اپنایا جا سکے ۔ کالا جادو سے ہونے والے چند ممکنہ نقصانات درج ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے انسان رزق کی شدید تنگی کا شکار ہو سکتا ہے ۔
فرد کا کاروبار کالا جادو کی وجہ سے تباہ ہو سکتا ہے ۔
فرد کو لاعلاج بیماری لاحق ہوسکتی ہے ۔
رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
شوہر اور بیوی کے درمیان حد سے ذیادہ اختلافات اور شک پیدا ہو سکتا ہے ۔
بیوی کو طلاق ہو سکتی ہے ۔
بیٹیوں کے گھروں میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے ۔
جو لوگ کالا جادو کا شکار ہوتے ہیں ان کے گھروں میں ہر روز جھگڑا ہوتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے کوئی بہن بے اولا د رہ سکتی ہے ۔
اکثر اولاد کا گستاخ ہونا یا اولاد کا غلط سوسائٹی کو اپنا لینا بھی کالا جادو کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
کالا جادو انسان کی ہر کامیابی کو ناکامی میں بدل سکتا ہے
کالا جادو کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو کی وجہ سے فرد میں ڈیہریشن ، خوف اور نیند نہ آںے کی بیماری پیدا ہو جاتی ہے ۔
اکثر لوگ کالا جادو کی وجہ سے پاگل ہو جاتے ہیں ۔
کالا جادو کی وجہ سے شوہر کسی غیر عورت کی محبت میں دیوانہ ہو کر اس پر اپنا سب کچھ لٹا سکتا ہے ۔
کالا جادو کا شکار فرد جتنی چاہے محنت کرلے اس کو کامیابی نہیں ملتی ۔
کالا جادو بادشاہ کو بیکاری بنانے میں دیر نہیں لگاتا ۔
کالا جادو انسان میں ضد اور غصہ لاتا ہے۔
کالا جادو انسان کو ہمیشہ غلط سوچ دے کر اس سے غلط حرکات کرواتا ہے ۔
کالا جادو کے شکار نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو جنس مخالف کی طرف حد سے ذیادہ کشش ہوتی ہے ۔
کالا جادو فرد کو کسی نہ کسی طرح کی بدنامی سے دوچار ضرور کرتا ہے ۔
ہم نے کالا جادو سے ہونے والے چند نقصانات آپ سے شئیر کردیئے ہیں ۔ لیکن یاد رہے کہ کالا جادو ہمیشہ آپ کو وہ نقصان دے کا جو کہ آپ کی وہم گمان سے ہٹ کر ہوگا ۔ اور یہ کالا جادو کی پرانی عادت ہے ۔ لہذا ہر شخص کو چاہئے کہ اگر وہ کالا جادو کا شکار ہے تو وہ 21 روز تک صبح اور شام 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ آیت الکرسی ضرور ورد کیا کرے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو کالا جادو اور اس کے اثرات سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest