گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Sifli jadu ka tor karne k liye dua naade ali sharif ko be had powerful mana jata hai . Naade ali ki barkat se har koe porane aur sakhat se sakhat sifli jadu ka tor sirf 24 ghanton me kar sakta hai . Safli amliyat mein sifli jadu ko sab se zaida khatarnak mana jata hai . Aur sifli jadu ki kaat karne k liye dua nade ali sharif ko sab se zaida powerful mana jata hai .ye dua mobarka sifli jadu ka jar se khatima kar deti hai . Nazrin sifli jadu jab fard par chal jata hai tu ye bar bar fard par hamla karta hai likan agr aap dua naade ali sharif ka wird kartay hain tu sifli jadu aap par dobara hamla nahi kar sakay gha . Yani dua naade ali sharif nasirf aap ko sifli jadu se bachati hai balkay aap ki jan , aulad , ghar , karobar aur izzat ko allah k hukam se sifli jadu se mehfoz bhe rekhti hai . Iss liye har bhai aur behan ko chahyia k ager wo sifli jadu ka shikar hain tu wo dua nad e ali sharif ka wird zaror krain . Insha allah aap tamam zindagi faide me rahain ghay .iss post mein aap ko sifli jadu , sifli jadu ka tor k liye wazifa aur sifli jadu ka tor k liye naade ali k taweez k baray mein bataia gayehain .agr aap sifli jadu ka tor karna chahty hain tu iss k liye dua naade ali ka khas wazifa ki urdu detail nechay mojood hai .

Sifli Jadu Ka Tor

ناظرین ہر کوئی جانتا ہے کہ سفلی جادو کے زریعے شیطان سے مدد مانگ کر جادو گر اپنے مقصد کو پورا کرواتا ہے ۔اب شیطان کسی کی اچھائی کے لئے کام تو نہیں کرتا لہذا سفلی جادو کے ذریعے کسی کا برا ہی کیا جاتا ہے ۔سفلی جادو فرد کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کو فرد کی سوچ سے بھی ذیادہ نقصان دے سکتا ہے ۔ جن بھائیوں اور بہنوں پر سفلی جادو چلا ہوتا ہے وہ بے حد اذیت ناک زندگی کا سامنا ء کر رہے ہوتے ہیں ۔سفلی جادو فرد کو بھوک ، پیاس ، غربت ، قرض ،بے راہ روی اور مفلسی کے آخری مراحل تک لے جا سکتا ہے ، حتی کہ فرد کو خود کشی کی سوچ بھی دیتا ۔ لہذا اس سے پہلے کہ بات بگڑ جائے اس کا صحیح علاج کروائیں اور سفلی جادو کا صحیح علاج دعائے نادعلی پنجتنی ہے ۔

Sifli Jadu Kyse Chalta Hai

سفلی جادو دوطرح سے فرد پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ اس کا پہلا انداز یا طریقہ یہ ہے کہ آپ کا دشمن آپ کے سر کے بال ، کپڑا ، فوٹو یا جوتا حاصل کرکے اس پر سفلی جادو کرواتا ہے ۔ اب اگر فرد حفاظت کی مسنون دعائیں ، نادعلی شریف یا کوئی درود پاک پابندی سے نہیں پڑھتا اور نہ ہی وہ مستحق کو صدقہ کرتا ہو تو اس فرد پر سفلی جادو فوری چل جائے گا اور اس کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ اس کے ساتھ کیا ہو گیا ۔ یہ سفلی جادو باقائدہ کسی کو ٹارگٹ کر کے کیا جاتا ہے ۔
ناظرین سفلی جادو سے متاثر کوئی بھی فرد اگر کسی صحت مند فرد کے پاس بیٹھتا ہے تو اس کی سفلی اثرات صحت مند فرد میں داخل ہونے کے امکانات 70 فیصد سے ذیادہ ہوتے ہیں ۔
یاد رہے کہ جو لوگ جوا ، شراب ، زنا اور بہت سی بری عادات کا شکار ہوتے ہیں وہ اتنا ہی زیادہ سفلی بد اثرات کا شکار ہوتے ہیں اور ان کے پاس اٹھنے بیٹھنے والے افراد ذیادہ تر ان ہی جیسے ہوتے ہیں اور ان کا اگر کوئی نیا دوست بنتا ہے تو وہ بھی ان ہی جیساء ہو جاتا ہے اور ایساء سفلی بد اثرات کی وجہ سے ہی ہوتا ہے ۔
لہذا کوئی فرد سفلی جادو سے متاثر ہو یا نہ ہو اسے سفلی جادو سے حفاظت کے لئے دعائے نادعلی کا ورد ضرور کرنا چاہئے
تاکہ آپ کی جان اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت سفلی جادو کے بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔

Sifli jadu Ke Asrat Kya Hai

سفلی جادو کے اثرات اور نقصانات انسان کی سوچ سے بہت ذیادہ ہیں ، سفلی جادو انسان کو اسکی عقل و شعور سے ہٹ کر ایسے ایسے نقصانات سے دوچار کر سکتا ہے کہ وہ اندازہ بھی نہیں کر سکتا ۔ سفلی جادو کے جن بد اثرات کا ہم نے مشاہدہ کیا ہے وہ درج زیل ہیں ۔
سفلی جادو نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو ناجائز محبت میں مبتلاء کر سکتا ہے ۔
اس جادو کی وجہ سے فرد جوا ، شراب ، زنا اور بے راہ روی کا شکار ہو سکتا ہے ۔
سفلی جادو اولاد کو گستاخ ، بیوی کو بد تمیز اور شوہر کو حد سے ذیادہ شکی بنا سکتا ہے ۔
سفلی جادو کی وجہ سے گھر میں بلاوجہ کی باتوں سے فسادات ہونے لگ جاتے ہیں ۔
سفلی جادو شوہر پر بے حد تیزی سے اثر کرتا ہے۔
سفلی جادو کی وجہ سے شوہر غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو سکتا ہے ۔
سفلی جادو کی وجہ سے میاں بیوی میں بہت جلد طلاق ہو سکتی ہے ۔
سفلی جادو کی وجہ سے شادی اور رشتہ میں حد سے ذیادہ روکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
سفلی جادو گھر میں غربت ، تنگدستی اور مفلسی لاتا ہے۔
سفلی جادو کاروبار کو تباہ کر دیتا ہے ۔
یہ جادو فرد کو نوکری کے حوالے سے پریشانی کا شکار کر دیتا ہے
سفلی جادو کی وجہ سے اگر کوئی بیمار ہو جائے تو وہ آسانی سے ٹھیک نہیں ہوتا ۔
سفلی جادو فرد کو ڈیپریشن اور بے چینی دیتا ہے ۔
سفلی جادو کی وجہ سے گھر میں پانی ، خون یا گوشت کے ٹکڑئے آسکتے ہیں ۔
اس جادو کی وجہ سے گھر کے افراد کے بال خود بخود کٹ جاتے ہیں ۔
سفلی جادو کی وجہ سے گھر کے افراد کے کپڑے خود بخود کٹ سکتے ہیں ۔
الغرض سفلی جادو فرد کی جان ، اولاد ، گھر ، مال ، شادی ، رشتہ ، صحت ، کامیابی اور عزت کو اس کی سوچ سے بھی ذیادہ نقصان دےسکتا ہے لہذا جو افراد سفلی جادو کو نظرانداز کر دیتے ہیں تو وہ اپنی زندگی میں بہت بڑی غلطی کر بیٹھتے ہیں ۔ لہذا اس سے نجات کے لئے دعائے نادعلی شریف کا چھوٹا سا وظیفہ ہم نے آخر میں بیان کر دیا ہے ۔

Sifli Jadu Ka Ilaj

سفلی جادو کا علاج خود کرنے کے لئے آپ 4 چھوٹے سائز کی چاندی یا لوہے کی کیلیں حاصل کرکے ان میں ہر ہر کیل پر 1400 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی پڑھ کر دم کریں ۔ یہ عمل آپ 7 دن سے پہلے پہلے پورا کریں ۔
اگر آپ کسی ایسے فرد کو جانتے ہیں جس نے دعائے نادعلی کی زکات ادا کی ہو تو اس فرد سے صرف 14 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھوا کر ان کیلوں پر دم کروالیں ۔
اب آپ جمعرات کے دن اپنے گھر کے 3 پاک کونوں میں نادعلی پڑھی گئی 3 کیلیں لگا دیں اور چوتھی کیل آپ جمعہ نے دن اپنے گھر کی چوتھی پاک دیوار پر لگا دیں ۔ انشاء اللہ آپ کے گھر سے سفلی جادو کے اثرات دور ہو جائیں گے اور آئندہ زندگی آپ اور آپ کا گھر سفلی جادو کے اثرات سے محفوظ بھی رہے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن ان کیلوں کو خود نہ پڑھ سکیں تو وہ نادعلی پڑھی گئی چاندی کی چار کیلیں آستانہ سے 1450 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں جس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
آپ کی ریکوئسٹ پر یہ کیلیں آپ کو کورئیر کر دی جائیں گی جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو گی ۔ آپ نے کورئیر بوائے کو ان کیلوں کا ہدیہ 1450 روپے ادا کر دیتا ہے ۔

Kala Jadu Maloom Karna ?

اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .