سورۃ البقرہ قرآن کی دوسری سورۃ ہے۔ اور اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورۃ البقرہ کی ایک آیت کا وظیفہ بتائیں گے۔ یہ آیت سورۃ البقرہ کی آیت 165ہے۔ اس آیت مبارکہ کو آیتِ محبت بھی کہا جاتا ہے، اور اس آیت مبارکہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ سے محبت کرو اور اللہ کی محبت میں کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ۔ یہ آیت مبارکہ کسی شخص کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لیے خاص مانی جاتی ہے۔ یاد رہے کہ محبت ایک روحانی طاقت ہے اور ہر شخص کو کسی نہ کسی انداز سے محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔ محبت کی وجہ سے رشتے کامیاب ہوتے ہیں۔ لہذا والدین، بہن بھائیوں اور میاں بیوی کے درمیان اگر محبت ہے تو یہ رشتے ایک دوسرے کا خیال کریں گے اور کامیاب رہیں گے، لیکن اگر رشتوں میں محبت نہیں تو ایسے رشتے جلد ٹوٹ جاتے ہیں۔ محبت کی روحانیت کا استعمال کر کے انسان اپنی زندگی کی بہت سی پریشانیوں کو ختم کر سکتا ہے۔ ایسی پریشانیوں میں اہم پریشانیاں، شوہر، شادی اور رشتہ ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر کسی شخص کی فیملی، آفس یا سوسائٹی میں عزت نہیں ہے اور ہر کوئی اسے ذلیل رسوا کر دیتا ہے تو ایسا شخص بھی محبت کی روحانیت کا استعمال کر کے لوگوں کے دلوں میں اپنی محبت پیدا کر سکتا ہے اور یہ سب سورۃ البقرہ کی آیت 165 میں موجود دعا مبارکہ سے ہی ممکن ہے۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم سورۃ البقرہ کی آیت 165 کا ایک ایسا ہی وظیفہ آپ کو بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کسی بھی مخصوص شخص کے دل میں اپنی محبت پیدا کر کے اپنی موجودہ پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔

Surah Baqarah Ayat 165 Wazifa In Urdu

یحبونھم کحب اللہ والذین آمنو اشد حبا اللہ ایک عظیم دعا ہے جو سورہ بقرہ کی آیت 165 میں ہے ۔ اس آیت مبارکہ کو آیت محبت بھی کہا جاتا ہے اور اس آیت مبارکہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ سے محبت کرو اور اللہ کی محبت میں کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ ۔یہ آیت مبارکہ کسی شخص کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لئے خاص مانی جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ محبت ایک روحانی طاقت ہے اور ہر شخص کو کسی نہ کسی انداز سے محبت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ محبت کی وجہ سے رشتے کامیاب ہوتے ہیں ۔ لہذا والدین ، بہن بھائیوں اور میاں بیوی کے درمیان اگر محبت ہے تو یہ رشتے ایک دوسرے کا خیال کریں گے اور کامیاب رہیں گے لیکن اگر رشتوں میں محبت نہیں تو ایسے رشتے جلد ٹوٹ جاتے ہیں ۔ محبت کی روحانیت کا استعمال کرکے انسان اپنی زندگی کی بہت سی پریشانیوں کو ختم کر سکتا ہے ۔ ایسی پریشانیوں میں اہم پریشانیاں ، شوہر ، شادی اور رشتہ کی ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر کسی شخص کی فیملی ، آفس یا معاشرے میں عزت نہ ہو اور ہر کوئی اسے ذلیل رسوا کردیتا ہوتو ایسا شخص بھی محبت کی روحانیت کو استعمال کرکےلوگوں کے دلوں میں اپنی محبت پیدا کر سکتا ہے اور یہ سب سورہ بقرہ کی آیت 165 میں موجود دعا مبارکہ سے ہی ممکن ہے۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم سورہ بقرہ کی آیت 165 کا ایک ایسا ہی وظیفہ آپ کو بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کسی بھی مخصوص انسان کے دل میں اپنی محبت پیدا کرکے اپنی موجودہ پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Baqarah Ayat 165 Wazifa

surah-Baqarah-Ayat-165

اگر کوئی بھائی یا بہن محبت کی روحانیت کو اپنے لئے جاری کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کے جائز رشتوں میں محبت پیدا ہو جائے یا آپ مخصوص جگہ اپنی شادی کرنا چاہتے ہیں ۔تو اس مقصد کے لئے آپ 7 دن تک سورہ بقرہ کی آیت 165 کا وظیفہ کریں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ سورہ بقرہ کی آیت 165 ورد کریں اور یہ وطیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ دعا مبارکہ یحبونھم کحب اللہ والذین آمنو اشد حبا اللہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں اور وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ یحبونھم کحب اللہ والذین آمنو اشد حبا اللہ ورد کرتے رہیں تاکہ آپ کو اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے محبت کی روحانیت جاری ہو جائے گی جس کی وجہ سے ہر فرد آپ سے عزت اور محبت سے بات کرنے لگے گا ۔ 

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔