Proven Dua For Kala Jadu Ka Tor ?
Kala Jadu Ka Toar Karne Ke Liye Bohat Si Duayen Mojood Hain. Sab Duayen Afzal Hain. Un Duaun Mein Aik Dua Nadali Bhi Hai. Nadali Rohani Munajat Hain Jo Ke Zamana Qadeem Se Kala Jadu Ka Toar Karne Ke Liye Vird Kiye Jatay Rahay Hain. Asal Mein Kala Jadu Ke Asraat Be Had Sakht Hotay Hain Lehaza Kala Jadu Ka Toar Karne Ke Liye Aap Ko Sakht Aur Jalali Dua Ki Zaroorat Hai. Nadali Jadu Ka Toar Karne Ke Hawalay Se Be Had Sakht Aur Jalali Dua Hai. Nadali Aap Ke Ghar Aur Jism Se Kala Jadu Ke Mamooli Se Mamooli Aur Sakht Se Sakht Asraat Ko Khatam Kardeti Hai. Yeh Dua Mubarikah Aap Ke Ghar Mein Kala Jadu Ka Aik Tinka Bhi Nahi Chodthee. Yani Nadali Aap Ka Ghar Kala Jadu Se Saaf Karkay Aap Ke Ghar Ka Rohani Hisaar Kar Deti Hai Jiski Wajah Se Tamam Zindagi Aap Ka Ghar, Aulaad Aur Aap Ka Kaarobar Kala Jadu Se Hamesha Mehfooz Rahay Ga. Kala Jadu Ka Toar Karne Ke Liye Dua Nadali Ka Wazifa Ki Mukammal Tafseel Neechay Darj Hai .
Proven Dua For Kala Jadu Ka Tor Urdu
کالا جادو کا توڑ کرنے کے لئے بہت سی دعائیں موجود ہیں ۔ سب دعائیں افضل ہیں ۔ ان دعاوں میں ایک دعا نادعلی بھی ہے ۔ نادعلی روحانی مناجات ہیں جو کہ زمانہ قدیم سے کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے ورد کیے جاتے رہے ہیں ۔ اصل میں کالا جادو کے اثرات بے حد سخت ہوتے ہیں لہذا کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے آپ کو سخت اور جلالی دعا کی ضرورت ہے ۔ لہذا نادعلی جادو کا توڑ کرنے کے حوالے سے بے حد سخت اور جلالی دعا ہے ۔نادعلی آپ کے گھر اور جسم سے کالا جادو کے معمولی سے معمولی اور سخت سے سخت اثرات کو ختم کردیتی ہے ۔ یہ دعا مبارکہ آپ کے گھر میں کالا جادو کا ایک تنکا بھی نہیں چھوڑتی ۔ یعنی نادعلی آپ کے گھر کالا جادو سے صاف کرکے آپ کے گھر کا روحانی حصار کر دیتی ہے جسکی وجہ سے تمام زندگی آپ کا گھر ، اولاد اور آپ کا کاروبار کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہے گا ۔کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے دعاے نادعلی کا وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔
Dua For Kala Jadu Ka Tor
اگر کسی بھائی یا بہن پر کالا جادو ہے اور وہ جادو لاکھ کوشش کے باوجود ختم نہیں ہو رہا تو دعاے نادعلی کا وظیفہ آپ کے لیے افضل ہے ۔ نادعلی کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور اسکے بعد آپ بعد 2 نفل نماز ھدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دنوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 110 مرتبہ دعاے ناعلی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک ادا کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں سخت سے سخت جادو کا توڑ ہو جاے گا اور آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔
کالا جادو کا صحیح علاج
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Kala Jadu ka Tor Taweez
Jadu Ki Pehchan kaise kare
Black Magic Test
Kala Jadu Maloom Karne Ka Tarika
Black Magic Signs
Sifli Ki Kaat
Bandish Ka Tor
Asrat Ka Ilaj
Bachon Ki Hifazat
Hifazat Ka Taweez
Ghar Ki Hifazar
Chudail Bhoot ka ilaj
Saya Ka Rohani Ilaj
Asaib Ka Ilaj
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
Nady Ali Benefits
Urdu Wazaif
Nade Ali